TNA test and its drawback

download pay slip nov 2024

TNA test for teachers

بریکنگ نیوز: پنجاب بھر میں اساتذہ کرام نے TNA بائیکاٹ کی تحریک شروع کردی، تمام ضلعوں میں اساتذہ ٹیسٹ کے لیے تیار نہیں۔ اساتذہ کا موقف ہے کہ وہ ٹیسٹ انٹرویو کے ذریعے ہی بھرتی ہوئے تھے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ ماسٹر اور ایم فل ڈگری رکھنے والوں کے لیے ایسے ٹیسٹ کا انعقاد اساتذہ کی تذلیل ہے۔

اساتذہ کرام نے پنجاب بھر میں TNA بائیکاٹ کا پرچم لہرا دیا۔ کسی بھی ڈسٹرکٹ میں اساتذہ ٹیسٹ کے لیے راضی نہیں ۔ اساتذہ کا کہنا ہے ہم لوگ ٹیسٹ انٹرویو دے کر بھرتی ہوئے۔ اساتذہ کا کہنا ہے ہائی کوالیفکیشن ماسٹر اور ایم فل ڈگری لے کر دوبارہ ایسے ٹیسٹ سے اساتذہ کی تذلیل ہے

What is TNA test for teachers

پنجاب بھر کے تمام 326,000 اساتذہ کے لیے ایک TNA App لانچ کی جا رہی ہے۔

تمام ٹیچرز کا پہلے Assessment Test ہو گا۔

اس Assessment Results کی بنیاد پر Specialized Training Programs ڈیزائن کیے جائیں گے۔

TNA Test News from community

پورے پنجاب میں 720 ٹیسٹ سنٹرز تھے اور ہر سنٹر پر 60 ٹیچرز کا ٹیسٹ تھا آج ٹیسٹ دینے والے ٹیچرز کی تعداد 43200 تھی پورے پنجاب سے آج جو ٹیچرز ٹیسٹ دینے آئے ہیں ان کی تعداد 80 تھی مستند خبر کے مطابق آج سارے کے سارے سکندر اعظم، ارسطو، فیل جبکہ 1 افلاطون سفارشی پاس کروایا گیا ہے۔

تعلیمی اداروں کا بائیکاٹ!

اساتذہ کا شدید احتجاج

پنجاب بھر میںTNA ٹیسٹ بائیکاٹ کامیابی سے جاری

اساتذہ اتحاد زندہ باد

ٹیسٹ لینے والوں نے بھی بائیکاٹ کر دیا

بائیکاٹ بائیکاٹ

تعلیمی اداروں کا بائیکاٹ!

اساتذہ کا شدید احتجاج

پنجاب بھر ٹیسٹ بائیکاٹ جاری

ٹیسٹ ہونا چاہیے!

وزیر اعظم کا

صدر کا

ارکان اسمبلی کا

سینیٹرز کا

وزراء کا

پورے پنجاب میں 720 ٹیسٹ سنٹرز تھے اور ہر سنٹر پر 60 ٹیچرز کا ٹیسٹ تھا آج ٹیسٹ دینے والے ٹیچرز کی تعداد 43200 تھی پورے پنجاب سے آج جو ٹیچرز ٹیسٹ دینے آئے ہیں ان کی تعداد 80 تھی

