پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔

لاہور میں مصنوعی بارش کے تجربے کے بعد اب کس شہر کو اس قسم کی بارش کی ضرورت ہے؟آج بھی لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر تھا 48 فلئیرز فائر کئے اور اس پر کتنا خرچا آیا،اس کے کیا فایدے ھوے اور یہ کیسے کی گئی سب تفصیل اس آرٹیکل میں ۔

پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش کا تجربہ کامیاب رہا

ملک کی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں آج پہلی مصنوعی بارش برسائی گئی۔ محسن نقوی

لاہور کے تقریباً 10 علاقوں میں آج بارش ہوئی۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

آج بھی لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر تھا 48 فلئیرز فائر کئے گئے۔محسن نقوی

پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔

لاہور کے مناظر ، پہلی مصنوعی

مرید کے اور شاہدرہ کے قریب آج 48 کے قریب فائر کیے لاہور ایئرپورٹ سے اور اس کی وجہ سے بارش ھوی۔کیونکہ اج ان کو بادل نظر ائے 15 دن سے محکمہ کی افراد انتظار کر رہے تھے ۔بادل جیسے ہی نظر ائے تو انہوں نے فایر کیے ہیں اور فایر کرنے کی وجہ سے بادل بنے اور اس کی وجہ سے لاہور کے گردونواں کے اندر 10 علاقوں میں بارش ہوئی۔ مصنوعی بارش برسانے کا یہ تجربہ کافی کامیاب رھا اور خوب مصنوعی بارش برسائی گئی

پہلی بار دیکھیں جہاز سے کس طرح پانی برسایا گیا

یہ سموگ کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔اور اس کے اثرات کافی بھتر دیکھنے میں ا رہے ہیں کہ بارش شروع ہو گئی ہے اور یہ تجربہ جو گورنمنٹ کے مطابق وہ کہتے ہیں یہ کامیاب رہا ہے، لیکن سموک اس سے مکمل طور پر ختم تو نہیں ہو پائی لیکن اس کی وجہ سے کئی مقامات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،

محکمہ موسمیات وغیرہ سے یہ پوچھا کہ اس کے مظر اثرات تو نہیں ہیں کچھ لوگوں کو نقصان تو نہیں ہوگا تو وہ کہہ رہے ہیں کہ نہیں یہ پہلے بھی ہو چکا ہے دیگر ممالک میں یو اے ای میں کامیاب گئی ہیں ۔اس پر اعتراض نہیں ہوئے لیکن یہ ہے کہ سموک کو کنٹرول کرنے میں یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں اس کو دیکھ رہے ہیں کہ کہاں تک اچھے ھو سکتے ہیں

لاہور میں کس جہاز سے اور کیسے – مصنوعی بارش برسائی گئی دیکھیں

دیکھتے ہیں بارش اور کتنی ہوتی ہے کتنی نہیں ہوتی لیکن پہلی والی تو جو ہمیں تھا وہ ہو گئی ہے،اور ہمارا خود یہ پہلا ایکسپیریمنٹ ہے تو ہم خود دیکھ رہے ہیں رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں کیا نکلتا ہے۔ لیکن بارش ہونی تھی وہ ہو گئی ہے اس کا جو فائدہ ہوگا یہ ہوگا کہ ابھی ایئر کوالٹی انڈیکس نیچے جائے گا انڈر پرسنٹ نیچے جائے گا یہ تو ا یقینی بات ہے کہ ہوگا۔

وزیراعلی پنجاب کہتے ہیں کہ لاہور کے تقریبا 10 علاقوں میں مصنوعی بارش ہو گئی بارش کے فلیئرز شاہدرہ اور مرید کے کے قریب ہوئے پہلی فلائٹ میں 48 پلیئرز فائر کیے گئے مصنوعی بارش سے اے یو ائی لیول نیچے جائے گا مصنوعی بارش برسانے کے لیے یو اے ای کے دو جہاز ائے بارش برسانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کے شکر گزار چلے گا رات تک پتہ چلے گا کہ کیا کتنی بارش اتی ہے کتنا رزلٹ اتا ہے میں بیسک مقصد تھا کہ بارش ہو کے کتنا ہو جائے کہ یہ سموک بیٹھ جائے کیونکہ سموک بیٹھ گئی تو پانچ سات دن کا اس کا اثر رہتا ہے

مصنوعی بارش کا پہلا تجربہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے لاہور کے 10 سے 15 کلومیٹر کے دودھ میں مصنوعی بارش نگرا وزیر اعلی پنجاب محسن نفی کا کہنا ہے کہ شادرہ اور مرید کے کے اطراف پلیئرز فائر کیے گئے ہیں رات تک تجربے کی کامیابی کا پتہ چل جائے گا

مصنوعی بارش کیسے ہوتی ہے؟

تقریبا دو جہاز جس طرح وزیر پنجاب نے کہا کہ ان کو استعمال کیا گیا ہے اور ان کے ساتھ یہ کٹز فکس کی گئی تھیں جن سے سلور ائیوڈائڈ جو ہے اس کا چھڑکاؤ کیا گیا ہے, اور موسی صورت جب بہتر ہوتی ہے یہ مصنوعی بات جب ویدر نیچرلی فورکاسٹ بتا رہا ہو کہ 25 پرسنٹ یا 30 پرسنٹ چاہتے ہیں کہ بارش ہو سکتی ہے تبھی ممکن ہوتا ہے کہ جو بادل ہیں وہ سلور ائیوڈائڈ چھڑکنے کی وجہ سے برسیں گے وہ بادل برسے

مصنوعی بارش کے باوجود ایئر کوالٹی انڈیکس میں کمی کیوں نہی ھوی

لاہور میں مصنوعی بارش کے باوجود ایئر کوالٹی انڈیکس میں کمی نہیں اس سکی ہے کیا وجہ ہے کیا کھل کے بارش نہیں ہوئی یہی ایک وجہ ہے۔اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ موسل ادھار بارش نہیں ہوئی مصنوعی بارش جو کروائی گئی ہے وہ جسٹ بوندا باندی تھی اور شہر کے کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں باندی کی ہوئی ہے یہی ایک بڑی وجہ ہے کہ ایئر کوالٹی انڈکس جو ہے وہ بہتر نہیں ہو سکا لاہور کا لاہور کا اس وقت جو مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈکس ہے وہ 363 ریکارڈ کیا

جبکہ لاہور کے مختلف علاقے ایسے ہیں جہاں پر ہوا میں الودگی کی شرح 5 س سے بھی تجاوز کر چکی ہے جس میں پولو گراؤنڈ کا علاقہ بھی شامل ہے اور اس کے علاوہ جوہر ٹاؤن کا علاقہ بھی شامل ہے اس کے علاوہ گلبرگ کے علاقے میں بھی اس وقت سموک کی صورتحال جو ہے وہ بدتر ہی نظر ا رہی ہے سلوک کافی زیادہ ہے یہاں پر بھی لاہوروں کی فہرست میں اج سر فہرست ہے مسنون بارش ہونے کے باوجود بھی مگر ماہرین کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ رات گئے مصنوعی بارش برسانے کا تجربہ جو ہے وہ دوبارہ سے کیا جائے گا اور امید یہ کی جا رہی ہے کہ

ایئر کوالٹی انڈیکس میں واضح کمی نظر ائے گی ۔ لاہور میں مصنوعی بارش تو کی گئی ہے لیکن ایئر کوالٹی انڈیکس جو ہے اس میں خاصی کمی جو ہے وہ دکھائی نہیں دی تو کہا یہ جا رہا ہے کہ رات تک اس کا پتہ چل جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *