funny jokes in urdu
Funny jokes in urdu for adults
ایک پٹھان نےایک بڑی عورت کو سڑک پار کروائی تو بڑی عورت پٹھان کو گالیاں دینے لگ گئی
پٹھان بولا ماں جی ھوا کیا ہے بڑی عورت بولی بے غیرتا دو گھنٹے لا کے تے میں ادھروں ادھر ائی سی
دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رس کھاؤ ایک ہفتہ چاے اور رس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی کیڑا باہر نکلا اور بولا رس مک گئے نے
ٹیچر پپو سے تم نے پیپر میں صرف پانچ نمبر لیے ہیں اور پھر بھی دانت نکال رہے ہو پپو میں یہ سوچ کر ہنس رہا ہوں کہ یہ پانچ نمبر کیسے اگئے کیونکہ میں نے پیپر میں گانے لکھے تھے
ایک پٹھان ڈاکٹر بن گیا پہلا ہی اپریشن کیا تو مریض فوت ہو گیا پٹھان اپریشن تھیٹر سے باہر نکلا اور اوپر منہ کر کے بولا یا اللہ پہلا تحفہ بھیجا ہے قبول کرنا
کیوں پیٹ رہی ھو اپنے نئے نویلے شوہر کو، لڑکی- اس نے شادی سے پہلے کہا تھا کہ میرا 40، 50 رکشہ ہے اب مجھے پتہ چلا کہ اس کا رکشہ تو ایک ہی ہے اس کا نمبر 40، 50 ہے