مرغی کا گوشت کھانا بند کرو

فارمی مرغی کھانے سے کینسر کی بیماری ہو سکتی ہے

چکن زیادہ کھانے سے جگر ، گردوں اور جلد کا کینسر ہو سکتا ہے ، ایف ڈی اے

سب سے زیادہ خطرہ چکن کی کلیجی کھانے سے ہے ، ایف ڈی اے

Users Comments :

Engr Fida Ullah Shah

یار کینسر ہو یا نہ ہو مگر معدے کی تباہی ضرور ہے

Ashfaq Ahmed Khan

Cancer ka pta nahi par iske amino acid and cells Khanjeer se mushahbaat krte hain

Sawan Khan
ایسی چیز کے کھانے کا کیا فیدا جو نقصان دے

Sawan Khan

جن چیزوں سے تیار ھوتی ھے خطرہ ان میں ھے

عاجز جٹ

Zahir hy ab mehnga hogya hy sasta krne k treeky tu bnany hen

Zahid R Gee

Lagta hai chicken mafiya ne in ko kuch kam paise deye hain ya phir kafi dino se deye he nahi hon gye is liye khaber chla di…..,,

Lutfullah Sheikh

جناب یہ امریکہ یورپ والے جھٹکے سے کھاتے ہیں۔۔

ہم تکبیر پڑھ کر کھاتے ہیں۔حلال کرکے۔۔احسن طریقے سے جس سے خوں اس میں رہتا ہی نہیں۔۔

کوئی کینسر نہیں ھمارے حلال کئے ھوئے جانور میں۔۔

یہ بنیادی۔۔مذہبی فرق ہے۔

Muhammad Ashraf Lone

Ma na 10 sal pehlay bolatha isema bohut sari bemaria ha. Lakin mari koyi nahi sunta tha aaj research huwa ha