خبردارشوگر ایک دم ہائی ہو جائے تو یہ ایک کام فوری کر لیں

ذیابیطس اتنی خطرناک بیماری نہیں ہے جتنی آپ سوچتے ہیں۔

.شوگر کئی سال بے قابو رہے تو بھی آنکھ کی نظر ، گردوں کی تباہی دل کے والو کو بلاک کر دیتی ہے اس سورتحال سے بچنے کیلیے یہ اس ارٹیکل میں بتاے گیے کام فوری کرلیں۔

ذیابیطس اتنی خطرناک بیماری نہیں ہے جتنی آپ سوچتے ہیں۔
اور ہلکا سر درد بھی نہیں۔
شوگر کتنی سخت ہے یہ آپ پر منحصر ہے۔
ایک بار جب شوگر زیادہ ہو جائے تو یہ جسم کے کسی بھی حصے کو فوری طور پر غیر فعال کر سکتی ہے۔ دیکھا جا سکتا ہے، گردے کی ناکامی کا سبب بن سکتا ہے
یہاں تک کہ اگر ذیابیطس کئی سالوں تک بے قابو رہے تو بینائی میں کمی، گردے کا نقصان اور دل کے والوز میں رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے۔
شوگر کنٹرول میں ہو تو وسیم اکرم جیسا عظیم کھلاڑی کئی سال میدان میں کھیلتا ہے۔ اپنی عمر کے کھلاڑیوں سے چھوٹے نظر آتے ہیں۔
فواد خان جیسا اچھا اداکار لالی وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھاتا نظر آتا ہے۔
شوگر کو کنٹرول کرنا چاہیے۔
چلنے کی مشقوں کی مدد سے۔
صبر کی مدد سے
ایک معالج کی مدد سے
ایک ڈاکٹر کا انتخاب کریں جو دوائیں تجویز کرے اور آپ کو طرز زندگی کے ذریعے شوگر کو کنٹرول کرنے کے بارے میں تفصیلی ہدایات بھی دے۔
ایسے میں طبی ماہر اور ذیابیطس کے ماہر ڈاکٹر شاہد ندیم آپ کے لیے بہترین آپشن ہیں۔
ذاتی یا آن لائن مشاورت بک کرنے کے لیے، ڈاکٹر کو ابھی کمنٹس میں لکھیں۔
ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کرے گی۔

شوگر ہو جائے تو پریشان مت ہوں۔ بس یہ والے کام کرلیں

خشک منہ اور بار بار باتھ روم جانے کے علاوہ، دیگر علامات بھی ہیں کہ آپ کی شوگر علامات ہے۔
اگر آپ کے ہاتھوں اور پیروں میں پن اور سوئیاں ہیں۔
ہاتھ پاؤں سوج گئے ہیں
تمہاری گردن پر سیاہی ہے۔
آپ رات کو ٹھیک سے سو نہیں سکتے
آپ بغیر کسی وجہ کے بہت اداس ہیں۔
آپ اکیلے ہو رہے ہیں
اپنی شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے
ورزش اور چہل قدمی کو یقینی بنائیں۔
اپنی غذا میں ہر قسم کی مٹھائی سے پرہیز کریں۔
روٹی چاول نان ڈبل روٹی کم کریں۔
پروٹین کی مقدار میں اضافہ کریں۔
رات کو دیر تک جاگنا بند کریں۔
کسی مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

ماڈرن ہیلتھ لائن

جب آپ سحری میں 3 پراٹھے 4 انڈے ایک جگ لسی اور دہی کھاتے ہیں ،آپ کا معدہ بھی آپ سے معافیاں مانگ رہا ہوتا ہے
“بس کر سونیا بس کر ایڈا ظلم نہ کر”
اور جو عید تک آپ پر چربی کا پہاڑ چڑھتا ہے وہ الگ
رمضان تیزی سے وزن کم کرنے کا بہترین مہینہ ہے لیکن آپ رمضان میں کئی کلو وزن بڑھا لیتے ہیں
اسی لیے ہم لائے ہیں عید پاور پلان جس میں آپ کا وزن تیزی سے کم کروایا جائے گا۔تاکہ آپ قبض ، بدہضمی، گیس اور غنودگی سے بچیں اور اپنی عبادات پر فوکس کریں

دنیا کا دستور ہے کہ جو طاقتور ہو وہی غالب آتا ہے۔

اگر آپ اپنی شوگر کو اتنا طاقتور ہونے دیں گے کہ وہ آپ پر غلبہ حاصل کر لے تو پھر ہر طرح کی سنگین بیماریاں بھی آپ پر مسلط ہو جائیں گی۔ پھر کہیں دل کی بیماریاں کہیں گردوں کی۔ کسی کو بصارت کے مسائل کسی کو سماعت کے۔ کوئی اعصابی مسائل سے جنگ لڑتا ہے تو کوئی شدید جذباتی اتار چڑھاؤ سے نبردآزما ہوتا ہے۔

