عید الاضحی آنے میں چند دن باقی کیا یہ تیاری لازمی کر لیں

control meat on eid without any loss

گوشت ہر کسی کی پسندیدہ غذا ہے لیکن پرھیز لازمی ایسے کرنا ھے

کیسے گوشت کھا کر آپ بہت تیزی سے وزن کم کر سکتے ہیں ۔گوشت کھا کر بھی آپ یورک ایسڈ کم کر سکتے ہیں ۔چربی والا گوشت کولیسٹرول نہیں بڑھاتا،سب حقائق سے پردہ اٹھایا جائے گا اس ارٹیکل میں۔

عید الاضحی آنے میں چند دن ہی باقی ہیں

بڑی عید= گوشت والی عید

گوشت ہر کسی کی پسندیدہ غذا ہے، پورا سال گوشت نہ کھانے والے بھی اس عید پر تن کر گوشت کھاتے ہیں

لیکن!!!

بہت سے لوگ گوشت انجوائے کم کرتے ہیں پریشان زیادہ ہوتے ہیں

زیادہ گوشت کھا لیا تو کہی بلڈ پریشر نہ بڑھ جائے

کہی کولیسٹرول نہ بڑھ جائے

کہی وزن نہ بڑھ جائے

کہی یورک ایسڈ نہ بڑھ جائے

کیا چربی والا گوشت کھائیں یا چربی کے بغیر والا؟

کیا صرف چھوٹا گوشت کھائیں یا بڑا بھی کھا سکتے ہیں؟

یورک ایسڈ ہے، کولیسٹرول ہائی ہے، ڈاکٹر نے گوشت سے منع کیا ہے، چربی سے منع کیا ہے

تو تیار ہو جائیں،