Local punjab news 28-11-2023

0

Latest local news 2023

لیہ:فتح پور 214 ٹی ڈی اے کے قریب مسافر بس ڈالے اور موٹر سائیکل میں حادثہ

لیہ:موٹر سائیکل سوار دونوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے

لیہ:انجمن تاجران لیہ کے انتخابات

لیہ:اظہر ہانس ہمارا مان،دکاندار یک زبان،جنرل بس اسٹیند پر تاریخ ساز جلسہ

لیہ:سیکڑوں شرکاء کا فرینڈز تاجر ویلفیئر گروپ کے حق میں فیصلہ

لیہ:کلین سویپ کا دعویٰ،شکست سامنے دیکھ کر اقتدار کے بھوکے اکٹھے ہو گئے۔اظہر ہانس

لیہ:ووٹ خریدنے کا الزام شرمناک، تاجر غیور طبقہ، دکاندار ہمارے سر کا تاج ہیں۔اظہر ہانس

لیہ:ووٹ خریداری کے الزامات غیور تاجروں کی بے توقیری کے مترادف ہے۔اظہر ہانس

لیہ:بے بنیاد پروپیگنڈا، 25 سالہ اقتدار کا حساب مانگنے پر مخالفین بوکھلاہٹ کا شکارہو گئے۔اظہر ہانس

لیہ:گھٹیا الزام تراشی کا سہارا،آزمائے ہوؤں کو اب تاجر نہیں آزمائیں گے۔ اظہر ہانس

لیہ:پنڈال آمد پر شرکاء کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے مالا پہنا کر استقبال کیاگیا

لیہ:سیٹھ اسلم گروپ کے صدارتی امیدوار مظفردھول کی جانب سے بھر پور انتخابی مہم چلائی جا رہی ہے

لیہ:باروی 1122 گروپ کے صدارتی امیدوار واحد بخش باروی کی جانب سے بھی انتخابی مہم تیز ہو گئی ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
16 دسمبر بروز ہفتہ
لیہ مرکز میں ایک روزہ اجتماع ہے ۔ جس میں رائیونڈ مرکز سے حضرات تشریف لا رہے ہیں ۔ دن 10 بجے بیانات وغیرہ کا سلسلہ شروع ہوگا اور عشاء کی نماز تک مختلف اعمال جاری رہیں گے ۔ عشاء کی نماز کے بعد دعا ہو گی ۔ خود بھی تشریف لائیں اور اپنے قریبی دوست احباب کو بھی دعوت دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد/ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس پر سماعت

عدالت نے گواہ/ نکاح خواں مفتی سعید کا بیان قلمبند کرلیا

اردو میں بیان قلمبند کروائیں گے؟ سول جج قدرت اللہ کا استفسار

میں اردو میں ہی اپنا بیان عدالت میں قلمبند کرواؤں گا، مفتی سعید

میری عمر 62 سال ہے، پٹھان ہوں، چھتر پارک میں ندوت العلماء میں پڑھاتا ہوں، مفتی سعید

بیان دینے سے پہلے حلف لینا پڑے گا، سول جج قدرت اللہ

مفتی سعید نے بیان قلمبند کرنے سے قبل حلف اٹھایا

چیئرمین پی ٹی آئی سے اچھے تعلقات تھے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ممبر بھی تھا، مفتی سعید

یکم جنوری 2018 کو چیئرمین پی ٹی آئی نے رابطہ کیا، مفتی سعید

مفتی سعید صفحہ سے پڑھ کر بیان قلمبند کروا رہے

دیکھ کر پڑھنے والے جھوٹ بولتے ہیں آپ نے عہد لیا ہوا زبانی بتائیں، عدالت کا استفسار

مجھے چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور بلایا اور کہا نکاح پڑھانا ہے، مفتی سعید

لاہور ایک گھر میں پہنچے جہاں ایک خاتون بشریٰ بی بی کی بہن ظاہر کررہی تھی، مفتی سعید

انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ شرعی تقاضے پورے ہیں، مفتی سعید

