شوگر کنٹرول میں نہیں آرہی واک ورزش بھی کر رہے ہیں

شوگر کنٹرول میں نہیں آرہی واک ورزش بھی کر رہے ہیں

اس کی وجہ اور پرھیز لازمی پڑھ لیں

آپ غذائی پرہیز بھی کر رہے ہیں

واک ورزش بھی کر رہے ہیں

لیکن شوگر کنٹرول میں نہیں آرہی۔۔۔۔۔

تو اس کی وجہ زہنی دباؤ، سٹریس یا ڈپریشن ہو سکتا ہے

زہنی دباؤ کے دوران جسم میں ایسے ہارمونز خارج ہوتے ہیں جو شوگر کی سطح بڑھانے کا باعث بنتے ہیں

جسم جتنا سٹریس کی حالت میں ہو گا، شوگر اتنی بڑھتی جائے گی

بہت سے لوگوں میں شوگر کنٹرول نہ ہونے کی ایک وجہ بات بات پر سٹریس اور دباؤ ہے

غذا اور ورزش کے ساتھ ساتھ اپنی دماغی صحت کا خیال بھی رکھیں

دنیا میں کوئی ایسی شوگر نہیں جس کو کنٹرول نہ کیا جا سکتا ہو

دنیا میں کوئی مریض ایسا نہیں جس کی شوگر، مستند معالج کی ہدایات پر عمل کرنے اور مکمل پرہیز کرنے کے باوجود بے قابو ہو

لیکن پھر بگاڑ آتا کہاں ہے؟

جو لاتعداد مریض بے قابو شوگر کو لیے پھرتے ہیں وہ کون ہوتے ہیں؟

یہ وہ افراد ہوتے ہیں جو

یا تو عطائیوں کے ہاتھ چڑھے ہوتے ہیں

2۔ یا پرہیز سے انکاری ہوتے ہیں

3۔ یا اپنی طرف سے اپنے علم کے مطابق جو پرہیز کر رہے ہوتے ہیں وہ حقیقت میں صحیح پرہیز ہوتا ہی نہیں

4۔ دوسروں سے پوچھ کر ادویات اور انسولین لگانے لگتے ہیں

ایسے تمام افراد جتنا پیسہ ، وقت اور صحت ادھر ادھر برباد کرتے ہیں اس سے کم میں اپنی صحت کو بحال رکھ سکتے ہیں

صرف اور صرف ایک مستند ماہر ذیابیطس کی رہنمائی میں۔ کوشش کیجئے کہ آپ کا ماہر ذیابیطس ایسا ہو جو آپ کو ادویات کے ساتھ ساتھ خوراک کے متعلق بھی اچھا گائیڈ کرے

تاکہ آپ صحیح خوراک کے ساتھ ساتھ جلد ہی ادویات کی مقدار کو کم اور انسولین سے چھٹکارا پا سکیں

اگر آپ ایسے کسی ماہر ذیابیطس کی تلاش میں ہیں تو ماہر ذیابیطس اور میڈیکل سپیشلسٹ ماہر ذیابیطس آپ کے لیے بہترین انتخاب ہیں

کیونکہ ڈاکٹر صاحب کے نزدیک شوگر ٹائپ 2 میں انسولین لگانا میڈیکل گناہ ہے

میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس سے کلینک پر آن لائن کنسلٹیشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں Dr

ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی

آپ جتنی مرضی دوڑیں لگا لیں ، جم میں دو دو گھنٹے مشینوں پر مشقیں کر لیں

اگر آپ جسمانی ضروریات کے مطابق نہیں کھاتے آپ کبھی پتلے نہیں ہو سکتے

کیونکہ وزن کم کرنے میں خوراک کا دارومدار 70 فیصد اور ایکسرسائز واک کا 30 فیصد ہے

آپ 70 فیصد کو چھوڑ کر 30 فیصد کو پکڑیں گے تو کیسے وزن کم ہو گا

اسی لیے ہم عید دھماکہ پروگرام متعارف کروا رہے ہیں

جس میں ملک کی مایہ ناز ماہر غذائیت ڈاکٹر انسہ ارسلان آپ کو آپ کے قد ، وزن اور جسمانی ضروریات کے مطابق جادوئی ڈائیٹ پلان بنا کر دیں گی

اور عید کی خوشی میں 30 کی بجائے 35 دن کے

فوری رجسٹریشن کروائیں ۔ماہر غذائیت کی رہنمائی میں 35 دن میں کئی کلو وزن کم کرنے کا سنہری موقع ہاتھ سے ہرگز مت جانے دیں

رجسٹریشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں Eid

ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی