2024 model honda 70 price in pakistan

0
images (5)

Honda CD 70 2024 Model Detail Review And Specification Price Detail

ھونڈا سی ڈی 2024 ماڈل سرخ، سیاہ اور نیلے رنگ میں دستیاب ہوگا، جبکہ 2023 ماڈل صرف سیاہ اور سرخ رنگوں میں دستیاب تھا۔ اس میں تمام تبدیلیاں کیوں کی گئی ہیں اور اب اس کی قیمت کیا ھو گی،سب کچھ آپ کو اس ارٹیکل میں تمام تفصیلات مل جائیں گی۔

اس بائک میں کون کون سی ایسی وہ چینجنگ کی گئی ہے جو اب تک ہماری لوگوں کو نہیں پتہ

سب سے پہلے جو اس کی چینج گرافک ٹوٹل بہت ہی خوبصورت اور بڑے پیارے اور دلکش کلر ہیں۔اس میں انہوں نے ایڈ کیے ہیں یلو کلر ،ترکش کلر،بلو کلر ہو گیا اور انہوں نے جو چینجنگ کی ہے وہ یہ کی ہے جو پہلے کیش ڈیپازٹ 2022 ماڈل میں اپ کو 23 ماڈل میں اپ کو دکھاتے ہیں 23 ماڈل ہے 2023 ماڈل اس میں لکھا ہوا ہے

اب اس کو انہوں نے چینج کر کے یہاں انہوں نے کیا ہے سکس ایر اف نیشنز رائٹ اس کا مطلب ہے کہ سی ڈی سیون ڈی 60 سال اس کو مکمل ہو چکے ہیں یہ نیشنل کنڈیشن جنریشن ٹو جنریشن جو ہے میں کنورٹ ہو رہی ہے مطلب یہ ہے کہ ہونڈا جو ہے 60 سال سے اپنی کسٹمر کو بہترین اور پائدار گاڑی دیتا ا رہا ہے۔اور اچھی سروس میں مہیا کرتا رہا پہلے دادا چلا رہے ہیں پھر اس کا ابا چلاتا رھا اور اب بیٹا چلا رہا ہے پھر اگے ان سے جنریشن ٹو جنریشن کنورٹ ہو رہا ہے۔یعنی کہ کہ 70 سی ڈی بائیک کو کمپنی نے بہت پاور فل بنایا ھے۔

اس پہ بچے سکول جاتے ہیں اسکول کے بعد کالجز اتے ہیں اس کے بعد پھر یونیورسٹیز اتے ہیں تو یہ 70 سی سی بائک ایک ایسی بائیک ہے جو ہر عمر کا بندہ اس کو ایزیلی چلا سکتا ہے اور ہر بندہ اس کو پسند بھی کرتا ہے۔ سو بات کریں اس میں چینجنگ کی تو چینجنگ میں لوگ نہیں پسند کرتی اس میں زیادہ چینج ہو ،دوسرے نمبر پہ کمپنی نے کسٹمر کے بجٹ کو بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ کسٹمر کیا اتنی قیمت ادا کر پاے گا۔

اس مہنگای کے حساب سے سی ڈی 70 سب سے زیادہ سیل ہونے والی پاکستان کی اور سب سے زیادہ ریسلنگ ،جس کی ریسیل سب سے زیادہ ہے،مطلب یہ ہے کہ اپ دوسری بیک سے اسے ویئر کریں تو یہ سب سے بیسٹ بائک ہے، اس کے جیسی ری سیل ویلیو کسی کی نہیں ہے ۔اس کے جیسی سیل کسی کی نہیں ہے۔ اس بائک کو جو بھی بندہ پرچیز کر لیتا ہے خدانخواستہ اس کو پیسوں کی ضرورت پڑ جاتی ہے کسی بھی معاملے میں تو اگر یہ بائک بیچنی ہو سیل کرنی ہو تو یہ فورا سے بک جاتی ہے۔

اور اج کل میں نے سنا ہے کہ کمپنی نے ایک اور نیا سسٹم لانچ کیا ھے۔ کے جتنے بھی ہونڈا کے شورومز ہیں وہاں پہ اپ اپنی پرانی بائک لے ائیں دو تین سال چلی ہوئی اور اگے نیو بائک لے جائیں ایسا صحیح ہے بالکل ،بالکل ہم نے جو ہے یہ باہر بینرز بھی لگائے ہیں ۔

اس میں یہ ہے کہ اگر اپ پرانی بائک لے کے اتے ہیں ہم سے نیو لے کے جاتے ہیں اپ کا ایک کوپن بنے گا اور کوپن ایک لکی ڈرا میں باکس میں ڈالا جائے گا۔ ایک کوپن اپ کے پاس ہو گا اور ایک اوپن ڈیلر کے پاس ہوگا اور ایک اوپن جو ہے کہ کمپنی کے پاس جائے گا۔ اس کا لکی ڈرا ہوگا جس میں جو لکی ہو اس کو ایک سی ڈی 70 فری ملے گی۔ اپ بائک لے کے ائیں اپنی پرانی اور اس کو جو ہے نا ایکسچینج کریں گے انشاءاللہ اپ کو بہترین سروس سے ملیں گی صحیح ہے

بائک کی فرنٹ

اس بائک کی فرنٹ اور ریئر ہب کی شائننگ کی بات کریں تو وہ بالکل نہیں ہے ,میڈ میں ہے اور اس کے اوپر سٹیکر لگایا گیا ہے۔

فیول کپیسٹی

اس کے بعد اس کی فیول کپیسٹی کی بات کی جائے تو اس بائک کی جو فیول کپیسٹی ہے 8.5 لیٹر کی ہے اور جو ریزرو کپیسٹی ہے وہ ہے ون لیٹر کی۔

انجن

اس بائک کے انجن کی بات کی جائے تو انجن فور سٹوک سلنڈر ہے وہ 72 سی ایم کا ہے ۔اس بائک کی گراؤنڈ پلیئرنس جو ہے وہ ہے 136 ملی میٹر کی یعنی باقی سب کچھ وہی ہے جو 2023 ماڈل کا تھا اس سے پہلے جو چینجنگ کی گئی تھی یعنی 2022 ماڈل میں 101 چینجنگ اس کے بعد صرف اور صرف اپک جیسی چینج ہو رہی ہے۔

2024 ماڈل 2022 میں بھی گرافکس چینج ہوئے ہیں۔ 2024 ماڈل میں بھی گرافکس چینج ہوئے ہیں۔ اس کے بعد ایک اور نیا ماڈل لانچ کیا یعنی ایک اور کلر ایڈ کر دیا گیا ہے بلو کلر کا اب دیکھنا یہ ہے کہ مارکیٹ میں بلو کلر کی ری سیل ویلیو کیسی ہوگی اور یہ بکتا کیسا ہے۔ ابھی تک تو اس کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے جس بھی شوروم پہ اپ جائیں گے اپ کو چار پانچ دن پہلے پیمنٹ جمع کروانی پڑے گی۔

اس کے بعد ہی جا کے اپ کو یہ بلو کلر ویرینٹ اپ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر اپ 2023 ماڈل پرچیز کرنا چاہیں تو کسی بھی شاپ پہ چلے جائیں اپ نیٹ پیمنٹ دیں اور اپ کو بائک مل جائے گی۔لیکن 2024 ماڈل جیسے ہی لانچ ہوتا ہے ڈیمانڈ اپ کو پتہ ہے بڑھ جاتی ہے اگر اپ خریدنا چاہتے ہیں تو ہو سکتا ہے اپ کو چار پانچ دن پہلے پیمنٹ جمع کروانی پڑے۔ اس کے بعد ہی اپ اس کو پرچیز کر سکتے ہیں۔

پرائس

اس کے بعد پرائس کی بات کی جائے تو اس وقت اس بائک کی جو پرائس ہے ایک لاکھ 57900 روپے ہے۔ اور جب یہ 2023 ماڈل کی پرائس اج سے پانچ سات دن پہلے کی بات کریں تو اس وقت اس بائک کی جو پرائس تھی ھونڈا سی ڈی 70 2023 ماڈل کی وہ تھی ایک لاکھ 54000روپے۔ یعنی 3 ہزار روپے پرائس انکریز ہوئی ہے۔

ٹائر

اس کے بعد ان بائکس میں جو ٹائر ا رہے ہیں وہ سروس کے ا رہے ہیں۔ ڈائمنڈ کے بھی ہوتے ہیں اور پینتھرز کے بھی ہوتے ہیں یعنی مختلف کمپنیز کے مختلف بائکس میں ٹائرز ہوتے ہیں۔ امید کرتا ہوں یہ آرٹیکل اپ کو پسند ایا ہوگا۔ آرٹیکل پسند ائے تو لائک کر دیجیے گا آرٹیکل شیر نہیں کیا تو پلیز ضرور شیر کر دیجیے گا ملتے ہیں نیکسٹ آرٹیکل میں تب تک کیلے شکریہ

آپکے پاس کونسا ھونڈا کا ماڈل ھے نیچے کمنٹ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *