گندم کو پانی لگانے کے فورا بعد اکثر ہماری گندم بغیر ہوا کے بھی کیوں گر جاتی ہے

گندم کو پانی لگانے کے فورا بعد اکثر ہماری گندم بغیر ہوا کے بھی کیوں گر جاتی ہے

ایک چھوٹی سی غلطی جس کی وجہ سے گندم بغیر ہوا کے بھی گر جاتی ہے

انتہائی انفارمیٹو ارٹیکل گندم کو پانی لگانے کے فورا بعد اکثر ہماری گندم بغیر ہوا کے بھی گر جاتی ہے اور 80 سے 90 فیصد گر جاتی ہے ایسا کیوں ہوتا ہے ؟

ایک چھوٹی سی غلطی ہے کہ جو کہ ہم کر رہے ہوتے ہیں اس غلطی کو اپ نے سمجھنا ہے امید ہے کہ اگلے سالوں میں اپ اس مسئلے کو کم سے کم کر سکتے ہیں

اب وہ غلطی کیا ہے

وہ غلطی یہ ہے کہ جب ہماری گندم پر بور ہوتا ہے اپ یہ دیکھیں گندم کے اوپر بھوک موجود ہے تو اخری پانی کے جو سٹیج ہے اس بور کے زیادہ سے زیادہ پانچ یا چھ دن کے بعد ہے، لیکن اس بور کے بعد ہم پانی لگا رہے ہوتے ہیں 18، 20 یا 22 دن کے بعد ،ہوتا کیا ہے جب ہمیں یہ بور نظر اتا ہے تو اس کے اگلے 20 دن کے اندر دانے کی بھرائی سٹے کے اندر ہو جاتی ہے۔ لیکن ہمیں تو پانی جو لگانا چاہیے چھ یا سات دن کے بعد، مطلب کہ دانہ جو بنا ہو سٹے میں وہ 15 فیصد یا 10 فیصد ہو ۔ٹھیک ہے جی 15 یا 10 فیصد ہوگا تو اس وقت پودے کے اوپر وزن کم ہوگا اور گندم گرے گی نہیں۔

لیکن جب وہی دانہ تقریبا 70 یا 80 فیصد بن چکا ہوگا ہم پانی لگائیں گے تو پھر اس سے یہی ہوتا ہے کہ وہ جو دانے کا وزن ہوتا ہے اسی سے گندم گر جاتی ہے بعض اوقات ہوا بھی نہیں اتی تو اس چیز کا اپ نے خیال رکھنا ہے ہمارے ویب پر اس حوالے سے بہت ڈیٹیل ارٹیکل موجود ھیں