شوگر پر مکمل قابو پانا چاہتے ہیں تو ان چیزوں پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کریں

If you want to control sugar completely, do not compromise on three things

اگر آپ کی خوراک ٹھیک ہے تو آپ کا معالج آپ کی ادویات

آپ کئی سال سے انسولین پر ہیں پھر بھی آپ کی انسولین چھٹ جائے گی

آپ پہلے سے بہتر اور بھرپور توانائی محسوس کریں گے

آپ کا HbA1C کا رزلٹ 7 سے نیچے آ جائے گا

لیکن یہ سب ہو گا کیسے؟

اس سب کے لیے آپ کو ضرورت ہے ماہر ذیابیطس اور ماہر غذائیت کی رہنمائی کی

اگر کوئی اور طبی پیچیدگی ہے تو میڈیکل سپیشلسٹ کی ضرورت بھی رہے گی

ماہر ذیابیطس اور میڈیکل سپیشلسٹ ہیں وہ ماہر غذائیت کے ساتھ شوگر کنٹرول پروگرام متعارف کروا رہے ہیں

جس کے مقاصد میں

مریض کا HbA1C کا رزلٹ 7 سے نیچے لانا

رینڈم فاسٹنگ شوگر کو کنٹرول کرنا

مزید کوئی طبی مسائل ہیں جیسا کہ بلڈپریشر کولیسٹرول فیٹی لیور تھائی رائیڈ وغیرہ اس کا علاج اور پرہیز ساتھ لے کر چلنا

حمل کی ذیابیطس کو کنٹرول کروانا

شامل ہیں

یہ 2 ماہ کا پروگرام ہیں جس میں مریض کو ہر لمحہ رہنمائی فراہم کی جائے گی

اس پروگرام میں شمولیت آپ کے لیے صحت و تندرستگی کے در وا کرے گی

اور آپ شوگر مکمل طور پر کنٹرول کرنے کا خواب پورا کر سکیں گے

شوگر کنٹرول پروگرام میں شمولیت کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں SCP

ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی

شوگر پر مکمل قابو پانا چاہتے ہیں تو تین چیزوں پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کریں

1۔ خوراک

2۔ واک ایکسرسائز

3۔ اور معالج کی ہدایات کے مطابق دوا

اگر آپ کی خوراک ٹھیک ہے تو آپ کا معالج آپ کی ادویات کم سے کم کرتا انتہائی کم کر دے گا

آپ کی صحت آپ کی اپنی زمہ داری ہے

اس کو صحت مند، بیماریوں سے پاک رکھنا آپ کے فرائض میں شامل ہیں

آپ کا جسم اللّٰہ کی امانت ہے، اس امانت کا خیال رکھنا آپ پر فرض ہے

آپ کا بڑھتا وزن اس امانت میں خیانت ہے

زیادہ وزن آپ کی صحت کا دشمن ہے، بیک وقت کئی بیماریوں کا خطرہ رہتا ہے

زیادہ وزن آپ کی جسمانی ذہنی صحت کا دشمن ہے، آپ کی شخصیت تباہ کر دیتا ہے

ایک بیمار شخص اپنے گھر والوں، معاشرے پر بوجھ ہوتا ہے

ایک بیمار شخص کا مطلب پورے گھر کا بیمار ہونا ہے

وزن کم کریں بیماریوں کو آنے سے پہلے موڑ دیں

وزن کم کرنے کی صرف ایک دفعہ سائینس سمجھیں اور ہمیشہ کے لیے موٹاپے سے نجات پائیں

گردے کیا کام کرتے ہیں؟

۔ جسم سے زہریلے مادوں اور اضافی پانی کو پیشاب کی صورت میں خارج کرتے ہیں

۔ نمکیات, پوٹاشیم اور ایسڈ لیول کو کنٹرول کرتے ہیں

۔ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے والے ہارمونز خارج کرتے ہیں

۔ وٹامن D بڑھاتے ہیں

۔ خون کے سرخ خلیوں کی پیداوار کو کنٹرول کرتے ہیں

۔ جسم میں کیمیکلز کا توازان برقرار رکھتے ہیں

گردوں کی بیماری کی بہت سی جسمانی علامات ہیں

شدید تھکاوٹ کمزوری, بےخوابی, جسم پر خشکی اور خارش, پیشاب کی جلدی حاجت, پیشاب کرنے میں مشکل یا درد, جھاگ دار پیشاب, پیشاب میں خون آنا, آنکھوں چہرے پاؤں ٹخنوں پر سوجن, بھوک نہ لگنا, سردی محسوس ہونا, پٹھوں کا کھنچاؤ, سانس پھولنا, چکر آنا, متلی قے, منہ کا خراب ذائقہ اور ناگوار بو۔

ہائی بلڈ شوگر جب گردوں پر اپنا اثر ڈالتی ہے تو گردے اپنے یہ تمام کام کرنے کے قابل نہیں رہتے۔ نتیجے میں بلڈ پریشر بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ فاضل مادوں کا اخراج نہ ہونے سے پیشاب میں پروٹین آنا شروع ہو جاتی ہے۔

ذیابیطس اور بلڈ پریشر گردوں کے فیل ہونے کی سب سے بڑی وجوہات ہیں۔

گرودں کو صحتمند رکھنا چاہتے ہیں, شوگر اور بلڈ پریشر کو نارمل رکھنا چاہتے ہیں تو ان باتوں پر توجہ دیں

صحتمند متوازن خوراک, باقاعدہ ورزش, صحتمند وزن, تمباکو نوشی اور الکوحل سے پرہیز

ماہرِ ذیابیطس اور میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر سے آنلائن کنسلٹیشن کے لئے کمینٹس میں لکھیں Yes

ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی۔