مہنگے موبائل فونز لینے سے پہلے یہ آرٹیکل لازمی پڑھ لیں

Must read this article before buying expensive mobile phones

جو لوگ ائی فون لور ہیں- فراڈ کا خطرہ

اچھا جی یہ جو لاکھوں روپے کے موبائل فون پڑے ہیں ان سب کو اگ لگا دی جائے گی ابھی اگر کسی کے پیچھے کالا سرکل ا جائے گا نا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ جو فون ہے نا وہ چینج ہے اوریجنل نہیں ہے

جو لوگ ائی فون لور ہیں ائی فون یوزر ہیں وہ جب ائی فون پرچیز کرنے جاتے ہیں مارکیٹ میں ان کو بہت ساری مشکلات ہوتی ہیں فراڈ کا خطرہ ہوتا ہے ان کو سکیم کا خطرہ ہوتا ہے یہ ایک ایسی شاپ ہے ٹاور میں اور یہاں پر ہم اپ کو لائیو یہ ٹیسٹ کروا کے دکھائیں گے کہ یہ جو لاکھوں روپے کے موبائل فون پڑے ہیں ان سب کو اگ لگا دی جائے گی

ان سب ائی فون کو پانی میں پھینک دیا جائے گا یہ صرف اس لیے ہے کہ اس کی اوریجنلٹی چیک کرنے کے لیے۔ جو یوزر ہیں اور جو بائر ہوتے ہیں وہی سمجھ سکتے ہیں کہ وہ کس طریقے سے ائی فون کو چیک کر سکتے ہیں

کئی سارے لوگوں کو کمپلین ہوتی ہے ہم نے کوئی چیز لے لی ہے تو ہمیں کیسے طرح پتہ چلے گا کہ اوریجنل ہے کہ نہیں اس میں یہ ہے کہ پھر دوکاندار ان کو فائر ٹیسٹ کر کے دیتے ہیں کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ کی چیز چینج نہیں ھے۔

اگر جینون ہی نہ ہوگا تو فون جو ہے وہ چل جائے گا یا کسٹمر کی سیٹسفیکشن کے لیے دکھاتے ہیں یہ طریقہ کار بھی ہے اس کا ہاں جی یہ اسی کا طریقہ بھی اپ کے سامنے اس پر فائرنس بھی کریں گے واٹر ٹیسٹ بھی کریں گے

مارکیٹ میں جو لوگ لینے جاتے ہیں اگر انہوں نے چیک کرنا ہوفون اوریجنل ھے ؟

مارکیٹ میں جو لوگ لینے جاتے ہیں اگر انہوں نے چیک کرنا ہو تو وہ وہ تو نہیں ظاہر ہے اب اپ کی طرح ہر کوئی تو نہیں اس کو فائٹس کرائے گا تو اس صورت میں کیا کیا جا سکتا ہے اس صورت میں یہ باڈی کس طرح چیک ہو سکتی ہے اس صورت میں یہ کہ اپ کہیں سے بھی فون لے رہے ہیں اپ دکاندار کو کہیں کہ ہمیں اس کے چیک کر کے اس کا مطلب یہ ہے کہ میں کچھ نہ کچھ چینج ہوگا یہ اوپن ریپیئر ہوگا

یہ ایشوز اتے ہیں لوگوں کے ساتھ سکیم ہوتے ہیں۔ کئی لوگ اتے ہیں کہتے ہیں کہ ہم فون لے کے گئے تھے تو ہمیں پتہ نہیں چلا اکثر لوگ جب بیچنے جاتے ہیں نا مارکیٹ میں تب ان کو پتہ چلتا ہے کہ یار جب وہ فون بیچنے لگتے ہیں جب ریٹ لگتا ہے نا تو کہتا ہے ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ہم نے وہ کھلا ہوا فون لیا ہوا ہے تو اوپن ریپیئر والا ھے۔

اگر کسٹمر نان جینون آی فون خرید کرتا ھے تو اسے کتنا نقصان ھوتا ھے

اگر کوئی ایسے ہی بھیج دیتا ہے کسی کسٹمر کو اور نان جینون ہوتی ہے تو کتنا فرق اتا ہے ریٹس میں اگر جینون کے ریٹ پہ اسے بھیج دیتا ہے اور جب وہ سیل کرنے جاتا ہے تو وہ کتنے کا لاس میں جاتا ہے وہ کم سے کم 40 یا پچاس ھزار نقصان ھوتا ھے۔