فیٹی لیور سے نجات کے قدرتی اور گھریلو طریقے

فیٹی لیور کی کیا وجوہات اور علامات ہیں

اج بات کریں گے کہ فیٹی لیور کیا ہوتا ہے اس کی کیا وجوہات اور علامات ہیں اور اس سے کیسے نجات حاصل کی جا سکتی ہے جس میں انسانی کے اندر جو سب سے بڑا ارگن یا عزو ہے وہ ہے جگر یہ ڈیڑھ کلو قریب کا جسم کے اندر سیدھے ہاتھ کی طرف پچھلیوں سے نیچے اور پیٹ کے اوپر کی طرف واقع ہوتا ہے جس میں انسانی میں اس کے پانچ سو سے زیادہ فنکشن ہے یہ خون صاف کرنے سے نظام ہضم تک پروٹین سنتسز سے لے کر امانو ایسڈ کو ریگولیٹ کرنے تک ہیموگلوبین کو پروسیس کرنے سے شوگر یا گلوکوز کو سٹور کرنے اور بنانے تک سارے فنکشنز کو کنٹرول کرتا ہے مختلف کیمیکلز بنانے کی وجہ سے جگر کو حدود بھی کہتے ہیں فیٹی لیور ایک ایسی حالت یا کنڈیشن ہے جس میں جگر پر چربی چڑھ جاتی ہے یہ چربی جمع ہو جائے جس کی وجہ سے اس میں سوجن اور سوزش ہونے لگتی ہے فیٹی لیور ہائی بلڈ پریشر زیادمی تشنی ڈائبٹیز پتے اور گردوں کی خرابی اور مختلف بیماریوں کی ایک بہت بڑی وجہ ہے

تحقیق کے مطابق اس وقت دنیا میں تقریبا 25 فیصد سے زیادہ افراد فیٹی لیور کا شکار ہے یہ فیٹی لیور کی بیماری کا شکار ہے اگر یہ حالت برقرار رہے تو جگر میں اس کارز بن جاتے پھرروسس ہو جاتا ہے جو سروسز میں بدل جاتا ہے اور پھر اخر کار جگر کے سردار جگر کے کینسر کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے فرٹی لیور کی کیا وجوہات ہیں جگر پر چربی جمع ہونے کی کئی وجوہات ہیں

پہلے نمبر پہ ایسے نباتاتی تیلوں کا استعمال ہے جن میں اومیگا سکس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے مثلا کینولا ائل سویا ائل بنولہ ائل کورن ائل اور سرسوں کا تیل وغیرہ شامل ہے یہ تیل جگر میں سوزش پیدا کرتی ہے جس کی وجہ سے کھانے میں جو چربی موجود ہوتی ہے یعنی جو فیٹس ہوتی ہیں وہ صحیح طرح سے ہضم نہیں ہو پاتی اور جگر پر جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے

دوسری وجہ ہے میٹھا زیادہ کھانا یا کاربوہائیڈریٹ زیادہ کھانا میٹھا زیادہ کھانے سے فری فیٹی ایسڈ زیادہ بنتا ہے جو جگر پر جمنا شروع ہو جاتا ہے تیسری وجہ ہے سوڈا کولڈ ڈیکس وغیرہ کیچپیکٹ اور فاسٹ فاسٹ فوڈز ہوتا یہ ہے کہ انہیں مزیدار بنانے کے لیے ان میں 80 فیصد سے زیادہ ہائی فروٹوز کون صرف لایا جاتا ہے جو جگر میں جا کر فوری طور پر بھی بدل جاتا ہے

چوتھی وجہ ان لوگوں کے لیے جو الکوحل وغیرہ بھی تھے استعمال کرتے ہیں الکوحل جسم میں ایسے فیکٹرز کو ٹرگر کرتا ہے یعنی ڈی این اے کو ایک طرف سے چینج کر دیتا ہے جن کی وجہ سے جگر پر زیادہ چربی جمع ہونے لگتی ہے بعض صورتوں میں کچھ ادویات یا وائرس وغیرہ کی وجہ سے بھی جگہ پر چربی جمع ہو سکتی ہے یا جگر جگر کو نقصان پہنچ سکتا ہے

یہاں میں اپ کو کی 10 اہم علامات بتاتا ہوں

پہلی ہے دائیں کندھے میں دائیں کندھے سیدھے ہاتھ کی طرف ایک کندھے میں گردن یا جبڑے یا جو شولڈر بلیڈ ہوتا ہے پیچھے کی طرف اس میں متواتر درد کا رہنا

دوسری علامت ہے جسم کی بنسبت پیٹ یا کمر کے گرد چربی کا زیادہ جمع ہو جانا جسے انگریزی میں پہلی فیٹ کہتے ہیں

تیسری ہے سیدھی طرف کی پسلیوں کے پاس یعنی جہاں جگر ہے اس جگہ پر درد ہونا

چوتھی ہے نسوں کا مکڑیوں کے جال کی طرح نظر انا

پانچویں ہے مردوں میں چھاتی کا بڑھ جانا یہ مردوں میں ہارمرل خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ جگر ہارمونز وغیرہ کو بھی کنٹرول کرتا ہے تو فارمولا خرابی کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے

