image-3

اپ بیتی کسے کہتے ہیں

اپ بیتی کہانی کی ایک قسم ہے جس میں مصنف کسی کردار کی کہانی اپنی زبانی بیان کرتا ہے اپ بیتی جاندار چیزوں کی بھی ہوتی ہے اور بے جان چیزوں کی بھی اپ بھی دل لکھنے کے لیے اس کردار کے بارے میں پوری معلومات ہونی چاہیے اپ بھی دل لکھتے وقت یہ فرض کیا جاتا ہے کہ وہ کردار اپ خود ہی ہیں
ایک کرسی کی اپ بیتی میں ایک پرانی کرسی ہوں اج میں خستہ حالت میں ہوں لیکن ازل سے میں اسی حالت میں نہیں تھی ایک زمانہ تھا جب میں ایک درخت کا حصہ تھی ایک دن ایک لکڑہارے نے ا کر مجھے کاٹا اور اپنے ساتھ کارخانے لے گیا کارخانے میں مشینوں کے ذریعے میرے تختے بنائے گئے پھر ایک بڑائی نے میرے مزید ٹکڑے کیے اور میرے ٹکڑوں کو کیلوں کے ساتھ جوڑ کر مجھے ایک کرسی کی شکل دے دی گئی پھر میری پولش کی گئی اس کے بعد وہ ایک خوبصورت کپڑا لایا اور میرے اوپر خوبصورتی سے چڑھا دیا پھر تو میری شان ہی نرالی تھی پھر مجھے ایک بڑی دکان میں بھیج دیا گیا۔

کچھ دن بعد ایک فیملی ائی جنہیں میں بہت پسند ائی وہ مجھے خرید کر اپنے گھر لے گئے مجھے ایک میز کے ساتھ رکھ دیا گیا اس طرح میں ایک شاندار گھر کی شاندار ڈائننگ روم کی زینت بنی وہاں میرا بہت خیال رکھا جاتا تھا میری روزانہ صفائی کی جاتی تھی مجھ پر بیٹھ کر کھانا کھایا جاتا تھا بچے مجھ پر بہت خوشی خوشی بیٹھتے تھے مجھے اپنی خوش قسمتی پر رشک انے لگا اسی طرح ایک عرصہ گزر گیا وقت گزرتا گیا میرا کپڑا پرانا ہوتا گیا اور کپڑا پھٹنے لگا اور میری لکڑیاں بھی ٹوٹنے لگی۔

میری خراب حالت کے باعث مجھے کباڑیے کو بیچ دیا گیا اج میں ایک کباڑ خانے میں ہوں اور اپنے ماضی کی حسین یادوں کے سہارے زندگی کے اخری لمحات گزار رہی ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *