Latest 20+ jobs advertisements 2023 on 25 nov

0
image-335

Jobs advertisements 2023

mujahid regement army jobs advertisements 2023

Jobs advertisements 2023

Click apply Pak Army Mujahid Regiment Lahore Soldier Jobs advertisements 2023 quickly through this link

مجاہدر جمنٹ میں بھرتی
مجاہد رجمنٹ میں مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے مطلوبہ افراد کی فوری ضرورت ہے۔ پاکستان کے خواہش مند شہری جو نیچے دی گئی تعلیمی قابلیت – لیمی قابلیت پر پورا اترتے ہوں اپنے مکمل کا غذات کے ہمراہ مورخہ 2023-12-1 سے 2023-12-7 تک 401 سیمی ایکٹیویٹڈ مجاہد بٹالین / ہیڈ کوارٹر 103 بریگیڈ ایوب سٹیڈیم لاہور چھاؤنی میں رجوع کر سکتے ہیں۔
نمبر شمار
1
عبده
سپاہی
تعلیمی قابلیت
میٹرک
امیدوار مندرجہ ذیل کا غذات اپنے ہمراہ لائیں:۔ اصل قومی شناختی کارڈ جمعہ 4 عدد فوٹو کاپیاں
8 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر تعلیمی اسناد، مطلوبہ اصل سرٹیفیکیٹ بمعہ 4 عدد فوٹو کا پیاں ڈومیسائل جمعہ 4 عدد فوٹو کا پیاں عمر کی عد اور جسمانی قابلیت :
سول امیدوار 18 تا 30 سال
چھاتی: 34-32
قد: 5′-6″ گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد تمام بھرتی شدہ رینکس کو ڈی ایکٹیویٹ کر دیا جائے گا۔ مگر ان میں سے کار کردگی کی بنیاد پر اور ضرورت کے مطابق کچھ افراد کو 3 سے 5 سال کیلئے ایکٹیویٹ کیا جائے گا۔
رابطہ نمبر
صو بیدار عبد الخالق 0114951-0326
صو بیدار شمش پرویز 4415214-0307
حوالدار محمد اقبال 6530532-0320
حوالدار ابرار حسین 9354299-0305

If you need test preprations then visit our this link quick pass trick pak army test

Ministry Of Commerce Chairman Jobs advertisements 2023 Walk in interview

Jobs advertisements 2023

Career Opportunity A Municipal Committee Jhang 2023

Army Public School & College APS&C FWO Jobs 2023

A DISTRICT JUDICIARY KHYBER PAKHTUNKHWA Office of the District & Sessions Judge/Zila Qazi Chitral Phone: 0943-412533, Fax: 0943-412380, Email: [email protected]
درخواستیں مطلوب ہیں
ضلع چترال لوئر کے مستقل سکونتی و رہائشی افراد سے عرائض نویسی کی مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
نام آسامی
درجه
تعداد آسامی
تعلیمی قابلیت
عمر کی حد 1
عرائض نویس
درجه اول 8
کسی تسلیم شدہ بورڈ سے میٹرک پاس یا اس کے مساوی تعلیم منشی فاضل ہو
20 سال سے زائد ہو
شرائط:
1 درخواستیں ضلع چترال لوئر کے مستقل و سکونتی شہریوں سے مطلوب ہیں۔ جن اُمیدواران نے ما قبل درخواست جمع کروائی ہیں ان کو دوبارہ درخواست جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ عمر کا شمار درخواستوں کی وصولی کے آخری تاریخ سے ہوگا۔
Jobs ubnet
2 ہر امید وار اپنی درخواست خود تحریر کر کے از خود دفتر سپرنٹنڈنٹ سیشن کورٹ چترال لوئر میں قبل از مقررہ تاریخ جمع کرانے کا پابند ہوگا۔ درخواست میں امید وار کا نام، ولدیت ، تاریخ پیدائش ، رہائش / سکونت ، موجودہ پیشہ (اگر کوئی ہے ) نیز علیمی قابلیت لکھنا ضروری ہے۔ درخواست کے ہمراہ مصدقہ نقول کمپیوٹرائز شناختی کارڈ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل سرٹیفیکٹ ، تجربہ سرٹیفیکٹ ، پاسپورٹ سائز فوٹو نیز کریکٹر سرٹیفیکیٹ ازاں دو معززین علاقہ پیش کرنا
.4 ضروری ہے۔ 5 درخواستیں 27.11.2023 تک سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ کورٹ چترال کے آفس میں مبلغ – 5001 روپے امتحان فیس (بحوالہ ہائی کورٹ نوٹیفیکشن نمبر 1-121 محررہ میں 26.08.2004 ورول VII پیٹیشن رائٹر ز رولز ) کے ساتھ وصول کی جائیں گی۔ مقررہ تاریخ کے بعد درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
تحریری و زبانی امتحان کے لیے مورخہ 05.12.2023 کو تمام امیدواران صبح 08:30 بجے دفتر سینئر سول حج (ایڈمن) چترال لوئر میں حاضر ہوں۔
7 امیدواران کو کوئی TA / DA نہیں دیا جائے گا۔
.8 کسی بھی ایسے امیدوار جو کہ سرکاری ملازم ہو یا وکالت کے پیشے سے وابستہ ہوگی درخواست کو زیر غور نہیں لایا جائے گا تا وقتیکہ وہ اپنی درخواست میں یہ اظہار نہ کر دے کہ
عرائضی نویس کی لائسنس ملنے کے بعد وہ اپنی ملازمت یا وکالت کے پیشے سے استعفیٰ دینے کے لیے تیار ہوگا۔ حدوہ کے و اگر کسی بھی امیدوار کو کسی بھی فوجداری مقدمہ میں کسی بھی مجاز عدالت سے سزا ہوئی ہو یا ان کو سرکاری ملازمت سے برطرف کیا گیا ہو تو اس نسبت درخواست میں ذکر کر نا ضروری ہے۔
بحکم : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن حج / ضلع قاضی، چترال لوئر
INF(P)#2827/23

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *