توند یا پیٹ کے گرد موجود چربی کے بارے میں چند حقائق
پاکستان میں ہر چوتھا شخص توند لے کر پھر رہا ہے، جگر پر چربی کا شکار ہے
1. موٹاپے کی ابتداء سب سے پہلے پیٹ کے گرد چربی پیدا ہونے سے ہوتی ہے
اور سب سے آخر میں پیٹ سے چربی ختم ہوتی ہے
2. پیٹ کے گرد چربی آپ کے جگر کے گرد چربی ظاہر کرتی ہے جو اتنی بڑھ جاتی ہے کہ پیٹ نکلنا شروع ہو جاتا ہے
ہر وہ شخص جس کا پیٹ نکلا ہوا ہے اس کے جگر پر چربی (Fatty Liver) موجود ہے
3. پیٹ کے گرد چربی اتنی بڑھ جاتی ہے کہ وہ آپ کو اپنے جسم کا عضو محسوس ہونے لگتی ہے، ایک خطرناک عضو
ایسے لوگوں میں چربی جسم میں ایک ہارمون Ghrelin پیدا کرتی رہتی ہے جو ہر وقت بھوک کا احساس پیدا کرتا ہے
اس کے علاوہ پیٹ کے اندر موجود چربی عورتوں اور مردوں میں ہارمونز کی خرابی پیدا کرتی ہے، جو مردانہ اور زنانہ مسائل کی طرف لے جاتے ہیں
4. کوئی بھی ایسا ٹوٹکہ یا طریقہ نہیں ہے جو صرف پیٹ سے چربی کا خاتمہ کر سکے
اس کے لیے پہلے پورے جسم سے چربی ختم کرنی پڑتی ہے جیسے ہی وزن میں کمی پیدا ہوگی، پیٹ سے چربی خود بخود کم ہوتی جائے گی
پاکستان میں ہر چوتھا شخص توند لے کر پھر رہا ہے، جگر پر چربی کا شکار ہے
پورے جسم میں سب سے خطرناک چربی پیٹ کے گرد ہی پائی جاتی ہے، اس سے نجات حاصل کرنے کے لیے اپنی غذا ٹھیک کریں
بے قابو ذیابیطس کا مطلب
ہے علاج کے باوجود بلڈ شوگر لیول کا بہت زیادہ ہائی رہنا۔
اس کے طویل المیعاد اثرات خون کی چھوٹی بڑی شریانوں کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچاتے ہیں۔ وقت پر اسے گرفت میں نہ لینا ہارٹ اٹیک اور سٹروک تک لے جاتا ہے۔ آنکھوں, مسوڑھوں, پاؤں, اعصاب اور گردوں کے مسائل شروع ہو جاتے ہیں جو سنگین نقصانات کا سبب بنتے ہیں اور جانلیوا بھی ہو سکتے ہیں۔
بے قابو ذیابیطس میں مریض کے شوگر لیول میں شدید اتار چڑھاؤ ہوتا رہتا ہے۔ کبھی شوگر لیول بہت کم اور کبھی بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔
اگر آپ کا بلڈ شوگر لیول کچھ عرصہ کنٹرول میں نہ رہے اور آپ بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس کریں, وزن کم ہو جائے, بھوک پیاس پیشاب بہت زیادہ ہو جائے تو بلا تاخیر ڈاکٹر کو دکھائیں۔
اس معاملے میں آپ کی سستی آپ کی زندگی کے لئے خطرہ ہے۔
خون کی شریانوں میں موجود شوگر کی بلند سطح شریانوں میں بہت سے مسائل پیدا کرنے کی بڑی وجہ ہے
کاربوہائیڈریٹس سے بھرے کھانے، ہائی گلاسیمک انڈیکس فوڈ شریانوں میں چکنائی کی صورت میں جمع ہونے لگتے ہیں اور خون کی روانی متاثر کرتے ہیں
شوگر ہائی رہے گی تو بلڈ پریشر بھی بڑھے گا
