روٹی چاول کے مناسب استعمال کے ساتھ بغیر انسولین کے شوگر کنٹرول کرنا بالکل ممکن ہے

It is quite possible to control sugar without insulin with proper consumption of roti rice

آپ دن بھر کیا کھاتے ہیں اور اس کے صیحت پراثرات

روٹی چاول کے مناسب استعمال کے ساتھ بغیر انسولین کے شوگر ایسے کنٹرول کرنا کہ رینڈم 180 سے نیچے اور فاسٹنگ 130 سے نیچے آئے ، بالکل ممکن ہے

بس آپ دن بھر باقی کیا کھاتے ہیں ، آپ کی واک ایکسرسائز کی روٹین آپ کی جسمانی ضروریات کے مطابق ہے یہ سب چیک کرنا بھی ضروری ہے

اس کے علاوہ آپ کی خواک ایکسرسائز اور شوگر کی بس ایک گولی کے ساتھ شوگر کنٹرول کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانا بھی نہایت ضروری ہے کہ آپ کے جسم میں کسی قسم کی غذائی قلت جیسا کہ وٹامن ڈی ، وٹامن B12 یا خون کی کمی نہ ہو

اگر آپ کو شوگر کے علاوہ دیگر مسائل بھی ہیں جیسا کہ بلڈپریشر کولیسٹرول وغیرہ تو اس کی بھی ادویات کو کم سے کم کرتے ہوئے ان کو کنٹرول کرنا بھی بہت ضروری ہے

اور آپ کے ان تمام مسائل کو ایک چھت کے نیچے حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے اسی لیے ہم 2 ماہ کے شوگر کنٹرول پروگرام کو متعارف کروا رہے ہیں۔جس میں میڈیکل سپیشلسٹ ماہر ذیابیطس ڈاکٹر اور ہماری ماہر غذائیت آپ کے طبی مسائل کو خوراک انتہائی کم ادویات اور واک ایکسرسائز کے ذریعے کنٹرول اور حل کریں

اس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں SCP

ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی

انسانی اعضاء کے کٹنے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے

ذیابیطس اعضاء کے کٹنے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

ذیابیطس سے ہونے والے پاؤں کے مسائل اس وقت انفیکشن کا شکار ہو جاتے ہیں جب ان کا علاج نہیں ہوتا یا ان کی صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا۔

پاؤں میں ہونے والا یہ انفیکشن اور خون کی کم سپلائی پاؤں کے اندرونی ڈھانچے اور ہڈیوں کو نقصان پہنچا کر اس کی ساخت خراب کر سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے شدید درد ہوتا ہے اور چلنے میں سخت دشواری ہوتی ہے۔

ذیابیطس والے پاؤں یعنی Diabetic Foot کا انفیکشن خون میں پھیل کر ارد گرد کے اعضاء کو نقصان پہنچاتا ہے۔ مریض کو گنگرین ہو سکتا ہے جس میں ٹشوز مردہ ہو جاتے ہیں۔

اس انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لئے, مزید نقصان سے بچنے کے لئے اور مریض کی زندگی بچانے کے لئے ڈاکٹرز کو پنجہ, پاؤں, ٹانگ کا کچھ حصہ کاٹنے کا فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔

اس دردناک صورتحال سے بچاؤ کے لئے بلڈ شوگر, بلڈ پریشر, بلڈ کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھیں۔ صحتمند خوارک اور ورزش پر توجہ دیں۔ علاج میں تاخیر ہر گز نہ کریں۔

ماہرِ ذیابیطس اور میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر سے آنلائن کنسلٹیشن کے لئے کمینٹس میں لکھیں Foot

ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی۔

بیکری آئٹمز = کولیسٹرول

روٹی چاول = کولیسٹرول

چینی = کولیسٹرول

پیپسی کوک روح افزا = کولیسٹرول

ڈالڈا کسان صوفی بناسپتی = کولیسٹرول

فروٹ جوسز = کولیسٹرول

جو چیز شوگر بڑھاتی ہے وہ کولیسٹرول بھی بڑھاتی ہے۔

جو چیز شوگر بڑھاتی ہے وہ ٹرائی گلیسرایڈز بھی بڑھاتی ہے

جو چیز شوگر بڑھاتی ہے وہ موٹاپا بھی کرتی ہے

ان تمام بیماریوں کے پیچھے وجہ ہے انسولین کی زیادتی

پہلے انسولین کی زیادتی ہوتی ہے، اس کے بعد یہ بیماریاں آتی ہیں

انسولین کی زیادتی کیسے کم ہو گی؟