پنجاب سولر سکیم کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

سولر سکیم کے لیے رجسٹریشن کا باقاعدہ اغاز کر دیا گیا ہے

نئی خوشخبری کے ساتھ اپ کی خدمت میں حاضر ہوں دوستوں کو پنجاب کی جانب سے سولر سکیم کے لیے رجسٹریشن کا باقاعدہ اغاز کر دیا گیا ہے پنجاب نے 50 ہزار لوگوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے دوسرے نمبر اف پنجاب 12 ارب 60 کوٹو روپے اس گیم کے اوپر خرچ کرنے جا رہی ہے دوستوں اگر اپ پنجاب میں رہ سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

اس تحریر کے اندر اپ کو ڈیٹیل کے ساتھ بتاؤں گا اپ نے گورنمنٹ اف پنجاب کے سٹوڈنٹس ٹیم کے لیے درخواست کیسے جمع کروانی ہے تفصیل کے ساتھ اس تحریر کے اندر اپ کو بتایا جائے گا اس کے ساتھ ساتھ دوستوں میں اپ کو یہ بھی بتاؤں گا کون کون سے لوگ گورنمنٹ اف پنجاب کے سولر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ اہلیت کا معیار کیا ہے یہ ساری چیزیں سٹیپ بائی سٹیپپ تحریر کے اندر اپ کو بتائی جائیں گی ۔

سب سے پہلے نمبر پہ دوستوں ہم گورنمنٹ اف پنجاب کے سولر سکیم کے تمام تر تفصیلات کو ڈسکس کر لیتے ہیں اور اس کے بعد ہم اپلائی کرنے کے طریقہ کار کو ڈسکس کریں گے

اہلیت کا معیار کیا ہے

اگر اپ پنجاب میں رہتے ہیں اور اپ ماہانہ سو یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں یا 100 یونٹ سے کم بجلی اپ استعمال کرتے ہیں تو اپ گورنر بیوٹ اف پنجاب کے سولر سسٹم سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ اپ اس سکیم کے لیے اہل ہیں۔ اس کے بعد دوستوں یہاں پہ ایک چیز اپ اپنے ذہن میں رکھیے گا گورنمنٹ اف پنجاب اس بار دو کلو واٹ والے سولر سسٹم لوگوں میں تقسیم کرنے جا رہی ہیں

اگر اپ کے گھر میں سپیس کم ہے تو اپ ایک کلو واٹ والے سو لر سسٹم کے لیے اپلائی کریں۔ اگر اپ کے گھر میں جگہ زیادہ ھے اور اپ سولر سسٹم انسٹال کروانا چاہتے ہیں تو اپ دو کلو واٹ والے سولر سسٹم کے لیے بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد دوستوں یہاں پہ ایک اور چیز اپ نے ذہن میں رکھنی ہے گورنمنٹ اف پنجاب سولر سسٹم میں تمام تر جتنی کہ اسیسریز ہوتی ہیں وہ

تمام تر اسیسریز اپ کو فراہم کرے گی جیسے

سولر سسٹم کے جو پلیٹیں ہیں وہ بھی اپ کو فراہم کی جائیں گے اس کے ساتھ ساتھ سولر سسٹم میں انورٹر استعمال ہوتا ہے یہ بھی اپ کو فراہم کیا جائے گا اس کے ساتھ ساتھ سولر سسٹم میں بیٹری استعمال ہوتی ہے وہ بھی اپ کو فرام کی جائے گی اس کے علاوہ دیگر جو الات سولر سسٹم میں استعمال ہوتے ہیں وہ تمام کی تمام چیزیں جو ہیں اور دوستو یہ تو میں نے اپ کو بیسک معلومات دے دی ہے کہ سولر سسٹم کی جو بیسک معلومات ہیں جو ڈیٹیل ہے وہ میں نے اپ کو بتا دی ہے اب دوستوں ہم یہ ڈسکس کرتے ہیں اگر اپ گورنمنٹ اف پنجاب کے سولر سسٹمز سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اہلیت کا معیار کیا ہے کون کون سے لوگ اس فیلڈ پینلز ٹیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں دوستو یہاں پہ

ایک چیز اپ نے اپنے ذہن میں رکھنی ہے دوستو گورنمنٹ اف پنجاب نے سولر سسٹم جو ہے وہ لانچ کی ہے اگر اپ سپہ پنجاب میں رہتے ہیں تو پھر اپ کے سولر سسٹم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں دوستوں سب سے

پہلے نمبر پر جو انہوں نے شرط رکھی ہے وہ یہ ہے اگر اپ کے کم از کم 18 سال تک ہے اور اپ پنجاب میں رہتے ہیں تو اپ پنجاب کی سولر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

دوسری پنجاب نے یہ شرط رکھی ہے اگر اپ ماہانہ سو یونٹ استعمال کرتے ہیں یا 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں تو پھر اپ اس سولر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

ایسا ادمی جس کے پاس سولر سسٹم لگوانے کے لیے جگہ کم ہے لیکن وہ دو کلو وارڈ والے سولو سسٹم کے لیے اپلائی کر رہا ہے تو پھر اس کے درخواست اور ریجیکٹ کر دیا جائے گا تو لہذا اپ جتنے اپ کے گھر میں سپیس موجود ہے جگہ موجود ہے اتنے کلو واٹ کے سولر سسٹم کے لیے اپ نے اپلائی کرنا ہے یہی تین شرطیں گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے رکھی گئی ہیں جن کو اپ نے مدنظر رکھنا ہے اپلائی کرنے سے پہلے

اب دوستوں اپ نے اپلائی کیسے کرنا ہے

دوستو اگر اپ گورنمنٹ اف پنجاب کو سولرز کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس کا سمپل اور اسان طریقہ کار ہے۔ طریقہ کار یہ ہے کہ سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے اپنا بجلی کا بل ہے اس کا جو ریفرنس نمبر ہے جو کہ اپ اپنے میٹر کے اوپر دیکھ سکتے ہیں۔ اس طرح ریفرنس نمبر کو اپ نے اچھے طریقے کے ساتھ نوٹ کر لینا ہے۔ ٹھیک ہے تو یہ جو ریفرنس نمبر ہے اس کو اپ نے ڈبل ایٹ ڈبل زیرو کے اوپر سینڈ کرنا ہے ٹھیک ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اپ نے شناختی کارڈ نمبر کو بھی ڈبل ایٹ ڈبل زیرو کے اوپر سینڈ کرتا ہے ۔

طریقہ کار یہ ہوگا پہلے اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے اور

اس کے بعد دوستوں اپ کی جو ڈیٹیل ہے اس کو چیک کیا جائے گا ،کہ ایا اپ گورنمنٹ پنجاب کی جو ریکوائرمنٹ ہے، سو یونٹ والی ،اس کے اوپر اپ پورا اترتے ہیں یا نہیں۔ اپ کے جو پچھلے دو تین مہینے کا پجلی کا بل ہے اس چیک کیا جائے گا، اگر اپ کی بجلی کی ریڈنگ ایک سو تک ہیں یا ایک سو سے کم ہے تو پھر اپ کو حکومت پنجاب کے نمائندے سولر سسٹم کے لیے نومینیٹ کر دیں گے۔ ورنہ اپ گورنمنٹ پنجاب کے سولر سسٹم کی سکیم کے لیے نا اہل ہوں گے تو یہ وہ تمام تر تفصیلات ہیں