اگر یہ تین کام سیکھ لیں تو یورپ والے آپ کو فوری جابز کے ساتھ خود بلا لیں گے
اگر آپ یہ تین کام سیکھ لیتے ہیں تو بھائی اپ بہت زیادہ پیسہ کمائیں گے
بھائی اپ یورپ ارہے ہیں یورپ میں ا کے اپ کو کس طرح کی جابز ملے گی اپ کی ڈگریز کی ویلیو ہے یا نہیں ہے اور اپ کو یورپ انے سے پہلے کون سے کام سیکھ کے انے چاہیے اگر وہ اپ کام سیکھ لیتے ہیں تو بھائی اپ بہت زیادہ پیسہ کمائیں گے اپ سیٹل ڈو جائیں گے اپ کو کجل خواری دھکے نہیں کھانے پڑیں گے
کیونکہ دیکھیں یورپ کے اندر جو ٹیکنیکل کام ہوتے ہیں ان کی ڈیمانڈ ہے تو جب اپ کی اپ کام ایسا سیک کیا ہے جس کی ڈیمانڈ ہے تو اتے ہی اپ کی ویلیو ایک الگ لیول کی ہوگی وہ نہیں اپ کو کہ ا جیسے وہ دیکھتے ہیں کہ بھئی بندہ مجبور ہے اس کی مجبوری کا فائدہ اٹھائیں تو اپ ان لوگوں سے ذرا بچ جائیں گے تو یہ بھائی بھی تین کام ہیں موبائل پہ یہ تین کام اپ نے سیکھ کے انے ہیں بھائی کو دعائیں دیں گے بھائی کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں گے کہ بھائی اس بندے نے ہمیں بتایا تھا کہ انے سے پہلے اگر ارادہ رکھتے ہیں پلان کر رہے ہیں تو بھئی یہ تین کام لازمی سیکھ رہے ہیں چاہے اپ جتنے بڑے ہاں کھلا پیسہ ہے وہاں پہ اپنا کوئی چکر نہیں ہے گا لیکن امیر جیسے ایک مڈل کلاس فیملی سے بیلونگ کرتے ہیں تو بھائی یہ اپ نے کام لازمی کر کے انا ہے اپنا بہت سارا خیال ہے کہ ارٹیکل کو لائک شیئر کمنٹ لازمی کر دیجیے ملتے ہیں نیکسٹ ارٹیکل میں
اج کا جو ٹاپک ہے بڑا انٹرسٹنگ ہے اپ نے ویڈیو لاسٹ تک لازمی دیکھنی ہے اس میں میں تین ایسے کام بتانے جا رہا ہوں جس میں اپ ایزیلی اچھی انکم جنریٹ کر سکتے ہیں اتے ہی اپ کو جاب مل جائے گی اپ سیٹ ہو جائیں گے اپ لوگوں کے اگے تلیاں نہیں پلانی پڑیں گی ہمارے لوگ یہاں پہ یورپ میں بہت زیادہ کرتے ہیں
ہماری سپیشلی جو لوگ ہمارے ڈگری ہولڈر پروفیشنلز ہیں ان کے دماغ میں کیڑا ہوتا ہے کہ بھائی ہمارے پاس ڈگری ہے ، ہم نے بھی ایس ای سی سے کیا ، تو میں نے کھیتوں میں بھی کام کیا ہے ہوٹلوں پہ برتن بھی دھوئے ہیں تو یہاں پہ ایسے کام بھی اپ کو کرنے پڑ جاتے ہیں تو لہذا اپ یہ والا کیڑا نکال کے آنا ہے کیونکہ یورپ کی لائف بہت ڈفرنٹ ہے،
اس میں جو لوگ گلف کنٹریوں سے اتے ہیں ان کے ذہن میں یہ ہوتا ہے کیونکہ گلف میں وہ اچھی اچھی جابز کر رہے ہوتے ہیں اور سیلریز اچھی مل رہی ہوتی ہیں ان کو لیکن بھائی یہاں پہ بالکل ڈفرنٹ دنیا ہے یہاں پہ جو ہے اپ سمجھ لیں کہ اپ کے دوسری دنیا میں انٹر ہونے جا رہے ہیں تو اس لیے اپ کو ریلٹی کو فیس کرنا پڑے گا
سافٹ وئر جو انجینیئر ہے ان کو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے جو ائی ٹی ایکسپرٹس ہے ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ وہ ورک ایٹ ھوم کرتے ہیں۔ پوری دنیا میں وہ ریموٹلی ورکنگ کرتے ہیں تو ان کے لیے پرابلم نہیں ہوتی۔ لیکن جو ہمارے جیسے بندے ہیں جس نے اکاؤنٹس پڑھا ہو یا انجینئرنگ کی ہو خیر انجینئرنگ والوں کے لیے بھی اپشن مل جاتے ہیں یہ نہیں ہے کہ وائٹ کلر جابز ہے نہیں۔
جو سٹارٹنگ والے دھکے ہیں وہ اپ کوکھانے پڑیں گے۔ اس کے لیے یہ تین کام اپ نے سیکھ کے انے ہیں سب سے پہلے جو میں اپ کو کام جن کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے پورے یورپ کے اندر بلکہ پوری دنیا میں بہت ڈیمانڈ ہے
پہلا جو کام بتانے جا رہا ہوں جس کو ہم بہت عجیب اور لو کیٹگری کا کام سمجھتے ہیں وہ ہے بار بر ۔ کٹنگ کا کام بہت زیادہ یہاں پہ اور اپ کو اتے یہاں پہ زیادہ پیسے نہیں چاہیے ہوتے۔ چھوٹے چھوٹے شاپ لے کے اپ اپنا کام سٹارٹ کر سکتے ھیں لوسٹ انویسٹمنٹ کے ساتھ
سیکنڈ نمبر پہ جو پروفیشن ہے
اس میں اپ کو اتے ھی کام مل جاتا ھے اور اپ اپنا کام بھی سٹارٹ کر سکتے ہیں وہ ہے پیزا شیف ۔ پیزا بنانا اپ کو اتا ہو تو اپ کو ریسٹورنٹس میں بھی جاب مل جائے گی اور اپ اپنا چھوٹا سا ڈونر شاپ کہہ لیں پیزا شاپ کہہ لیں وہ بھی بنا سکتے ہیں
تیسرے نمبر پہ جو پروفیشن ہے ا وہ کافی حد تک پوری دنیا میں اس کی بڑی ڈیمانڈ ہے اور وہ ہے موبایل ریپیئرنگ کا کام جی بالکل اگر آپ موبائل ٹیکنیشن ہے اپ کو موبائل ریپیئرنگ کا کام اتا ہے تو بھائی اپ کو اتے ہی یورپ میں جاب مل جائے گی