مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز، ڈیجیٹل قرعہ اندازی ہوگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کی کامیاب امیدواروں کو مبارکباد، حکام کو جلد انسٹالیشن کی ہدایت

فزیکل ویری فکیشن کے بعد مارچ کے آخر میں صوبہ بھر میں مفت سولر سسٹم کی انسٹالیشن شروع ہوگی

عوام کو مہنگی بجلی سے ریلیف دینا چاہتے ہیں، ہرگز تاخیر نہ کی جائے، فری سولر پینل اسکیم کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے

جولائی کے آخر تک فری سولر پینل اسکیم کا پہلا مرحلہ مکمّل ہو جائے گا

فری سولر پینل اسکیم کے تحت سال بھر میں 94 ہزار 483 سولر سسٹم لگائے جائیں گے

ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے سولر سسٹم مفت انسٹال کیا جائے گا

فری سولر پینل اسکیم کیلئے 8 لاکھ 61 ہزار صارفین نے اپلائی کیا

فری سولر پینل اسکیم کا تمام پراسیس اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے مکمل کیا گیا

0.55 کلوواٹ کے 47 ہزار 182 اور 1.1 کلوواٹ کے 47 ہزار 301 سولر سسٹم انسٹال کئے جائیں گے

100 یونٹ ماہانہ اور 200 یونٹ تک ماہانہ بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر سسٹم مفت دیا جائے گا

صارفین کے ماہانہ بل پر درج ریفرنس نمبر اور سی این آئی سی نمبر سے ویری فکیشن کی جائے گی

فری سولر پینل حاصل کرنے والے صارفین کی معاونت اور رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن بھی قائم کی گئی ہے

سولر پینل اور انورٹر کو چوری سے بچانے کیلئے صارف کے شناختی کارڈ سے منسلک کیا جائے گا

پنجاب میں 1 لاکھ سولر سسٹم انسٹال کرنے سے 57 ہزار ٹن کاربن کا اخراج کم ہوگا

فری سولر پینل اسکیم سے وفاقی حکومت پر بھی سبسڈی کا بوجھ کم ہوگامفت سولر پینل اسکیم کا آغاز، ڈیجیٹل قرعہ اندازی ہوگئی

فری سولر پینل اسکیم سے وفاقی حکومت پر بھی سبسڈی کا بوجھ کم ہوگ

Click on button and search winner candidate list ,Viral content

Check your status

فری سولر پینل سکیم کے لئے 861000 صارفین نے اپلائی کیا، فری سولر پینل سکیم کا تمام پراسیس اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے مکمل کیا گیا۔ 0.55کلوواٹ کے 47182 اور 1.1 کلوواٹ کے 47301 سسٹم انسٹال کئے جائیں گے۔
اس میں کہا گیا کہ 100یونٹ ماہانہ اور 200یونٹ تک ماہانہ بجلی صرف کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم مفت دیاجائے گا، صارفین کے ماہانہ بل پر درج ریفرنس نمبر اور سی این آئی سی نمبر سے ویری فکیشن کی جائے گی۔

Leave a Reply