Objection about TNA TEST

رانا سکندر حیات صاحب ویلکم ٹو عوامی عدالت
ہمیں پتہ ہے آپ نے عوامی عدالت میں آنے کا اعلان بطور شغل ہی فرمایا ہے اگر آپ سنجیدہ ہیں تو تشریف لائیے اور عوام کو بتائیے:
1:آپ میں کون سی صلاحیت تھی یا آپ منسٹری آف ایجوکیشن کا کون سا انٹرنیشنل سٹینڈر کا ٹیسٹ پاس کر کے تشریف لائے ہیں جس کی بنیاد پر آپ کو وزیر تعلیم لگایا گیا ہے؟
2:عوام کو بتائیں کہ پنجاب کے بہت سارے پرائمری سکولز جن میں 6 کلاسز ہیں اور آپ نے وہاں ایک ٹیچر تعینات کر رکھا ہے۔
3:عوام کو بتائیں کہ پنجاب کے اکثریتی سکولز میں کئی سالوں سے آپ نے کلاس فورز کی بھرتی جان بوجھ کر نہیں کی۔
4:عوام کو بتائیں کہ پنجاب کے اکثریتی سکولز میں آپ نے ہیڈماسٹرز تعینات نہیں کر رکھے ہیں۔
5:عوام کو بتائیں کہ ریشنالائزیشن کے سنگین مذاق کے نام پر ہم نے نویں اور دسویں کلاس کے بچوں کو 18، 18 سبجیکٹس پڑھانے کے لیے صرف 2 اساتذہ تعینات کر رکھے ہیں۔
6:عوام کو بتائیں کہ ہمارے سکولز کے اساتذہ روزانہ آدھا آدھا گھنٹہ موبائل فون ایپ کے ذریعے ڈینگی مچھر کو مارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہیں۔
7:عوام کو بتائیں کہ ہمارے اساتذہ سے الیکشن، امتحانات، پیپر مارکنگ،مردم شماری، پولیو ویکسینیشن،آٹے کے سرکاری گوداموں پر پہرہ دینے کی ڈیوٹیز بھی لی جاتی ہیں۔
8:عوام کو بتائیں تعلیم کے نام پر ہم آپ سے 70 سالوں سے یہ سنگین مذاق کرتے آ رہے ہیں کہ ہم سے سکلز بیسڈ تعلیمی سلیبس نہیں بن سکا ہے۔
9:عوام کو بتائیں کہ ہم نے جو یکساں تعلیمی نصاب کا منافقانہ نعرہ لگایا تھا وہ پرائیویٹ مافیا نے جوتے کی نوک پر رکھ کر اڑا دیا ہے۔
10:عوام کو بتائیں کہ لاکھوں روپے ٹی اے ڈی اے کے نام بٹورنے والی ہماری سلیبس کمیٹیاں آج تک یہ طے نہیں کر سکیں کہ ہمارا نصاب قومی زبان میں ہونا چاہیے یا فرنگی زبان میں ۔
11:سر عوام کو بتائیں کہ ہم آپ کے بچوں سے ہمدردی جتا کر آپ کو بے وقوف بنا رہے ہیں کیونکہ ہم نے جو سکولز بیچے ہیں ان میں آپ کے بچوں کو پڑھانے کے لیے میٹرک پاس ٹیچر بھرتی کیے گئے ہیں۔
12:عوام کو بتائیں کہ آپ کے ملک میں ایسے وفاقی وزیر تعلیم بھی رہ چکے ہیں جنہیں یہ پتہ نہیں تھا کہ قرآن مجید کے پارے 30 ہیں یا 40؟
یہ تھوڑا سا عوام کو آپ بتائیے گا باقی زیادہ ہم آ کر بتا دیں گے ہاں گزارش کرنی ہے کہ زمینی حقائق سے کوسوں دور آپ کے بند کمروں میں بیٹھے آپ کی ہر بات پر اچھا اچھا کہنے والے مشیر سامری کی طرح قوم کے دشمن اور منافق ہیں

All TNA Tests Preparation

وہ تمام ای ایس ٹی EST اور ایس ایس ٹیSST جو بطور اے ای اوAEO اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ان کا بھی TNA Test ہوگا.

25 ایم سی قیوز کنٹینٹ یعنی سلیبس سے متعلقہ ھونگے انکے پچاس نمبر۔

15 ایم سی قیوز پیڈا گاجی یعنی ٹیچنگ میتھڈ /بی ایڈ وغیرہ سے ھونگے انکے تیس مارکس ھونگے۔

اور پانچ ایم سی قیوز کوگنیٹو ھونگے ان کے مارکس نہیں ھوگے۔

بیس نمبر کا انٹرویو ھوگا دس منٹ کا۔

مختلف خبریں آرہی ہیں۔

*ٹی این اے ٹیسٹ کے اہم نکات*

*لاہور میں سی ای اوز کے ساتھ میٹنگ میں انہیں نکات پر بات کی گئی ہے*

TNA is going to be commenced from coming Friday, in this regard you are requested to note and share the following information.

1. ہم نے صرف میل ٹیچرز کو ڈیل کرنا ہے مطلب پرائمری ٹیچرز سے لے کر ہائی اسکول ،ہائیر سیکنڈری سکول کے پرنسپل تک (بشمول SS اورSSS) کے batches ہم نے بنانے ہیں

2. 10,10 ٹیچرز کا ایک بیچ ہوگا

3. پہلے بیچ کا TNA ٹیسٹ 25/10/2024 بروز جمعہ بوقت 2:30 بجے ہو گا اور جمعہ والے دن یعنی ہر جمعے کو صرف ایک ہی بیچ ہوا کرے گا

4. اگلے دو دن یعنی ہفتے اور اتوار کو چھ، چھ بیچز کا TNA ٹیسٹ ہو گا یعنی پہلا بیچ 9:00 بجے ، دوسرا 10:00 بجے، تیسرا 11:00 بجے، چوتھا بیچ 12:00 بجے، پانچواں بیچ 1:00 بجے اور چھٹا بیچ 2:00 بجے ہو گا

5. سوموار تا جمعرات تین تین بیچز ہوا کریں گے یعنی پہلا بیچ 1:30 بجے ، دوسرا بیچ 2:30 اور تیسرا بیچ 3:30 بجے ہو گا

6. ٹیسٹ دو حصوں پر مشتمل ہو گا پہلا حصہ LND کی طرز پر Tab. پر آنلائن ہو گا۔ یہ ٹیسٹ مزید تین سیکشنز پر مشتمل ہے جس کی تفصیل یہ ہے

A. Content based= 25 Questions (25×2 =50 marks)

B. Pedagogy= 15 Questions (15×2= 30 marks)

C. Cognitive skills= 5 Questions (No marks)

اس کے بعد ٹیسٹ کا دوسرا حصہ یعنی انٹرویو ہو گا جس کے 20 مارکس ہیں اور یہ انٹرویو اسی دن آنلائن ٹیسٹ کے فورا بعد ہو گا ۔