اردو کہانیاں اخلاق کے ساتھ- آپ بیتی

0
image-4

دو لڑکیوں کی آپ بیتی

دو بہنوں کی آپ بیتی انکی زبانی. جو اپنی نانی کے گھر پہاڑوں میں گئی ہوئی تھی وہ روز کہانیاں سن کے سوچی ایک دن امنہ کو باہر ایک مجھے سردی میں زمین پہ بیٹھا ہوا تھا انہوں نے اپنی نانی سے اجازتنے کے لیے کھانا کمبل اور لکڑیاں لے کے گئی اس ادمی نے ان کا بہت شکریہ ادا کیا کچھ دن بعد کہیں پہاڑوں میں کھیل رہی تھی ان کو پتہ ہی نہیں چلا اور صبح سے شام ہو گئی تھوڑی دیر میں کالے بادل چھاپ گئے اور بارش شروع ہو گئی ان دونوں کو گھر کا راستہ بھی نہیں یاد تھا وہ بہت پریشان تھی وہی بوڑھا ادمی ایا اس کو بتایا کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں اور اس بارش میں ہمارے لیے واپس جانا بہت مشکل ہے بوڑھے ادمی کو رستہ یاد تھا وہ ان کو ان کے گھر خیریت سے لے ایا عالیہ اور امنہ بہت خوش ہوئی اور اس ادمی کا بہت شکریہ ادا کیا بارش رکنے تک وہ ان کے گھر میں ہی رکا اور پھر وہ اپنے رستے چلا گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *