لطیفے
ایک آدمی جنگل سے گزر رہا تھا کہ ایک شیر سامنے سے آ گیا۔
شیر نے کہا۔
آج میں تمہار خون پی جاؤں گا۔
آدمی:
میرا خون تو ٹھنڈا ہے پیچھے ایک نوجوان آرہا ہے۔اسکا خون گرم ہے تم اسکا خون پی لو۔
شیر:
نہیں آج میر ا دل کولڈ ڈرنک پینے کع چاہ رہا ہے۔
————2————
ایک آدمی ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا۔ڈاکٹر صاحب مجھے موٹاپے کا علاج بتائیں۔
ڈاکٹر: دن میں دوروٹیاں کھایا کرو۔
مریض: ٹھیک ہے لیکن یہ دو روٹیاں کھانا کھانے سے پہلے کھانی ہیں یا کھانے کھانے کے بعد
————3————
ماں نے بیٹے سے کہا:
گڈو میں نے پلیٹ میں کیک رکھا تھا۔کہاں گیا؟
گڈو: امی مجھےڈر تھا کہ کیک کہیں بلی نہ کھا جائے۔ اس لیے میں نے کھا لیا۔
نام : حجاب ذاہرہ
کلاس: نہم
مضمون: ” لطیفے”
GGHS 121 tda لیّہ | 32230049 |
ذ را مسکرا ئے
لطیفہ نمبر 1
محسن : معین سے” آج ہما ری مر غی نے انڈ یا د یا۔”
معین : یہ کو ن سی بڑی با ت ہے۔
محسن : اگر یہ بڑی با ت نہیں تو تم دے کر د کھا ؤ۔
لطیفہ نمبر 2
اک پٹھا ن اپنی بھا بی کو خوب ما ر رہا تھا
لو گوں نے پو چھا
کہ تم اپنی بھابی کو کیو ں ما ر رہے ہو؟
پٹھان: ہمارا بھابی اچھی عورت نہیں ہے۔
لو گوں نے پو چھا تمہیں کیسے پتہ چلا
پٹھان بولا: اویارا میں جس د وست سے
بھی پو چھتا ہوں کہ تم کس سے فون پہ بات کررہے ہو
وہ یہی کہتا ہے، تیری بھابی سے !!!!!!!!!!!!
لطیفہ نمبر 3
استا د شا گرد سے: جس آد می کو سنائی نہ دے
اس کو انگلش میں کیا کہیں گے ؟؟؟؟؟
سردار شا گرد : جو مر ضی کہہ د و
اس کو کونسا سنا ئی دے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نا م : ایمن بی بی
کلا س : ہفتم
گورنمنٹ گرلز ھائی سکول چک نمبر 250/ٹی ڈی اے
ایمس کوڈ : 32220071