اس یقین دہانی کی بعد نکاح پڑھایا، مفتی سعید

نکاح کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی بنی گالا رہنے لگے، مفتی سعید

نکاح میں شریک لوگوں میں سے دوبارہ فروری میں رابطہ کیا، مفتی سعید

بشریٰ بی بی کی بہن سے پوچھا کہ کیا نکاح کے شرعی لوازمات پورے ہیں؟ مفتی سعید

خود کو بشریٰ بی بی کی بہن ظاہر کرنے والی خاتون نے بولا کہ نکاح پڑھایا جا سکتا ہے، مفتی سعید

کتنے نکاح آپ پڑھوا چکے ہیں؟ سول جج قدرت اللہ کا مفتی سعید سے مکالمہ

بےشمار نکاح پڑھایے، دوستوں کے پڑھا دیتا ہوں، مفتی سعید

عدت کے حوالے سے آپ نے بشریٰ بی بی سے خود کیوں نہیں پوچھا؟ سول جج قدرت اللہ

ہمارے ہاں خاتون سے ایسا کچھ پوچھا نہیں جاتا، مفتی سعید

بشریٰ بی بی، چیئرمین پی ٹی آئی کا نکاح میں نے پڑھا دیا تھا، مفتی سعید

نکاح پڑھانے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اسلام آباد بنی گالا رہائش پذیر ہوگئے، مفتی سعید

فروری 2018 میں مجھ سے چیئرمین پی ٹی آئی نے دوبارہ رابطہ کیا، مفتی سعید

مجھے بتایا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کا نکاح دوران عدت ہوا، مفتی سعید

کس نے رابطہ کیا دوبارہ نکاحِ پڑھانے کے حوالے سے؟ سول جج قدرت اللہ

مجھے یاد نہیں مجھ سے کس سے نکاح کے حوالے سے دوبارہ رابطہ کیاتھا، مفتی سعید

بشریٰ بی بی نے کہا خاور مانیکا سے میری طلاق ہو چکی ہے، مفتی سعید

بشریٰ بی بی کی سہیلیوں نے بھی بتایا کہ خاور مانیکا سے طلاق ہوچکی ہے، مفتی سعید

نومبر 2017 میں بشریٰ بی بی کو طلاق دی گئی تھی، مفتی سعید

مجھے بتایا گیا کہ جنوری 2018 کے پہلے دن نکاح ہوگیا تو چیئرمین پی ٹی آئی بڑے عہدے پر فائز ہو جائیں گے، مفتی سعید

مجھے بشریٰ بی بی کی کہی ہوئی بات چیئرمین پی ٹی آئی نے خود بتائی، مفتی سعید

میرے نزدیک یکم جنوری 2018 والا نکاح غیرشرعی اور نکاح کی تقریب غیرقانونی تھی، مفتی سعید

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی نے جان بوجھ پر غیرشرعی نکاح پڑھوایا، مفتی سعید

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو معلوم تھا کہ شرعی نکاح کے لوازمات پورے نہ تھے، مفتی سعید

مجھے بتائیں عدت کی کیا اہمیت ہے اسلام میں؟ سول جج قدرت اللہ کا مفتی سعید سے استفسار

عدت عورت کو شوہر کے گھر پر گزارنی چاہیے تاکہ شوہر کو دوبارہ رجوع کرنے کا موقع مل جائے، مفتی سعید

عدت پوری کرنے کا مقصد دوران عدت اگر خاتون حاملہ ہو تو معلوم ہو جائے، مفتی سعید

اگر طلاق ثالثہ ہو تو شوہر کو رجوع کرنے کا موقع مل جائے؟ ایسا ہی یے؟ سول جج قدرت اللہ

اگر شوہر طلاق کے بعد خاتون سے رجوع کرنا چاہے تو رجوع کرسکتا ہے، مفتی سعید

اہل تشیع میں رجوع کی بات ہے ہی نہیں، زبانی طلاق بھی نہیں ہوتی، سول جج قدرت اللہ

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے دونوں نکاح آپ نے پڑھائے تھے؟ سول جج قدرت اللہ

