بہت زیادہ چکر آتے ھیں اور ساتھ گھبراھٹ ھوتی ھےتو یہ ایک کام کر لیں

If you feel very dizzy and nervous, do this one thing

اگر آپ کو صیحت کے مسایل کا سامنا ھے تو یہ آرٹیکل لازمی پڑھ لیں

بے چینی ایک پیچیدہ بیماری ہے جس کی وجہ سے لوگ بے وجہ پریشان اور خوف محسوس کرتے ہیں۔ یہ انہیں منفی سوچنے، وزن کم کرنے، سونے میں دشواری اور مسلسل محسوس کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔ اضطراب کا شکار ہر فرد مختلف علامات کا تجربہ کرسکتا ہے، لیکن کچھ عام علامات میں خوف، معدے کے مسائل، وزن میں کمی، اور تیز دل کی دھڑکن شامل ہیں۔ اضطراب لوگوں کو تھکاوٹ کا احساس دلاتا ہے، توجہ مرکوز کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور بعض حالات سے بچ سکتا ہے۔ یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ بے چینی ایک عام مسئلہ ہے جو دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کو متاثر کرتا ہے، اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور کی مدد سے اس کا انتظام اور علاج ممکن ہے۔

انزاٸٹی ایسی پیچیدہ بیماری ھے کہ ھر مریض میں اس کی الگ الگ علامات پاٸی جاتی ھیں ۔سر دست اس کی تقریبا 316 علامات ھیں ھر دو مریضوں کی علامات الگ الگ ھوتی ھیں۔اسان الفاظ میں مریض خود کسی جھوٹی سوچ کو سچ سمجھ کر پریشان ھو جاتا ھے پھر خود ھی اس چیز سے ڈرنا شروع کر دیتا ھے۔ پھر اس سوچ کو سچ سمجھ کر یونیورسل ٹرتھ بنا لیتا ھے ۔اور خواہ مخواہ پریشان یا بے چین رھتا ھے۔حالانکہ اس جھوٹی سوچ کا حقیقت سے کوٸی تعلق نھیں ھوتا۔اگر انزاٸٹی کا گہراٸی سے مطالعہ کیا جاے تو یہ عورتوں کا ڈس ارڈر ھے جو انھیں موروثی وجوھات حادثات زندگی۔ ماھواری کے مساٸل۔ اور حمل کی پیچیدگیوں سے جنم لیتا ھے ۔جب کہ اج کل انزاٸٹی مردوں میں بھی عام پاٸی جاتی ھے
پاکستان میں فور جی انے اور پورن واچنگ کی ایڈیکشن کی وجہ سے جوانوں کی کثیر تعداد اس ڈس ارڈر کا شکار ھے۔دوسرے الفاظ میں ماسٹربیشن اور پورن واچنگ ایڈیکشن جو سب سے زیادہ ڈس ارڈر جوانوں میں جنم لیتا ھے وہ انزاٸٹی ھے۔ ڈر۔ خوف۔بےچینی یا صیحت گرنا وغیرہ
جب کسی انسان کی دن بدن صیحت گر رھی ھو اور وہ انسان روز مرہ کے کاموں میں عدم دلچسپی کا شکار ھو یا کوٸی انسان بڑی بیماریوں کے بارے میں سوچے یا کوٸی انسان ھر وقت ڈرا ڈرا سا رھے۔ زندگی بے ذاٸقہ سی لگےیا کسی انسان کو لگے کہ اسے اندر اندر کوٸی بڑی بیماری جیسے کینسر ۔شوگر۔ھیپاٹاٸٹیس۔یا ایڈز وغیرہ کھاے جا رھی ھیں اور میڈیکل ٹیسٹ کرانے پرسب ٹیسٹ کلیٸر اٸیں جیسے CBC۔ BP ۔ HB۔ ECG۔ شوگر۔T3.T4.TSH.کولیسٹرول۔ ٹاٸیفاٸیڈ وغیرہ اور مریض اپنی صیحت کے بارے میں پریشان ھو۔یا اسے اپنی بیماری نہ مل رھی ھو تو ایسے لوگوں میں انزاٸٹی ڈاٸیگنوز کی جاتی ھے. مطلب مریض بے چینی و بے سکونی کا شکار ھے یا انزاٸٹی کا مریض ھے
چند علامات
خوف ۔ڈر۔گھبراھٹ
معدے کے مساٸل
وزن گرنا
سانس کی تنگی
منفی سوچیں
بھوک نہ لگنا
قبض ھونا
کثرت احتلام
بار بار پیشاب انا
خشکی کے مساٸل
تھکا تھکا رھنا
نیند کم انا
کمزوری ھونا
ھروقت جلدی میں رھنا
تیز دھڑکن
نیند کے مساٸل
فوکس نہ کرپانا
خیالی دنیا میں رھنا
اجننی سے کترانا
بےصبری کا شکار ھونا
لوکانفی ڈینس
چکر انا
سورج کی روشنی چبھنا
جسم میں سوٸیاں چبھنا
بیٹھے ھوے بھی ھاتھ پاوں کو حرکت دینا
سردی زیادہ لگنا
منہ خشک رھنا
ھاتھوں یا چہرے پر زیادہ پسینہ انا
معدے میں ھیٹ محسوس ھونا
احساس کمتری
دماغ کا کسی ایک سوچ پر اٹک جانا
چھاتی یا سینے میں درد چھبن
گیس پرابلم
بخار کی کیفیت۔یا جسم گرم رھنا
باٸیں بازو یا کلاٸی میں درد وغیرہ
مسلسل مستقبل کا سوچنا
اس وقت دنیا کی تقریبا 60%فی صد اس عارضے کا شکار ھے انزاٸٹی کی سب سے بری خصوصیت یہ ھے کہ یہ مردوں میں زنانہ خصوصیات کی حامل بیماری ھے جیسے شرمیلاپن۔گیدرنگ سے گھبرانا۔ اپنا حق نہ مانگ سکنا۔ ھر بات پر جی جی کی رٹ لگانا۔اعتماد کی کمی وغیرہ۔ یہ بیماری بیلوں کو گاۓ بنا دیتی ھے۔ شیروں کو گیدڑ بنا دیتی ھے اور انزاٸٹی کو صفر کرنا بھی مشکل ھے یہ وقت کے ساتھ ساتھ علامات بدلتی رھتی ھے لیکن گھبراٸیے نھیں نہ یہ جان لیوا بیماری ھے اور نہ ھی موت کا موجب ھے لیکن اس کے سامنے گھٹنے باکل نھیں ٹیکنے چاھیے