لڑکی کچن میں ہے! اچانک اس کا منگیتر دیوار پھلانگ کر اندر آتا ہے
نہ والدین حیران، نہ لڑکا لڑکی پریشان؟
A few days ago I saw a tea advertisement on TV
Only tea, only advertisement
Think about the very deep meaning hidden in the advertisement. The girl is in the kitchen! Suddenly her fiancé jumps over the wall and comes in (only tea). The girl is completely satisfied. She asks, can’t you wait until marriage?
(Only tea advertisement)
The boy was very much in need of tea. The girl makes tea and serves it to him in the kitchen. Now the boy starts sneaking out of their house and finds the girl’s parents in front of him.
Neither the parents are surprised, nor the boy and the girl are worried.
The mother is smiling! Look at the perfection of my daughter.
The father is jealous! Isn’t all this the perfection of tea?
Remember that all this insult to our civilization, religion and values was blown up in just one tea advertisement. I wonder if the tea advertisement was incomplete without showing this talent?
What is our media showing us and our innocent minds? Now all this has become common. What happened, it is just an advertisement.
And today we don’t understand why children are not safe, we keep wondering where the moral values have gone?
Stop the dramas! Tea, soda, shampoo, soap, mobile, blade, milk packet, showing the body of a girl in everything, dancing, singing and defaming the values of the Islamic Republic of Pakistan and
Our perfect religion
Where are we going? Is there anyone to rein them in?
Gypsy
کچھ دن پہلے ٹی وی پر چائے کا اشتہار دیکھنے کا اتفاق ہوا
صرف چائے ، صرف اشتہار
اشتہار میں پوشیدہ انتہائی گہرے مطلب پر غور کریں لڑکی کچن میں ہے! اچانک اس کا منگیتر دیوار پھلانگ کر اندر آتا ہے (محض چائے) لڑکی بالکل مطمئن ہے۔ پوچھتی ہے شادی تک انتظار بھی نہیں کر سکتے ؟
(صرف چائے کا اشتہار )
لڑکا نہایت ڈھٹائی سے چائے کی یاد آرہی تھی لڑکی چائے بناتی ہے اسے پلاتی ہے کچن میں اب لڑکا آپس چپکے سے ان کے گھر سے نکلنے لگتا ہے کہ سامنے لڑکی کے والدین کو
پاتا ہے
نہ والدین حیران، نہ لڑکا لڑکی پریشان؟
والدہ مسکراتے ہوئے ! دیکھا میری بیٹی کا کمال؟
والد غیرت مند ! محترم نہیں یہ سب چائے کا کمال؟
یادر ہے کہ یہ ہماری تہذیب، دین اور اقدار کی دھجیاں صرف اک چائے کے اشتہار میں اڑائی گئیں۔ میں سوچتا ہوں کہ کیا اس اختیر دکھانے کے بغیر چائے کی
ایڈورٹائزمنٹ ادھوری تھی ؟
ہمارا میڈیا ہمیں اور ہمارے معصوم ذہنوں کو کیا دکھا رہا ہے؟ اب تو یہ سب عام ہو گیا ہے۔ کیا ہوا، اشتہار ہی تو ہے
اور آج ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ بچے کیوں محفوظ نہیں، ہم سوچتے رہتے ہیں کہ اخلاقی اقدار کدھر گئیں
ڈرامے تو چھوڑیں! چائے ، سوڈا ہرف، شیمپو، صابن، موبائل، بلیڈ ، ملک پیک ہر چیز میں لڑکی کا جسم دکھانا، ناچنا گانا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اقدار اور
ہمارے کامل مکمل دین کی دھجیاں اڑانا بہت بہت عام سی بات ہے
ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ ہے کوئی ان کو لگام ڈالنے والا
خانه بدوش