میں نے چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے دونوں نکاح پڑھائے ہیں، مفتی سعید

اگر جھوٹی گواہی عدالت میں دی جائے تو اس کی کیا دین میں حیثیت ہے؟ سول جج قدرت اللہ

طلاق ثالثہ نہ لکھیں، طلاق ثالث لکھیں ورنہ لوگ ہنسیں گے، مفتی سعید

لوگ تو اور بھی بہت سی باتوں پر ہنس رہے ہیں، سول جج قدرت اللہ

تحریک انصاف پارٹی کا بڑا یوٹرن

پاک فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کو تحریک انصاف سے فارغ کرنے کا فیصلہ، شیر افضل مروت

عمران خان نے ہدایت دی ہے فوج مخالف کوئی بیان نہ دیا جائے، وکیل عمران خان، شیر افضل مروت

پارٹی فوج مخالف عناصر سے دوری اختیار کرے، وکیل عمران خان

اینٹی کرپشن پنجاب کی پاکپتن میں کارروائی

سابق ضلع ناظم پاکپتن محمد اسلم سکھیرا کو اینٹی کرپشن نے گرفتارکر لیا

محمد اسلم سکھیرا کو مختلف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور سرکاری فنڈز سے زاتی زمین میں سولنگ اور پلیاں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا

گرفتاری مقدمہ نمبر 18/23 کے تحت ہوئی

لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کے تدارک کے لیے بڑا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تمام تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے تک بند کرنے کا حکم

ہفتے میں دو دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفیکیشن نجی اداروں، بنکوں سمیت جاری کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

ورلڈ اسٹیٹسٹکس نامی ویب سائٹ نے اعداد و شمار جاری کر دیے

زندگی گزارنے کے لئے پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک بن گیا

سستے ترین ملک میں مصر دوسرے نمبر پر اور بھارت تیسرے نمبر پر موجود

ایشیائی بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

رقم پنجاب میں پانی کی فراہمی، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز پر خرچ کی جائے گی

رقم سے راولپنڈی میں پانی کی فراہمی اور بہاولپور میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو وسعت دی جائے گی

ان منصوبوں سے 15 لاکھ افراد مستفید ہونگے

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ کو اعلی عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا

آئین میں سپریم کورٹ کیلئے عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا، فیصلہ

سپریم کورٹ کو آئین پاکستان کے مطابق سپریم کورٹ کہا جائے، فیصلہ

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی نے فیصلہ دیدیا

ائفر کیس

سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ

عوام اور میڈیا کو جیل کے اندر سماعت سننے کی اجازت

[1:48 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: فضائی آلودگی کے حساب سے لاہور شہر بدستور دنیا کے پہلے نمبر پر موجود

دہلی دوسرے نمبر پر موجود، کراچی تیسرے نمبر پر موجود

کلکتہ چوتھے نمبر پر موجود، شنگھائی پانچویں نمبر پر موجود

کابل چھٹے نمبر پر موجود اور دبئی ساتویں نمبر پر موجود
[1:48 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بلے باز اعظم خان کی جانب سے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد میچ فیس پر عائد 50 فیصد جرمانہ ختم کر دیا گیا۔
[1:48 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: ڈسٹرکٹ اینڈ
سیشن کورٹ اسلام آباد/ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشری بی بی کے غیرشرعی نکاح کے خلاف کیس کی سماعت/ دوسرا گواہ کا بیان قلمبند

میں 45 سال کا ہوں، قوم گجر ہے، استحکام پاکستان پارٹی کا سیکٹری ہوں، عون چوہدری

میں چیئرمین پی ٹی آئی کا سیاسی اور پرائیویٹ سیکرٹری تھا، عون چوہدری

میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ نہایت قریب تھا، عون چوہدری

میں چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھیں اور کان تھا، عون چوہدری

میں چیئرمین پی ٹی آئی کے سیاسی اور زاتی معاملات بھی دیکھتا تھا، عون چوہدری

میں چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی کے معاملات بھی دیکھتا تھا، عون چوہدری

