بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم

ehsaas programe bisp 2024

تازہ ترین نیو اپڈیٹ اپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں تو حکومت پاکستان کی جانب سے بالاخر لوگوں کو میسجز پہ موصول ہو رہے ہیں 8171 پرام کے تحت اگر اپ کو بھی میسج ملے ہیں تو کیا یہ کس کے میسج ا رہے ہیں یا کسی اور طرح کے میسج ہیں 10500 روپے کے قست اپ کو بہت زیادہ تعداد میں لوگوں کو اب بھی 10500 سے شو ہو رہے ہیں 8171 کے پورٹل پر تو ایسا کیوں ہو رہا ہے حالانکہ حکومت پاکستان کی طرف سے تو 10ھزار500 روپے کیست کر دی گئی ہے مکمل تفصیلات اس کے بارے میں بتائیں کہ بچوں کا وظیفے کے بارے میں نئی اپڈیٹ کیا موصول ہوئی ہے مکمل تفصیلات اسی ارٹیکل میں ہوگی

حکومت پاکستان کی جانب سے 10500 روپے قست تو کر دی گئی ہے پہلے یہ والے قست 8500 چل رہے تھے لیکن اس کو حکومت پاکستان نے 1500 روپے مزید اضافہ کر کے 9 ہزار روپے کرنا تھا لیکن حکومت کی طرف سے 9 ہزار روپے تو نہیں کیا گیا بلکہ اس میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے اب ٹوٹل جو اپ کو پیمنٹ ملے گی وہ 10500 روپے کی ملے گی

کیا کل اپ کو کست لینے کے لیے جانا چاہیے یا نہیں اس کے بارے میں اپ کو تفصیلی گائیڈ کریں گے

لیکن بہت بڑی تعداد میں 8171 سے میسج لوگوں کو ملنا شروع ہو چکے ہیں کیا یہ کست کے میسج ہیں کوئی اور طریقے کے میسج ہے اس کے بارے میں بھی اپ کو گائیڈ کریں گے لیکن ایک اہم مسئلہ یہ بھی ہے 8171 کے پورٹل پر لوگوں کو اپ بھی 8500 والی کست شو ہو رہی ہے حالانکہ حکومت کی طرف سے تو 10ہز500 کر دی گئی ہے لیکن پورٹل پر ایسا کیوں بتایا جا رہا ہے تو اپ کو بتاتے چلیں حکومت کی طرف سے جب بھی نئے قست کا اغاز کیا جاتا ہے اگر اس میں اضافہ کر دیا جاتا ہے تو اس کو پورٹل پر فورا شو نہیں کیا جاتا اس میں مزید ایک ماہ بھی لگ سکتا ہے اپڈیٹ ہونے میں تاہم ڈیوائس پر جو لوگ چیک کرواتے ہیں کیا جو لوگ پیسے لیتے ہیں تو ان کو 10500ہ روپے وہاں شو ہو رہے

س8171 کے پورٹل پر بھی جلد 10500 روپے کی رقم کو اپڈیٹ کر دیا جائے گا حکومت کی طرف سے 8171 کے تحت میسج ملنا شروع ہو چکے ہیں

کافی لوگوں کا یہ بھی سوال ہے کیا یہ پیمنٹ کے میسج ہیں

تو اپ کو بتاتے چلیں حکومت پاکستان کی طرف سے 10500 روپے کا اضافہ تو کیا گیا ہے اور لوگوں کے اکاؤنٹوں میں پیمنٹ کے ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے لیکن حکومت کی طرف سے پیمنٹ چلانے کے سلسلے میں تاخیر ہو رہی ہے

ایا کہ وجہ کیا بن رہی ہے

تو اپ کو کلیئر کرتے چلے 8171 سے جو ویسے جا رہی ہے وہ سروے کے میسجز ہیں جس میں اپ کو کرانے کا بار بار بتایا جا رہا ہے تو اپ بھی اگر اپ نے سروے نہیں کرایا تو سروے کرا لیجیے جبکہ جس طرح کے ہم نے اپ کو پہلے بتایا تھا 10500 روپے کی اپ کو پانچ اپریل سے لے کر 17 جون تک ملنے کا اغاز کر دیا گیا ھے۔