شوگر ہائی رہے گی تو کولیسٹرول لیول بھی بڑھے گے
شوگر ہائی رہے گی تو ٹرائی گلیسرایڈز بھی بڑھے گے
شوگر ہائی رہے گی تو یورک ایسڈ بھی بڑھے گا
یہ تمام مسائل شوگر سے کہی نہ کہی جڑے پڑے ہیں
اور ان تمام مسائل کا حل صرف خوراک ٹھیک کرنے میں چھپا ہے
ایک خوراک ٹھیک کرنے سے شوگر، بلڈ پریشر، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرایڈز سب کنٹرول ہو جاتے ہیں
“90 دن کے چیلنج” میں آپ کی غذائی عادات ٹھیک کروائی جاتی ہیں، طرزِ زندگی میں ڈسپلن سکھایا جاتا ہے
بغیر دوائیوں کے رینڈم شوگر 120
بہترین شوگر، مکمل کنٹرول
صرف خوراک ٹھیک کی، تمام دوائیاں چھوڑی اور شوگر پر مکمل قابو پا لیا
غذائی بیماری کو غذائی علم سے شکست دیں
اگر آپ بھی ایسے شوگر لیولز چاہتے ہیں تو سیزن 23 میں شامل ہو جائیں
رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
“شوگر کی دوائی ساری زندگی کھانی ہے” ہر ڈاکٹر یہی بولے گا۔
ڈاکٹر دوائیاں پڑھتے ہیں نیوٹریشن نہیں پڑھتے۔
پورے MBBS اور FCPS میں نیوٹریشن پر ایک بھی مضمون نہیں پڑھایا جاتا۔
شوگر بلڈ پریشر یورک ایسڈ کولیسٹرول کا بڑھنا غذائی بیماریاں ہیں۔ غذا ٹھیک کر لو سب ٹھیک ہو جائے گا۔
90 دن میں ہم آپ کو غذا کی مدد سے شوگر کنٹرول کرنے میں ماہر بنا دیتے ہیں
ساری عمر کے لیے دوائیاں چھوٹ جاتی ہیں
شوگر کے خلاف جنگ “90 دن کا چیلنج” سیزن 23، 31 مارچ سے شروع ہو رہا ہے۔
اشرف چودھری فاتح زیابیطس ، ماہرین زیابیطس ڈاکٹرز اور ماہر غذائیت کی زیر نگرانی شوگر کو شکست دیں۔ 90 دنوں کا پروگرام آپکی زندگی بدل دے گا۔
تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
دل سے حاصل کردہ صاف اور آکسیجن سے بھرپور خون کو جسم کے باقی حصوں تک پہنچانے کے لیے صحت مند شریانیں انتہائی ضروری ہیں۔
لیکن جب انہی شریانوں کی دیواروں میں چربی جیسا مواد اکھٹا ہونے لگے تو خون کے بہاؤ کا راستہ تنگ ہونے لگتا ہے
دل کو مناسب مقدار میں خون نہیں ملتا، جسم کے باقی حصوں تک خون پہنچانے کے لیے دل کو زور لگانا پڑتا ہے جس کے باعث ہارٹ اٹیک ہوتے ہیں
شریانوں میں چربی جمع ہوتی ہے ریفاینڈ کاربوہائیڈریٹس سے
میدے سے بنی اشیاء سے
میٹھے کھانوں سے
جنک فوڈ، بیکری آئٹمز سے
ویجیٹبل آئلز، انڈسٹریل آئلز سے
وہی تمام غذائیں جو شوگر بڑھاتی ہیں وہی ہارٹ اٹیک بھی کرتی ہیں
دیسی گھی، انڈے کی زردی، بڑا گوشت، جانوروں سے حاصل کردہ چربی یہ سب صحت مند دل کے لیے ضروری غذائیں ہیں
آپ کو آج تک غلط پڑھایا گیا ہے، غذائی شعور حاصل کریں
ہارٹ اٹیک انہی کو زیادہ ہوتے ہیں جن کی شوگر کنٹرول نہیں ہوتی
شوگر کنٹرول کریں، میٹابولک خرابیوں سے بچیں