نومبر 2015 میں ریحام خان کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی طلاق ہوئی، عون چوہدری

ریحام خان کو طلاق دینے کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی سے تجویز لی، عون چوہدری

بشریٰ بی بی کے کہنے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے …
[4:29 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: ‏اہم خبر: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا سائفر کیس کے جیل ٹرائل کا جوڈیشل آرڈر آ گیا جس میں لکھا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں. عدالت نے سیکیورٹی رپورٹ کو احتیاط سے دیکھا ہے عمران خان کی جان کو خطرات پچھلے چند ماہ میں کم نہیں ہوئے بلکہ بڑھے ہیں. عدالت موجودہ کیس میں سابق وزیراعظم کی جان کو خطرات کو نظرانداز نہیں کر سکتی.
[4:29 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: لاہور:تحریک انصاف کارواں ہفتےانٹرپارٹی الیکشن کرانےکاامکان

کورکمیٹی نےچیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت سےانٹراپارٹی الیکشن کافیصلہ کیا،ذرائع

چیئرمین تحریک انصاف پارٹی کےبلامقابلہ چیئرمین رہیں گے،ذرائع

کورکمیٹی
لاہور:پارٹی میں باقی عہدوں پرانتخابات کرائےجائیں گے،ذرائع

کورکمیٹی
رواں ہفتےکےدوران انتخابات کاشیڈول جاری کیاجائےگا،ذرائع کورکمیٹی
[4:30 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: لیہ:فتح پور 214 ٹی ڈی اے کے قریب مسافر بس ڈالے اور موٹر سائیکل میں حادثہ

لیہ:موٹر سائیکل سوار دونوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے

[4:30 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی لیہ کا اجلاس ضلعی صدر محسن عدیل چوہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چوک اعظم. چوبارہ. کوٹ سلطان. فتح پور. اور کروڑ لعل عیسن پریس کلبز کے عہدیداران نے شرکت کی.. شرکاء کو پریس کلب کروڑ لعل عیسن کی عمارت خالی کراے جانے کے حوالے سے جاری معاملہ کی پیش رفت بارے آگاہ کیا گیا.. شرکاء نے تنازعہ کے حل کیلئے مرکزی صدر ایمرا جناب آصف بٹ اور محسن عدیل چوہدری کی مخلصانہ کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا.. شرکاء نے ضلعی انتظامیہ خصوصاً جناب ڈپٹی کمشنر کی طرف سے بھی مثبت پیغام کا خیر مقدم کیا
معاملہ کے حل اور مذاکرات کیلئے سیکرٹری ایمرا ناصر حیات اور چیئرمین مجلس عاملہ ایمرا ظہور درانی پر مشتمل دو رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی
ضلع بھر کے پریس کلبز و ایمرا عہدیداران نے ضلعی صدر محسن عدیل چوہدری کی قیادت پر اظہار اعتماد کرتے ہوے معاملہ کے حوالے سے انہیں تمام فیصلوں کا اختیار سونپا..
[4:30 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: ڈی سی آفس/ شہری جاں بحق

ڈی سی افس لیہ کی برانچ میں کام کے سلسلے میں آیا شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا

کالونی برانچ میں فتح پور کا رہائشی طالب حسین کام کے سلسلے میں آیا جہاں اچانک دل کا دورہ پڑا

ریسکیو نے طبی امداد دی مگر طالب حسین جانبر نہ ہوسکا
[6:30 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو افسر محمد بلال پاشا کی خودکشی کے حوالے سے نیا انکشاف ہوگیا۔

خود کشی کے بارے میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر بنوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے جائے وقوعہ کا خود جا کرمعائنہ کیا اور ہر پہلوسے جائزہ لیا، اور وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ واقعہ بظاہر خود کشی ہے۔

پولیس کے مطابق بلال کا گھریلو تنازعہ بھی چل رہا تھا، بلال پاشا کا بنوں سے راولپنڈی ٹرانسفر ہوگیا تھا اور پنڈی میں ان کی سابقہ بیوی بھی بڑے سرکاری عہدے پر فائز ہے، جس کی وجہ سے وہ ٹینشن کا شکار تھے۔

پولیس مزید تفیش کر رہی ہے اور تاحال یہی ثابت ہورہا ہےکہ یہ خود کشی تھی، جس میں انھوں نے 9ایم ایم پستول سے اپنی کنپٹی پر ایک گولی چلائی جس سے ان کی موت واقع ہوگئی، پوسٹ مارٹم پورٹ بھی یہی ظاہر کررہی ہے۔

پولیس نے کینٹ تھانے میں ممتازنامی شخص جو ان کے سرکاری بنگلے میں رہتا ہے اس سے انکوائری کرکے رپورٹ تھانہ کینٹ میں درج کر دی ہے۔

ادھر بلال کے والد احمد یار کے مطابق بلال پاشا نے دو، تین سال پہلے شادی کی تھی لیکن کچھ عرصہ بعد ان کی علیحدگی ہو گئی تھی۔

اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ نے بتایا کہ پیر کو بلال نے چارج ہینڈ اوور کر کے پنڈی جانا تھا، تاہم انہوں نے کبھی ذہنی دباؤ کا اظہار نہیں کیا تھا۔

اُن کی نماز جنازہ آج صبح آبائی علاقے عبدالحکیم میں ادا کردی گئی۔

[7:03 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: نیب

2022 میں گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن میں اہم پیشرفت

سابق وزیراعلی پرویز الہی کے شریک ملزم اشفاق احمد نے جرم کا اعتراف کرلیا

ملزم اشفاق احمد چودھری نے کک بیکس کے تحت وصول کی گئی 50 ملین (5 کروڑ) کی رقم نیب کو واپس کردی

ملزم اشفاق احمد چودھری سابق ایس ڈی او تھا

گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کی رقم ملزم اشفاق احمد چودھری کے ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل ہوئی تھی
[7:03 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات جمعہ والے دن کروانے کا فیصلہ

عمران خان نااہل ہونے کے باعث چئیرمین کے امیدوار نہیں ہونگے

تحریک انصاف پارٹی چئیرمین کے لیے علیمہ خان یا بشری بی بی امیدوار ہونگی
[7:03 PM, 11/28/2023] +92 333 3986667: اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے آرڈیننس لانےکی منظوری

فاقی کابینہ کا اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے آرڈیننس لانے کی منظوری دیدی

نگران وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری دیدی

پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس لایا جائیگا

پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ آرڈیننس میں ترمیمی آرڈیننس لایا جائے گا

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن آرڈیننس 1979 میں ترمیم آرڈیننس لایا جائے گا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ترمیمی آرڈیننس لایا جائیگا

