زیابیطس سے متاثرہ آنکھوں کی نشانی
علامات جنکی وجہ سے آنکھیں ضائع ھو سکتی ھیں
جس کی علامات میں،
آنکھوں میں خون اتر آنا
پوری کی پوری آنکھ کا خون سے بڑھ جانا
خون کی سپلائی کم ہو جانا
آنکھ کے پیچھے سے پردے اکھڑ جانا شامل ہیں
آنکھیں ایک دفعہ ضائع ہو گئیں تو دنیا اندھیر ہو جائے گی
بے قابو شوگر کا مریض زندہ لاش بن کر رہ جاتا ہے
پوچھیں ان لوگوں سے جا کر جن کی آنکھوں کی روشنی بے قابو شوگر چھین چکی ہے
کسی ناقابلِ تلافی نقصان سے پہلے شوگر کنٹرول کرنا سیکھ لیں
آنکھوں کی چھوٹی چھوٹی بیماریوں سے لے کر بینائی متاثر ہونے تک کی سب سے بڑی وجہ خون میں مسلسل ہائی بلڈ شوگر ہے
پورے جسم میں سب سے باریک شریانیں آنکھوں میں موجود ہے
زیابیطس سے متاثرہ شریانیں سوجن اور پھٹنے کے وجہ سے دھندلاپن، اور آنکھوں میں خون کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں
جو Diabetic Retinopathy کا سبب بنتی ہے
وزن بڑھنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں
1۔ اپنی ضرورت سے زیادہ خوراک کھانا
2. غذائی اجزاء سے بھرپور خوراک کی جگہ کیلوریز سے بھری خوراک کھانا
3. جسمانی سرگرمیوں کی شدید کمی
4. طبی مسائل ( تھائی رائیڈ ، پی سی او ایس، ہارمونز میں خرابی)
5. کچھ مخصوص ادویات کا استعمال (اینٹی ڈپریسنٹ، مانع حمل)
6. زہنی دباؤ ، سٹریس
7. نیند کی کمی
اکثر و بیشتر صرف بنیادی وجہ کو درست کرنے سے موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کر لیا جاتا ہے
بہت سی صورتوں میں وزن تب تک کم نہیں ہوتا جب تک وزن بڑھنے کے طبی مسائل پر قابو نہ پا لیا جائے