کیا آپ جانتے ہیں

شہد اور ملتانی مٹی

شہد ملتانی مٹی ہلدی اور عرق گلاب کا پتلا سا پیسٹ بنا کر دانوں والی سکن پر لگائیں خشک ہونے پر دھو لیں

بادام کا پائوڈر اور عرق گلاب کا ماسک

کیا آپ جانتے ہیں
ہفتے میں دو دفع بادام کے پائوڈر اور عرق گلاب کا ماسک 25 منٹ کے لیے سکن پر لگانے کی روٹین بنا لیں۔ آپکی سکن ٹائٹ اور جھریوں سے پاک رہیگی۔ 50 کی عمر میں پہنچ کر جب 25 کے نظر آئینگے

لیموں نہانے والے پانی میں

کیا آپ جانتے ہیں
نہانے سے پہلے ایک لیموں نہانے والے پانی میں نچوڑیں۔ آپکو مہنگے پرفیوم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہیگی

چہرے کو دہی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر دھویں


کیا آپ جانتے ہیں
مہنگے فیس واش استعمال کرنے کے بجائے روز اپنے چہرے کو دہی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر دھویں آپکی جلد سے سارے دن کی دھول مٹی اور غبار نکل جایگا اور ایک گلو اور شائن جو آئیگی وہ الگ

Leave a Reply