کیا آپ چاہیں گے کہ اشرف المخلوقات ہوتے ہوئے ایک ایسا مرض آپ سے جیت جائے جسے ہرانا مشکل نہیں ہے؟

احتیاط اور تدبیر سے ذیابیطس کو شکست دیں۔

اسے وقت پر قابو کریں تاکہ یہ طاقت اور زور پکڑ کے آپ کو پچھاڑ نہ سکے۔

عید پاور پلان

عید پاور پلان آ رہا ہے

وہ تمام افراد جو رمضان میں، سردیوں کا بڑھایا ہوا وزن ،کم کرنے کا خواب دیکھ رہے تھے

سحری افطار میں خود پر قابو نہیں رکھ پا رہے اور وزن کم ہونے کی بجائے الٹا زیادہ ہو رہا ہے

جلدی جلدی عید پاور پلان جوائن کریں جو 11 رمضان سے شروع ہو رہا ہے

20 دن میں کئی کلو وزن کم کریں اور عید تک سلم ٹرم ہو جائیں کیونکہ رمضان میں وزن نہایت تیزی سے کم ہوتا ہے

کولہوں یا رانوں میں اچانک اور شدید درد

۔ ران کے پٹھوں کا کمزور ہونا اور سکڑنا

۔ بیٹھے سے اٹھنے میں مشکل ہونا

۔ ٹانگوں میں کمزوری

۔ سینے, معدے یا پیٹ میں درد

یہ علامات ہیں ذیابیطس سے ہونے والی Proximal نیوروپیتھی کی۔ یہ نیوروپیتھی رانوں, کولہوں اور ٹانگوں کے اعصاب کو متاثر کرتی ہے۔

اس کی علامات زیادہ تر جسم کے ایک طرف نمودار ہوتی ہیں۔ کچھ کیسز میں یہ دونوں اطراف میں بھی ظاہر ہو جاتی ہیں۔

ہائی بلڈ شوگر اور ہائی کولیسٹرول کولہوں اور رانوں کے اعصاب کو اور خون کی ان شریانوں کو نقصان پہنچتا ہے جو ان اعصاب کو غذا پہنچاتی ہیں۔ یہاں سے Proximal نیوروپیتھی کا آغاز ہو جاتا ہے۔

ڈاکٹر آپ کی علامات اور کچھ ٹیسٹ کروا کر اس نیوروپیتھی کی تشخیص کرتے ہیں۔

اس نیوروپیتھی کو شوگر کو مینیج کر کے کنٹرول کریں۔ شوگر کو مینیج کرنے کا مطلب ہے بلڈ گلوکوز, بلڈپریشر اور بلڈ کولیسٹرول کو مینیج کرنا۔

مریض شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے ، بلڈپریشر کو نیچے لانے کے لیے معالج پر معالج اور ادویات پر ادویات بدلتے رہتے ہیں

لیکن پرہیز نہیں کرتے ، پرہیز نہ کرنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ اکثر مریضوں کو یہ علم ہی نہیں ہوتا کہ ان کو کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں، مریض چینی اور نمک چھوڑنے کو ہی پرہیز سمجھتے ہیں حالانکہ شوگر ، بلڈپریشر، کولیسٹرول کے مریض کو اپنی خوراک سے تلے ہوئے کھانے بھی ختم کر دینے چاہیے روٹی چاول کو کم کر دینا چاہیے

ایسے ہی اکثر لوگوں کو وزن کم کرنے والی خوراک کا نہیں پتہ۔، اکثر لوگ جسمانی طور پر کمزور ہیں اور ان کو یہ علم نہیں کہ وہ کیا کھائیں اور کیا نہیں

ہم دو ماہ کے ہیلتھی لائف سٹائل کورس میں یہ تمام معلومات اپنے سلیبس میں کوور کروا رہے ہیں

اس کورس کو کرنے کے بعد آپ اپنا یا اپنی فیملی کا ڈائیٹ پلان خود بنا سکیں گے

چاہے شوگر کو بغیر ادویات کے کنٹرول کرنے کا پلان ہو یا وزن ، بلڈپریشر، کولیسٹرول کم کرنے کا

زندگیاں بدلنے والا اور ساری زندگی کا خوراک کا علم دینے والا کورس جوائن کرنے کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں HLS