ایک غریب آدمی کی کہانی

0

ایک غریب ادمی روزانہ ایک کاغذ پر اے میرے پروردگار مجھے ایک لاکھ روپے بھیج دے لکھ کر ایک غبارے کے ساتھ باندھ کر اسمان کی طرف اڑا دیتا تھا وہ 12 اڑتا ہوا پولیس سٹیشن کے اوپر سے گزرتا تو پولیس والے غبارے کو پکڑ کر پرچی پر لکھی ہوئی بات کو پڑھتے اس غریب اور بھولے بھالے کی دعا پر ہنستے ایک روز پولیس والوں نے غباروں میں رکھی پرچی میں لکھی دعا پڑھ کر سوچا کیوں نہ اس غریب ادمی کی مدد کی جائے سب پولیس والوں نے مل کر چندہ اکٹھا کیا تو بمشکل 50 ہزار روپے جمع ہوئے اور اس غریب ادمی کے گھر جا کر وہ رقم دے ائے دوسرے روز پولیس والوں نے پھر غبارہ دیکھا تو حیران ہوئے اور اسے فورا پکڑا تو اس میں لکھے بھارت پڑی تو ان کے ہوش اڑ گئے اس میں لکھا تھا یا رب العالمین اپ کے بھیجی ہوئی رقم تو مل گئی ہے مگر اپ کو یہ رقم پولیس والوں کے ہاتھ نہیں بھیجنی چاہیے تھی وہ ظالم اس میں سے ادھی رقم کھا گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *