شیطان کرتا ہے رات میں اپ پر جادو
Shaitan ka Jadu
وہ کیسے تو چلیے بتاتے ہیں اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے جب کوئی شخص سو جاتا ہے تو شیطان اس کی گردن پر تین گرہا لگا دیتا ہے اور شیطان ہر گرہا پہ یہ پھونکتا ہے ابھی رات بہت بڑی ہے تو ارام کر.
اگر وہ شخص ادھی رات کو جاگ کر اللہ کا نام لے لیں تو پہلی گرہا کھل جاتی ہے اس کے ساتھ اگر وہ وضو بنا لے تو دوسری گرہا بھی کھل جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی اگر تہجد کی دو رکعت نماز پڑھ لے تو اس طرح شیطان کی تینوں گرہیں کھل جاتی ہیں.
دوستو ازمانے میں ایا ہے جو شخص بھی تہجد پڑھتا ہے تو ایسا شخص صبح حشاش بشاش اور چست ہوتا ہے اللہ تعالی ہمیں شیطان کے ہاتھوں سے بچائے کمنٹ میں امین ضرور لکھیے