Advertisement on 14-july-2024 by governments and private jobs

ضرورت برائے سٹاف

ہرتحصیل و ضلع سے ارجنٹ سٹاف

ضرورت برائے فیکٹری سٹاف
بسکٹ اور کپ کیک نے والی فیکٹری میں نوکریاں
بغیر انٹرویو کے نوکریاں پکی / کنفرم جو ائننگ
0308-4445501 0308-4445502 0308-4445-

———————————————————————————————

اپ لوگ جانتے ہیں کہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے اپ کو لاہور بر کی نوکریاں افر کی جاتی ہیں جس میں مختلف ریسٹورنٹس بیکریاں شاپنگ مالز کالز سینٹر سافٹ وئر ہاؤسز ڈسٹریبیوشن انڈسٹریوں اور فیکٹریوں کی نوکریاں موجود ہوتی ہیں

اج اس جاب پوسٹ کے اندر بات کرنے جا رہے ہیں ریسٹورنٹ کی۔

ایسے تمام افراد جن کی تعلیم نہیں ہے اور تجربہ نہیں ہے اور کچن ہیلپر کا کام کرنا چاہتے ہیں وہ تمام کینڈیڈیٹ جن کا ائی ڈی کارڈ بن چکا ہے شناختی کارڈ موجود ہے پنجاب کے کسی بھی ضلعے سے تعلق رکھتا ہے لاہور میں ا کے وہ شخص کام کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو رہائش بالکل فری دی جائے گی دو ٹائم کا کھانا دیا جائے گا

ایسے کچن ہیلپر

اپ کو کچن کی جاب افر کی جا رہی ہے جس میں اپ کام کو سیکھیں گے یہ ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ ہے جہاں پہ پیزا شوارما برگر اور بہت ساری ایسی چیزیں اپ کو سیکھنے کو ملیں گی جو کچن کے اندر تیار کی جاتی ہے ایسے کچن ہیلپر اگر اپ اس جاب کو جوائن کرتے ہیں اور فریش کینڈیڈیٹ کے طور اگر اپ اس جاب کو بغیر تعلیم کے بغیر تجربے کے بھی جوائن کریں گے تو رہائش دو ٹائم کا کھانا ہر مہینے کے اندر اپ کو چار چھٹیاں دی جائیں گی

——————————————————————————————-

جبکہ اس کے علاوہ اپ کو 18 سے ب ہزار روپے ماہانہ سیلری پیکج بھی افر کیا جائے گا

ضرورت برائے سٹاف ہمارا آفس ورک ہے ہم دو پروجیکٹس پر کام کرتے ہے ہیلتھ اور ایجوکیشن

اس میں مختلف ڈیپارٹمنٹ ہے

ہیلتھ میں asistent supervisor, team mangment, health advisor, HR

اور ایجوکیشن میں

Teach, trainer, form filling,data intry, interview holder,etc

آپکی تعلیم اور قابلیت و صلاحیت کے مطابق اپکو ایک ڈیپارٹمنٹ میں اڈجیسٹ کرے گا

ماہانہ انکم پیکج 35ہزار سے 40ہزار سٹارٹ

کھانے اور رہائش کی سہولت موجود ہو

آفس ورک ٹائم صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہے

Location:- Islamabad ghore tawon.

دی گئی نمبر پر cv یا documents بیجھ دیں

WaTsapp:- 03402875511

————————————————————————————————

( ضرورت برائے سٹاف)

(ریٹائرڈ حضرات کے لئے بڑا موقع ابھی اپلائی کریں )

Nutraceutical industry

( Islamabad )

Location👇

.DHA fase 2 Near T chok industrial area Islamabad

Education:

۔میٹرک۔ایف اے۔ایف ایس سی۔بی اے۔بی ایس سی۔ایم اے ۔ایم ایس سی)

Work as:-

1:آفس ورک

2:انوائس فلنگ

3:کسٹمر مینجمنٹ۔

4:کسٹمر کئیر ۔

5:سیلز افیسر۔

6:سیلز مینجمنٹ

7:پروڈکٹ ایڈوایزر

8:بزنس ایڈوایزر

9:ٹیچنگ&کوچنگ

10:ریپورٹنگ

۔وغیرہ۔۔۔۔

(کھانا اور رہائش بزمہ ادارہ)

Incom:

35,000 se (50,000 & Above)

Dutty Time :

8:00 AM-400PM

Holyday’s ::::

Friday half day .

Sunday FullDay.

For more information

( M liaqat Ali.)

Contact us and

Send your doucments on this WhatsApp number

03087073476

03186016961

ضرورت برائے سٹاف

25 males And

15 Females

اسلام علیکم!

پشاور میں میل ، فیمل ،طلباء ،نیو اور ریٹائر حضرات کے لیے سنہری موقع۔ آفس ورک کے لیے کچھ

——————————————————————————————-

سٹاف کی ضرورت ہے

(LHV, ,Fresh,Male /Female ,Student, retired,)

بھی یہ کام کرسکتے ہیں

(اور ماہانہ اچھی انکم

4 گہنٹے 25000سے 35000

Timing

10 am to 2pm

2pm to 6pm

NOTE*

Qualification Minimum Matric To Master.

ضرورت مند حضرات اس نمبر پر اپنیCVسنڈ کردہ

Wattsapp number contact

0311-57-54-168

——————————————————————————————

ضرورت برائے سٹاف اسلام آباد آفس

ھمارے ادارے میں ایک نئے پراجیکٹ کے لئے آسامیاں درکار ھیں

آرمی سے ریٹائرر افراد کے لئے خاص موقع میل فی میل

میٹرک پاس سے لے کر ڈگری ہولڈر بھی اپلای کر سکتیں ہیں

CV واٹس ایپ کریں

03319231468

———————————————————————————————————-

ضرورت برائے سٹاف ۔

ہربل میڈیسن لیبارٹریز اسلام آباد لاہور فیصل آباد ساہیوال ملتان میں کام کے لیے ورکر کی ضرورت ہے۔

تعلیم: میٹرک یا اس سے زیادہ۔

ڈیوٹی ٹائم: صبح 8سے شام 5 تک۔

رہائش کی سہولت موجود ہے۔۔انکم: 35000 سے 45000

رابطہ کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔

واٹس اپ: 03255115051

————————————————————————————————–

ضرورت برائے سٹاف

خاتم النبیین کالج فتح جنگ میں روزمرہ کے کام کیلئے ایک گاؤں کے لڑکے کی ضرورت ہے ۔ سنگل رہائش کے ساتھ کھانے کی سہولت دی جائے گی ۔

عمر ۔ 15 سال سے 25 سال

تعلیم ۔ پرائمری پاس

شہر کے لڑکے رابطہ نہ کریں

رابطہ

03028753865

————————————————————————