laptop scheme 2024 online apply for 10 pass

laptop scheme 2024 online apply for 10 pass

Matric pass student quick apply

اج کی تحریر 10 تو 12 سٹوڈنٹ کے لیے کافی زیادہ انفارمیٹو ہونے والی ہے تو گائز 10 اور 12 سٹوڈنٹ جنہوں نے ابھی ریسنٹلی 10 اور 12 کو پاس کیا ہے۔ 2024 میں تو گائز ان اسٹوڈنٹ کے لیے سرکار نے آفر نکالی ہے ۔جس میں اپ کو فری لیپ ٹاپ دیے جائے گی ان لائن جس میں اپ کے ڈاکومنٹس کی نیڈ پڑے گی۔ تو گائز اج کی اس تحریر میں اپ کو بتاؤں گا کیسے ابھی ان لائن فارم کو بھر پاؤں گے اپ کو کون سے کون سے ڈاکومنٹ کی نیڈ لگے گی

سب سے پہلے کچھ انفارمیشن دوں گا کہ یہ سکیم ایگزیکیوٹ کری گئی ہے۔ پنجاب گورنمنٹ نے اس کو لانچ کیا گیا ہے۔ وہ پنجاب کے چیف منسٹر جی نے کیا گیا ہے اور اس کا جو بجٹ ہے وہ 1800 کروڑ تک کا ہے اور گائز اپ کو اس میں

کون سے برینڈ کے لیپ ٹاپ ملیں گے

اس کے بارے میں اپ کو بتا دیتا ہوں تو گائز اپ کو تین برانڈ کے لیپ ٹاپ دیے جائیں گے ایچ پی ،ا سر، ڈیل تو گائز ان تین کمبنی کے اپ کو لیپ ٹاپ ملیں گے، اور گائز اس کی جو لاسٹ ڈیٹ ہے رجسٹریشن کی وہ ابھی اناؤنس نہیں ہوئی ہے وہ ابھی کنفرم نہیں ہوئی ہے ،اور گائز اس کا جو فارم ہے وہ اپ کو ان لائن بھرنا پڑے گا ۔اور گائز بات کریں

افیشل ویب سائٹ کہاں جا کے اپ فارم پھر سکتے ہو

اس کے بارے میں اپ کو بعد میں بتاؤں گا یہاں ویب سائٹ دے رکھی ہے، تو گائز اب بات کرتے ہیں اس کے اگے کی کہ اپ کو اس میں کیا

کیا ڈاکومنٹ لگیں گے

تو گائز اپ کا سٹوڈنٹ کارڈ لگے گا ،جو اسٹوڈنٹ ہوگا اس کا سٹوڈنٹ کارڈ لگے گا اور پنجاب کا ایڈریس ہونا چاہیے اس پہ اور گائز اپ کی مارک شیٹ لگے گی جس میں اپ نے 10 پاس کری اور 12 پاس کری ابھی ریسنٹلی اور گائز اپ کی پاسپورٹ سائز فوٹو لگیں گے اور گائز اپ کا موبائل نمبر ہونا چاہیے، رجسٹریشن کے لیے اور گائز بات کریں تبھی اپ کوئی فارم بھرنا ہے تبھی اپ کو لیپ ٹاپ ملے گا فری اپ پنجاب میں رہنے ہو اور

ایجوکیشن ایلیجیبلٹی کی بات کریں

تو اپ کے 10 اور 12 میں اچھے نمبر ائے ہوں تبھی اپ کو فری لیپ ٹاپ ملے گا اور گائز بات کریں اس کی کوالیفائی بورڈ کی تو پنجاب کے سارے بورڈ کے لیے ہے یہ سکیم ہے

وزٹ کرتے رھیں جلدی آپ کو ایکٹیو لنک شیر کر دیا جاے گا