چھٹی ہے سیدھے پاؤں اور ٹخنے میں سوجن ا جانا

ساتویں ہیں پاؤں کے تلوے اور ہتھیلی وغیرہ پر کھجلی کا ہونا

اٹھویں تھائیرائڈ ہارمون میں کمی ہو جانا یعنی ہائپوتھ ایروڈزم ہو جائے

اور نویں ہیں ہر وقت سستی اور تھکاوٹ کا رہنا

اور دسویں ہیں بھوک نہ لگنا یعنی اشتہا کم ہو جانا کھانے کی خواہش نہ ہو

ویسے انکھوں میں پلاٹ بھی ایک علامت ہے لیکن یہ زیادہ تر یرقان کی وجہ سے ہوتی ہے یرقان کی کئی دوسری وجوہات بھی ہیں لیکن یرقان کی وجہ سے جگر کی خرابی بھی ہو سکتی ہے اور جگر بھی خراب ہو سکتا ہے مسئلہ یہ ہے کہ شروع شروع میں خون کا ٹیسٹ کرنے سے بھی جگر کی خرابی کا پتہ نہیں چلتا اور جب پتہ چلتا ہے تو کافی دیر ہو چکی ہوتی ہے

فیٹی لیور کا علاج غذاہ کے ساتھ

اپنے اندر ایسی کوئی علامات نظر اتی ہیں تو بہتر یہ ہے کہ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے جگر کا الٹراساؤنڈ کروا لیں الٹراساؤنڈ اطمہدی اسان سا ٹیسٹ ہے اس میں کچھ کرنا نہیں پڑتا اوپر سے ٹیسٹ کرتے ہیں اسے جلد کی سطح سے تو الٹرا ساؤنڈ کروانے سے 20 لیور کا پتہ چل جاتا ہے اور اسانی سے تشخیص ہو سکتی ہے خوش قسمت اللہ تعالی نے یہ خاصیت رکھی ہے کہ اگر اسے سازگار حالات مہیا کیے جائیں تو یہ خود ہی اپنے اپ کو ٹھیک کر لیتا ہے

فیٹی لیور سے نجات کیسے حاصل کی جا سکتی ہے

اب میں اپ کو چھ ایسی چیزیں بتاتا ہوں جن پر عمل کر کے جگر کی چربی یا فیٹی لیور سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے

سب سے پہلے تو ایسے تمام تیل کھانا چھوڑ دیں جن میں اومیگا 60 کی مقدار زیادہ ہوتی ہے

دوسرے جتنے بھی یو ایس ٹی مطلب الٹرا ہی ٹریڈ ائلز ہوتے ہیں یعنی پروسیس کیا ہوتا ہے جنہیں صاف کرنے کے لیے خاص ہیٹ دی جاتی ہے حدت تک پکایا جاتا ہے ان کا بھی استعمال چھوڑ دی ان کے بجائے دیسی طریقے سے نکلا ہوا یعنی ناریل کا تیل ایکسٹرا ریجن اولیوال پیور ایکسٹرا ہوتا ہے یا عام ائل جو کولڈ پریشر سے نکلا نکلے ہو وہ کھانا شروع کر دے اگر یہ نہیں ہو سکتا تو ٹھیک انا شروع کر دے چاہے کم مقدار میں کھائیں گھی لیکن اصلی ہو تو زیادہ بہتر ہے دوسرے کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے ڈائجسٹو انزائم لینا شروع کر

تیسرے شوگر بڑھانے والی چیزیں کھانا بند کر دیں یعنی کاربوہائیڈریٹ اور نشاستہ والی چیزیں جو ہیں وہ کھانا بن کر جیسے بٹھائیاں روٹی چاول بسکٹس راستہ وغیرہ اس قسم کی چیزیں

چوتھے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے ملک سے جسے اردو میں اونٹ کٹھار کہتے ہیں اس کی ڈیڑھ سو ملی گرام کے کیپسولز یا ٹیبلٹس دن میں دو یا تین بار استعمال کرنا شروع کر دیں ملک سسل میں ایک زود اثر اینٹی اکسیڈنٹ سلی میرین پایا جاتا ہے جو جگر کے افعال کو درست کرنے میں نہایت ہی کارامد ہے میں سسل کا ایکسٹریکٹ جوڈی سو سے ڈھائی سو ملی گرام سلیمرین پر اسٹینڈرائز کیا گیا ہو وہ زیادہ بہتر ہے ہے

پانچویں ادھر ادھر کی چیزیں چھوڑ دیں یعنی سنیکنگ کرنا چھوڑ دے مطلب کھانے کے علاوہ جو ادھر ادھر کی لوگ چیزیں کھاتے ہیں وہ چھوڑ دیں جیسے ٹافی ہے چاکلیٹ ہے چپس ہے ا سوڈا واٹر وغیرہ ہے گولڈ ڈرنکس ہیں بسکٹس فاسٹ فوڈز ہیں اور چپس یہ سب چیزیں چھوڑ دیں لیول دور کرنے کا ایک بہترین طریقہ روزہ رکھنا بھی ہے ہفتے میں دو تین دن روزہ رکھنا شروع کر

چھٹی چیز ہے ایپل سائیڈر وونیگر اور نیو ایک بڑا چمچہ ایپل سائیڈر کا سرکہ دو بڑا چمچے نیمو کا رس ایک گلاس پانی میں جو تقریبا 500 ملی لیٹر پانی میں ملا کر روزانہ صبح نہار منہ شروع کریں