Latest 100+ Pak army test General Knowledge quiz

0
image-332

💫
اردو – اہم معروضی سوالات و جوابات ..!!

Best general knowledge questions and answers are given to pass the initial tests and interviews in Pak Army test, Pak Navy and PAF test.

۔ آپ بیتی سے کیا مراد ہے؟

🔖جس میں کوئی شخص اپنی ذاتی زندگی کے تجربات تحریر کرے۔

۔ سوانح نگاری کسے کہا جاتا ہے؟

🔖جس میں مصنف کسی دوسری شخصیت کے حالات زندگی بیان کرے۔

۔ کسی تقریب، جلسے یا واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرنے کو کیا کہا جاتا ہے؟

🔖روداد نویسی

۔ قصیدہ کسے کہتے ہیں؟

🔖جس میں کسی زندہ انسان کی تعریف کی جائے۔

۔ مرثیہ سے کیا مراد ہے؟

🔖جس میں شاعر کسی کی وفات پر غم کا اظہار کرے۔

۔ غزل کے معنی کیا ہیں؟

🔖عورتوں سے باتیں کرنا۔

۔ مطلع کسے کہا جاتا ہے؟

🔖غزل کا پہلا شعر

۔ مقطع کسے کہتے ہیں؟

🔖آخری شعر کو اس میں اکثر شاعر اپنا تخلص استمعال کرتے ہیں۔

۔ حسن مطلع کسے کہا جاتا ہے؟

🔖مطلع کے بعد والا شعر

۔ بیت کسے کہتے ہیں؟

🔖جو شعر نہ مطلع ہو اور نہ ہی مقطع۔

۔ بیت الغزل کسے کہا جاتا ہے ؟

🔖غزل کے بہترین شعر کو۔

۔ قصیدہ “قصیدہ بانت سعاد” کس کی تصنیف ہے؟

🔖حضرت کعب بن زہیر رض

۔ “قصیدہ بردہ شریف” کس کی تصنیف ہے؟

🔖امام شرف الدین بوصیری

۔ اردو زبان کا پہلا مرکز کون سا ہے؟

🔖دہلی

۔ خدائے سخن کس کو کہا جاتا ہے؟

🔖میر تقی میر

Click if need more related queries about pak army test questions and answers

2024 Latest Pak army test questions

Pak army General Knowledge quiz test

12 is a correct answer

Did you know ?

Did You Know?

1919ء کے مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں کس نے صدارت کی۔ مولانا محمد علی جوہر
سر آغا خاں کب تک آل انڈیا مسلم لیگ کے مستقل صدر رہے۔ 1912ء سر آغا خاں کے استعفیٰ کے بعد کون مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے۔
راجہ صاحب محمود آباد
قائد اعظم کب تک مسلم لیگ اور کانگرس دونوں کے ممبر رہے۔
1913ء سے 1920ء
بمبئی میں قائد اعظم کے نام سے منسوب ہونے والے بال کا نام کیا رکھا گیا۔
جناح پیپلز میموریل ہال
گاندھی جی نے ہوم رول لیگ کا نیا نام کیا رکھا۔ سوراج سبھا
رولٹ ایکٹ کب پاس ہوا۔ مارچ 1919ء
سرسید کے جاری کردہ مشہور و معروف تربیتی رسالے کا نام کیا تھا ؟ تہذیب الاخلاق سرسید نے کسی عنوان سے انجیل کی شرح لکھی ؟ تبیین الکلام
Click for more Detail for this refral link .

جنگ آزادی کا آغاز ہندوستان کے شہر میرٹھ سے ہوا۔
قائد اعظم نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز دادا بھائی نوروجی کی الیکشن مہم سے کیا۔
جسٹس سید امیر علی نے سیاسی تنظیم سنٹرل محمدن ایسوسی ایشن قائم کی۔
کا نگر سی وزارتوں نے سن 1939ء میں استعفیٰ حکومت کو پیش کیا۔
قائد اعظم نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
متحدہ ہندوستان کی آخری مخلوط کابینہ میں وزیر خزانہ لیاقت علی خان تھے۔
محمد علی جوہر ہمدرد / کامریڈ (اخبارات) کے مدیر تھے۔
قائد اعظم نے کانگرس میں 1906ء اور
مسلم لیگ میں 1913ء میں شمولیت کی۔
گاندھی ارون معاہدہ مارچ 1931ء میں ہوا۔
1939ء میں مسلم لیگ نے یوم نجات منایا۔

آئین کے مطابق پاکستان میں کتنے سال بعد مردم شماری ہونا چاہیے ؟
ہر دس سال بعد
بر صغیر میں پہلی مردم شماری کس سن میں ہوئی۔ 1881 میں
پاکستان میں پہلی مردم شماری کس سن میں ہوئی۔ 1951 میں
پاکستان میں دوسری مردم شماری کس سن میں ہوئی۔ 1961ء میں
پاکستان میں تیسری مردم شماری کس سن میں ہوئی۔ 1972 میں
پاکستان میں چوتھی مردم شماری کس سن میں ہوئی۔ 1981 میں
پاکستان میں پانچویں مردم شماری کس سن میں ہوئی۔ 1998 میں
پاکستان میں چھٹی مردم شماری کس سن میں ہوئی۔ 2017 میں
1951ء میں خواندگی کا تناسب تقریباً کتنے فیصد تھا۔ 16 فیصد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *