یتیم لڑکی کی پروفائل لڑکی کی زبانی

new rishta 2024

عمر 45 سال سے کم ہو کسی بھی شہر سے ہو

نام صدرہ اختر

عمر 31 سال ہے

جنس عورت

ازدواجی حیثیت طلاق یافتہ تین ماہ شادی چلی شوہر نشہ کرتا تھا ایک دن نشہ نہیں ملا تو غسے میں طلاق دے کر گھر سے نکال دیا

بچے نہیں ہیں

قد 5 فٹ 5 انچ

وزن 65 کلو

تعلیم میٹرک

مذہب اسلام

ذات آوان

مسلک سنی

ایک بھائی ہے اور میں بھائی کے گھر میں رہتی ہوں آٹھ مرلے کا گھر ہے بھائی کا بھائی جاب کرتا ہے بھائی کی تیس ہزار تنخواہ ہے میرے والد کا نام اختر تھا میری طلاق کی وجہ سے پریشان رہتے تھے اور ایک دن اللّٰہ کو پیارے ہو گئے اور میری والدہ میری شادی سے پانچ سال پہلے اللّٰہ کو پیاری ہوگئی اور بھائی مجھ سے بڑا ہے اس کی مجھ سے پہلے شادی ہوئی تھی اور اب وہ اپنی بیوی کے نخرے اٹھاتا ہے ایک میری بہن ہے وہ بھی مجھ سے بڑی ہے اور بھائی سے بھی بڑی ہے وہ بھی شادی شدہ ہے

شہر ملتان

اڈریس لاہور روڈ

ڈیمانڈ

عمر 45 سال سے کم ہو کسی بھی شہر سے ہو اور بیرون ملک سے بھی لوگ رابطہ کریں ذات برادری کی قید نہیں تعلیم یافتہ ہو دوسری شادی والا ہو اور عزت دینے والا ہو

مزید اچھے اچھے رشتے دیکھنے کے لیے رابطہ کریں

ان تمام نوجوان لڑکے لڑکیاں اور وہ لوگ جو دوسری شادی کے لیئے پریشان ہیں جو جلد اپنی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن
ان کو مناسب رشتے نہیں مل رہے ہیں
یا کوئی اور وجہ سے نکاح نہیں ہو رہا ہے یا مناسب رشتے کی تلاش میں کافی عمر بھی گذر چکی ہے
یا وہ والدین جن کو مناسب رشتے نہیں مل رہے ہیں
ایسے لوگوں کا ہم ان شاء اللہ
رابطہ کروائیں گے
جو ان کی پسند بھی ہوگی
ایسے لوگ ہم سے رابطہ کریں ان باکس میں ان شاءاللہ مکمل زمیداری سے