Taarak Mehta Ka Ooltah Chashmah New Promo in urdu and hindi
(Taarak Mehta Ka Ooltah Chashmah) تارک مہتا کا اولٹا چشمہ اگلی قست میں کیا ھو گا
تو دوستوں ہم سبھی کو لگ رہا تھا کہ اس بار بھی تارک مہتا کا میکرز اڈینس کے ساتھ کھیلنے ہی والا ھے۔
اڈینس کا بڑے والا کاٹنے والے ہیں تو ویسے ہی ہمیں دکھایا جاتا ہے یہاں پر پرومو میں پوپٹر لال کو چھپایا ہوگا اب یہاں پر دوستو ایسا دکھایا جاتا ہے پرومو میں کہ سبھی کو یہاں پر رسی سے باندھ کر کے لے جایا جاتا ہے، تو یہاں پر دوستوں میں اپ کی جانکاری کے لیے بتا دوں کہ یہ دوستوں کچھ اور نہیں بلکہ ایک پوپٹ لال کا سپنا ہونے والا ہے،
تو یہاں پر دوستوں بہت ہی بری طرح سے کرسن ہمارے ساتھ کھیلا ہے اینڈ گائز اتنا غصہ ا رہا ہے کہ بھائی میں بتا نہیں سکتا اینڈ میں تو یہ دوستو ایک سپنا ہی ہونے والا ہے ۔تو بالکل ہمیں ایسا ہی دیکھنے کو ملتا ہے تو اپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے اپ کتنا ان کو گالی دینا چاہتے ہو بھیا کمنٹ میں دے دینا اپ کا کمنٹ باکس اپ کے نام
دوستو پوپٹر لال نے یہاں پہ قسم لیا ہے کہ اگر اس بار میری شاری نہیں ہوی تو میں کبھی بھی شادی نہیں کروں گا۔ اور میں اپنے گاؤں چلا جاؤں گا ۔
اور پوپٹ لال بہت ہی خوش ہے اپنے سارے چنگی ڈیٹا نہیں کر رہی اور پوری گوکلزم سوسائٹی اور چاچا چپی بہت خوش ہے لال کو فون کر کے بتایا کہ اسے ہاں بول دیا ہے
پوپٹ لال نے کہا کہ شادی کی تاریخ کی ہمیں چمٹا ہے تو اسی بات کو لے کر وہ پوری سوسائٹی بہت ہی خوش ہے اور پوپٹ لال کی شادی اخر کار ہو ہی رہی ہیں
تو گائز اب فائنلی پوپٹ لال کی شادی تے ہو چکی، اور ابھی ہمیں جلد سے جلد پوپٹ لال کی شادی بھی دیکھنے ملے گا اور ایپیسوڈ پہ دیکھنے میں ملے گا ایسے، تو دونوں کی تیاری سب سے مین چیز جو امپورٹنٹ ا جاتی ہے کہ ابھی نیچے نیو ٹریپ میں ہم سب کچھ برابر دکھائے جا رہا ہے اور وہ پوپٹ لال کی شادی کے لیے مان چکا ہے، اور لڑکی بھی مان چکی ہے، بس دیکھنا یہ ہے کہ پوپٹ لال کی شادی ہو پاتی ھے کہ نہیں ہو پاتی ہے۔
ویسے تو مجھے نہیں لگتا کہ پوپٹ لال کی شادی اس بار ھو جاے، کہ سب سے پہلہ ریزن ہے کہ پوپٹ لال کی کب سے ہم شادی کو اگے کرتے جا رہے ہیں، مطلب وہ پوپٹ لال کر رہا ہے بلاتے تھے پر شادی نہیں کرتے تھے، پر اس بار پوپٹ لال کی شادی ہو جائیں گی ،اور لکھ کے لے لو سب سے مین بات کر لیتے ہیں کہ اس قست میں ہمیں لگ رہا ہے کہ پوپٹ لال کی شادی ہوئی ہے، تو اپ کو کیا لگتا ہے کمنٹ کر کے ضرور بتانا