images (8)

Drama ‘The Story of Park’s Marriage Contract‘ in urdu

اس ڈرامہ میں ہم دیکھتے ہیں کہ یونکو ٹیلر سے پیسے لے کر اپنے گھر کی طرف نکل پڑتی ہے ،پھر ہم یونکو کے گھر پر دیکھتے ہیں جہاں پر اس کے فرینڈز جس کا نام ساول ہوتا ہے وہی یونکو کا ویٹ کر رہی ہوتی ہے ،تبھی وہاں پر یونکو کی موم اتی ہے اور وہ ساول کو کہتی ہے کہ وہ کہاں پر ہے کیا وہ سو رہی ہے تو ساول کہہ دیتی ہے کہ وہ پڑھ رہی ہے، اور تب ہی یونکو کی سائیڈ میں تیر چلا دیتے ہیں، اس کے بعد یونکواور اس کے مام کو دیکھتے ہیں، تو اس کی مام ا سے کہتی ہیں کہ تم کہاں گئی تھی تو یونکو کہہ دیتی ہے کہ میری ایک فرینڈ بیمار تھی تو میں اسے دیکھنے کے لیے گئی تھی۔

'The Story of Park's Marriage Contract' with new production stills

پھر اس کے مام اسے کہتی ہے کہ تمہاری عمر کی لڑکیوں کی شادی ہو چکی ہے، تو تم شادی کیوں نہیں کر رہی ہو تو یونکوان کو کہتی ہے کیونکہ میں ابھی شادی نہیں کرنا چاہتی تو اس کے بعد مام کہتی ہیے اس کا کوئی تو ریزن ہوگا نا، لیکن یونکو اسے کچھ بھی نہیں بتاتی پھر امی یونکوکو دیکھتی ہے جو کہ اسمان کی طرف دیکھ رہی ہوتی ہے۔

Marriage Contract Episode free downlod

تبھی اس کے پاس یونکو اتی ہے اسے کہتی ہیں کہ وہ لوگ بڑے ہیں جو کہ اوپر رہتے ہیں، ایٹ لیسٹ وہ اپنی لائف اپنی مرضی سے تو جی رہی ہے تو ساول کہتی ہے کہ اگر تمہاری ماں کو پتہ چل گیا کہ تم باہر جا کر کے اس طرح کے کپڑے بنا رہی ہو تو تمہاری مام تمہیں بہت ڈانٹنے والی ہے تو یوں وہ کہتی ہیں کہ اس کے بارے میں کسی کو بھی پتہ نہیں چلنا چاہیے ورنہ لوگ میرے بارے میں کیا سوچیں گے۔

پھر سین شفٹ ہوتا ہے اور ہم ایک لڑکے کو دیکھتے ہیں جس کا نام تایا ہوتا ہے اور یہی ہماری سٹوری کا مین کردار ہوتا ہے اور تبھی لڑکے کی موم اس کے پاس اتی ہے اور وہ کہتی ہیں کہ تمہارے ساتھ کے سبھی لڑکوں کی شادی ہو گئی ہے تو تمہیں بھی کر لینی چاہیے تو وہ کہتا ہے کہ میں ابھی شادی نہیں کرنا چاہتا تو اس کی مام کہتی ہیں کہ کوئی بھی بہانہ نہیں چلے گا تم گھر کے بڑے بیٹے ہو تو تمہیں شادی کرنی پڑے گی اور ہم نے تمہارے لیے ایک لڑکی بھی دیکھی ہوئی ہے

He thinks this might be the ugly boy

وہاں پر یونکو ایک لڑکے کو دیکھتی ہے اسے لگتا ہے کہ شاید یہی وہ بدصورت لڑکا ہوگا جس کے بارے میں اسکی مام بات کر رہی تھی۔تو یوں وہ اس کا پیچھا کرنے لگتی ہیے۔ لیکن تبھی اچانک وہ اس کی انکھوں کے سامنے سے گائب ہو جاتا ہے، اور پھر پر یونکو ایک روم کے باہر فوٹو پڑی ہوئی دیکھتی ہیں تو اسے لگتا ہے کہ کہیں یہ وہی تو نہیں ھے۔ اور وہ گرنے ہی والی ہوتی ہے لیکن وہ لڑکا اسے سنبھال لیتا ہے ،اور یہ لڑکا کوئی اور نہیں بلکہ یہ تائیوا ہوتا ہے۔

تو یونکو کہتی ہے کہ تمہیں کیا کرنے کی کوشش کر رہے ہو، تم نے اچانک سے دروازہ کیوں کھول دیا، تو تایا کہتا ہے کہ تمہاری مجھ سے اس طرح سے بات کرنے کی ہمت کیسے ہوئی۔ تب ہی تایا کو یاد اتا ہے کہ وہ تو یہاں پر گیسٹ ائے ہیں، تو وہ کہتا ہے کہ مجھے معاف کر دو ۔

وہ وہاں سے جانے لگتی ہے لیکن تائیا ہاسے روک لیتا ہے، اور کہتا ہے کہ تم یہاں پر کیوں ائی ہو۔ وہی ہم صاون کو دیکھتے ہیں جو کہ وہ لیڈیز کے ساتھ کچھ بنا رہی ہوتی ہے۔ اور تبھی وہ دیکھتے ہیں کہ وہاں پر یونکو کی موم بھی ا جاتی ہے۔ یونکو اسے دیکھ کر وہ اپنا فیس چھپانے لگتی ہے وہیں ہم طائا کو دیکھتے ہیں جو کہ ان میں سے پوچھ رہا ہوتا ہے کہ تم نے بتایا نہیں کہ تم یہاں پر کس لیے ائی ہو تو

تایا سے کہتی ہیے کہ میں یہاں پر ایک بدصورت گنوائی لڑکے سے ملنے کے لیے ائی ہوں مجھے نہیں پتہ کہ وہ کون ہے لیکن میں اسے ڈھونڈ لوں گی یہ سن کر طاہا کو پتہ چل جاتا ہے کہ میرے بارے میں بات کر رہی ہے۔ تایا اسے کہتا ہے مجھے پتہ ہے کہ وہ کہاں پر رھتا ہے۔

اور وہ یونکو کو اپنے ساتھ ایک جگہ پر لے جاتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ لڑکا یہیں پر رہتا ہے لیکن ابھی وہ یہاں پر نہیں ہے تم بعد میں اسے ملنے کے لیے ا جانا۔ اور تبھی یونکو دیکھتی ہے کہ سامنے سے اس کی ماں ارھی ہوتی ہے،جو کہ تایا کی مام کے ساتھ ہوتی ہے یہ دیکھ کر یونکو ، تایا کے چھپ جاتی ھے۔

اور تائیا اوریونکو کی موم سامنے سے گزر جاتے ہیں۔ پھر تایا یونکو سے بات کرتا ہے اور کہتا ہے ویسے تمہارا نام کیا ہے تو یوں وہ اسے اپنا نام ساگل بتا دیتی ہے اور تبھی وہاں پر صاگل اتی ہے۔ اور وہ یونکو کو ہی بول کر کہنے لگتی ہے ۔تو تایا کہتا ہے کہ ابھی تو تم نے اپنا نام ساگل بتایا تھا۔ لیکن وہ تو تمہیں یونکو کہہ رہی ہے لیکن یونکو ا سے کچھ بھی نہیں کہتی اور وہ اور ساگل وہاں سے چلے جاتے ہیں ۔اور تایا یونکو کو جاتے ہوئے دیکھ کر سمائل کر رہا ہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *