میرے شوہر نے کاروبار کے لیے ایک سیٹھ سے لاکھوں روپے قرضہ لے رکھا تھا۔

میرے شوہر نے کاروبار کے لیے ایک سیٹھ سے لاکھوں روپے قرضہ لے رکھا تھا۔ لیکن اب دن رات پریشان رہتے کیونکہ کارو بار تباہ ہو گیا تھا جبکہ ابھی قرضہ بھی واپس دینا تھا۔ میں انہیں دن رات تسلی دیتی!
لیکن ایک رات شوہر نے مجھے تیار ہونے کو کہا اور الماری میں سے ساڑھی نکال کر دی تو مجھے حیرت ہوئی کیونکہ انہیں تو ساڑھی پسند ہی نہیں تھی۔ وہ مجھے اپنے ساتھ ایک بنگلے میں دعوت پر لے گئے۔
کچھ دیر بعد وہ مجھے اپنے سیٹھ کے پاس چھوڑ کر غائب ہو گئے۔
میں نے رو کر اللہ سے مدد مانگی، کچھ دیر بعد وہ سیٹھ اندر آیا۔۔۔