واقعہ
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بزرگ بستر پر لیٹ کر تسبیح پڑھ رہے تھے ۔اسےمحسوس ہوا کہ کیسے کو ئی اس کے کمرے کی چھت پر چڑھا ہوا ہے ۔پوچھنے پر اسے معلوم ہوا کہ کچھ آدمی اس کےکمرے کی چھت پر اونٹ تلاش کر رہے ہیں ۔بزرگ کو حیرت ہوئی کہ بھلا کبھی چھت پر اونٹ بھی ملتے ہیں ۔تھوڑی دیر بعد بزرگ پر نیند طاری ہو گئی ۔اس نے خواب میں دیکھا کہ ایک بزرگ تشریف لائے ہیں اور فرماتے ہیں کہ جس طرح مکان کی چھت پر اونٹ نہیں ملتے اسی طرح بستر خدا بھی نہیں ملا کرتا ۔
عائشہ عمران جماعت ہفتم گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 149 بی ٹی ڈی اے ،لطیف ماڈل فارم (لیہ)