لیہ میں جاری اب چمکیں گے مہم کی ماہانہ فیس۔۔۔۔

لیہ میں جاری اب چمکیں گے مہم کی ماہانہ فیس۔۔۔۔

بڑھاپا

بڑھاپا ٹانگوں سے اوپر کی طرف شروع ہوتا ہے اپنی ٹانگوں کو متحرک اور مضبوط رکھیں
جیسے جیسے ہم سالوں میں آگے بڑھتے ہیں، ہماری ٹانگیں ہمیشہ متحرک اور مضبوط رہنی چاہیے
ہمیں اپنے بالوں کے سرمئی ہونے، جلد کی جھریوں سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے
لمبی عمر کی علامات میں، جیسا کہ‏یو ایس میگزین “پریونشن” [ Prevention ] نے خلاصہ کیا ہے، ٹانگوں کے مضبوط پٹھے سب سے اہم اور ضروری کے طور پر درج ہیں
اگر آپ دو ہفتے تک اپنی ٹانگیں نہیں ہلائیں گے تو آ پ کی ٹانگوں کی طاقت 10 سال تک کم ہو جائے گی
ڈنمارک کی یونیورسٹی آف کوپن ہیگن کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ‏چلا کہ بوڑھے اور جوان دونوں، دو ہفتوں کی غیرفعالیت کے دوران ٹانگوں کے پٹھوں کی طاقت ایک تہائی تک کمزور ہو سکتی ہے، جو کہ 20-30 سال کی عمر کے برابر ہے
جیسے جیسے ہماری ٹانگوں کے پٹھے کمزور ہوتے جائیں گے اسے ٹھیک ہونے میں کافی وقت لگے گا، چاہے ہم بعد میں بحالی اور ورزشیں کریں‏اس لیے چہل قدمی جیسی باقاعدہ ورزش بہت ضروری ہے
جسم کا سارا وزن ٹانگوں پر ہوتا ہے۔ پاؤں ایک قسم کے ستون ہیں جو انسانی جسم کا سارا وزن اٹھاتے ہیں
انسان کی 50% ہڈیاں اور 50% پٹھے دونوں ٹانگوں میں ہوتے ہیں
انسانی جسم کے سب سے بڑے اور مضبوط جوڑ اور ہڈیاں بھی ٹانگوں میں ہوتی ہیں
‏مضبوط ہڈیاں، مضبوط پٹھے اور لچکدار جوڑ
“آئرن ٹرائی اینگل” بناتے ہیں جو انسانی جسم کا سب سے اہم بوجھ اٹھاتا ہے
انسان کی زندگی میں 60٪ سرگرمیاں اور توانائی کا استعمال دونوں ٹانگوں اور پاؤں میں ہوتا ہے۔
صحت مند جوان شخص کی رانوں میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ 800 کلو وزنی گاڑی ‏اٹھا سکے
دونوں ٹانگوں میں انسانی جسم کے 50% اعصاب، 50% خون کی شریانیں اور 50% خون ان ميں بہتا ہے
جب ٹانگیں صحت مند ہوتی ہیں تو خون کا بہاؤ آسانی سے ہوتا ہے اس لیے جن لوگوں کی ٹانگوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں ان کا دل ضرور مضبوط ہوتا ہے
بڑھاپا پاؤں سے اوپر کی طرف شروع ہوتا ہے‏جیسے جیسے کوئی شخص بڑا ہوتا جاتا ہے، دماغ اور ٹانگوں کے درمیان ہدایات کی ترسیل کی درستگی اور رفتار کم ہوتی جاتی ہے
اس کے علاوہ “بون فرٹیلائزر” ، کیلشیم جلد یا بدیر وقت گزرنے کے ساتھ ختم ہو جائے گا، جس سے بوڑھوں کو ہڈیوں کے ٹوٹنے کا زیادہ خطرہ ہو گا
بزرگوں میں ہڈیوں کا ٹوٹنا

‏آسانی سے پیچیدگیوں کا ایک سلسلہ شروع کر سکتا ہے، خاص طور پر مہلک بیماریاں جیسے دماغی تھرومبوسس [ Coronary thrombosis ]، جس کی وجہ سے دماغی فالج اور جسمانی فالج [ Paralysis ] ہوتا ہے
15% عمر رسیدہ مریض، ران کی ہڈی کے فریکچر کے ایک سال کے اندر مر جاتے ہیں اور کی وجہ ‏ٹانگوں میں خون کی گردش slow ہونے سے بنے والے خون کے لوتھڑے [Deep venous thrombus] ہوتے ہیں، جو خون کی گردش کے ساتھ ساتھ lungs میں جا کر pulmonary embolus بن کر موت کا سبب بنتے ہیں
ہمارے پاؤں/ٹانگیں وقت کے ساتھ آہستہ آہستہ بوڑھے ہوں گے، لیکن پیروں/ٹانگوں کی ورزش کرنا زندگی
‏بھر کا کام ہے
صرف ٹانگوں کو مضبوط کرنے سے ہی کوئی شخص مزید بڑھاپے کو روک یا کم کر سکتا ہے
روزانہ 30-40 منٹ چہل قدمی کریں تاکہ آپ کی ٹانگوں کو کافی ورزش مل سکے اور آپ کے ٹانگوں کے پٹھے صحت مند رہیں
ان معلومات کو دوستوں/خاندان کے افراد کے ساتھ عام کریں
کاپی کی اجازت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *