دماغ لگاؤ اور ان پہیلیوں کے جواب دو

common sense question 1

Paheliyan In Urdu With Answers | General Knowledge & Common Sense Questions

پہیلی نمبر 1: وہ کونسی جگہ ہے جہاں پر لڑکے اور لڑکیاں شادی سے پہلے نہیں جاسکتے؟

پہیلی نمبر 2

اس چیز کا نام بتائیں جو
دھونے سے گندی ہوتی ہے؟

پہیلی نمبر 4

اس چیز کا نام بتائیں جو زندہ ہو تو دفنا
دیتے ہیں اور مر جائے تو نکال لیتے ہیں؟

پہیلی نمبر 4

پاکستان کے کس شہر کو لکھتے وقت 15 نقطے لگانے پڑتے