اگر آپ کی شوگر مسلسل ہائی رہتی ہے تو آپ تیزی سے

کہیں آپ کے چہرے پر جھریاں تو نہیں بن رھی فوری پڑھ لیں

اگر آپ کی شوگر مسلسل ہائی رہتی ہے تو آپ تیزی سے بڑھاپے کی طرف بڑھ رہے ہیں

آپ کا جسم اندرونی طور پر کمزور ہو رہا ہے

آپ کے چہرے پر جھریاں اور بڑھاپے کے اثرات بہت جلد نمودار ہوں گے

آپ کو اپنے ہم عمروں کی نسبت بلڈپریشر، کولیسٹرول یورک ایسڈ کے مسائل بہت جلد لاحق ہو جائیں گے

آپ کو جسمانی کمزوری کا سامنا رہے گا۔ ہر وقت کی تھکاوٹ اور کمزوری آپ کی ذات کا حصہ بن جائے گی

آپ ڈھلتی جوانی میں آنکھوں، کانوں یا دل کے ڈاکٹروں کے پاس بھاگیں گے

خود کو ہائی شوگر سے بچائیں

اپنی واک ایکسرسائز کی روٹین کو ہمیشہ برقرار رکھیں

کم اور صاف ستھرا کھائیں

مستند معالج کی ہدایات پر عمل کریں

میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹر سے آن لائن کنسلٹیشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں Dr

ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی

ہائی شوگر آپ کے کتنا تباہ کر چکی ہے

آپ کو جب تک ہائی شوگر کی علامات محسوس ہوتی ہیں

ہائی شوگر آپ کے کئی خلیے تباہ کر چکی ہوتی ہے

بہت سے اعضاء کے خلیے ناکارہ ہو چکے ہوتے ہیں

بہت سے ٹشو کو نقصان پہنچ چکا ہوتا ہے

آپ وقتی طور پر ہائی شوگر کو نیچے لانے کی کوشش کرتے ہیں

اس کے بعد پھر وہی بدپرہیزی، اور دوا نہ کھانے کی روٹین

یہ سوچے بغیر کے شوگر جب بھی ہائی ہوتی ہے آپ کے کئی اعضاء کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہے

جو بعد میں دل ، گردے آنکھیں اور دماغ کی بیماریوں کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے

اپنا خیال رکھیں

اپنی روزمرہ کی زندگی کو صحت مند بنائیں

کئی مریض شوگر سے کیسے جان چھڑوا چکے ہیں

اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ان کی شوگر کسی طرح کنٹرول نہیں ہو رہی۔آخر کیوں۔۔کئی مریض تو شوگر سے جان چھڑوا چکے ہیں ، ان کی رینڈم 180 سے نیچے اور فاسٹنگ 130 سے نیچے آتی ہے

ان کا HbA1C کا رزلٹ 7 سے نیچے آ رہا ہے

کیسے؟

شوگر کنٹرول کرنے کے لیے آگاہی ہونا ، خوراک میں ان غذائوں کا استعمال جو زیادہ دیر پیٹ بھرے رہنے کا احساس دیتی ہیں ، واک ایکسرسائز، معالج کے ساتھ رابطے میں رہنا ضروری ہے

وزن زیادہ ہے تو کم کریں ، وزن شوگر کے بعد کم ہو رہا ہے تو شوگر کنٹرول کریں کیونکہ شوگر ہائی رہنے سے وزن گر رہا ہے

ساتھ ساتھ ماہر ذیابیطس کے ساتھ رابطے میں رہیں تاکہ آپ کی ادویات کو کم سے کم کیا جا سکے۔۔انسولین کا استعمال ترک کروایا جا سکے

ہم 2 ماہ کے شوگر کنٹرول پروگرام میں ماہر ذیابیطس میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر اور ہماری ماہر غذائیت کی زیرنگرانی ، شوگر کے مریضوں کے لیے شوگر کنٹرول پروگرام لائیں ہیں

جس کا مقصد رینڈم کو 180 اور فاسٹنگ شوگر کو 130 سے نیچے لانا ہے

۔HbA1C کے رزلٹ کو 7 سے نیچے رکھنا ہے

یہ دو ماہ کا پروگرام ہے جو آپ کو غذائی پلان اور ادویات کے متعلق مکمل طور پر رہنمائی فراہم کرے گا

رجسٹریشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں SCP

ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی

وزن زیادہ کھانے سے نہیں بڑھتا

ہر ایک کا وزن زیادہ کھانے سے نہیں بڑھتا

کچھ لوگوں کے جسم میں بننے والے کیمیکل(ہارمون) الٹ پلٹ کا شکار ہو جاتے ہیں

جس کی وجہ سے سر کے بال گرنے لگتے ہیں، چہرے پر دانے نکلتے ہیں ، خواتین کے چہرے پر بال آنے لگتے ہیں مرد حضرات میں داڑھی اور سر کے بال کم ہونے لگتے ہیں

پیٹ نکل آتا ہے ، بھوک ناقابل برداشت ہو جاتی ہے

ایسے افراد کے مسئلے کا حل بھی وزن کم کرنے میں ہے لیکن بے تحاشا بھوک وزن کم کرنے میں رکاوٹ ہوتی ہے

ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ کسی ماہر غذائیت کی رہنمائی میں وزن کم کریں

اور ایسی کم کیلوریز والی خوراک کھائیں کہ وزن بھی کم ہو اور پیٹ بھی بھرا ہو۔

ہماری ماہر غذائیت ہر قسم کے موٹاپے کو کم کروانے میں ماہر ہیں

اسی لیے ہمارا 30 دن کا وزن کم کرنے کا چیلنج پورے پاکستان میں سب سے مشہور اور 100 فیصد نتائج والا چیلنج ہے

آپ بھی رجسٹریشن کروا کے اپنا وزن کم کرنے کا خواب پورا کر سکتے ہیں