اگرشوگر کنٹرول رہے گی تو کیا ھو گا
بار بار بیت الخلا اور مردانہ کمزوری جیسے مسائل سےکیسے بچیں
شوگر کنٹرول رہے گی بار بار بیت الخلا نہیں جانا پڑے گا
شوگر کنٹرول رہے گی مردانہ کمزوری جیسے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
شوگر کنٹرول رہے گی تو مزید بیماریوں کی ادویات نہیں لینے پڑیں گی
اپنی خوراک اور ایکسرسائز پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں
شوگر قابو میں رہے گی تو معدے کا اضافی مسائل حل ہو جائیں گے
شوگر کنٹرول رہے گی بلاوجہ بھوک نہیں لگے گی
درج زیل علامات پیشاب میں پروٹین آنے کی ہیں
1۔ جلد کا خشک ہو جانا اور خارش ہونا
2۔ پٹھوں کا کھچائو
4۔ ہاتھوں پر سوجن ہو جائے یا ہاتھوں پاؤں دونوں پر سوجن / پیٹ پر سوجن
2۔ بدبودار اور جھاگ دار پیشاب آئے۔
3۔ مریض بار بار پیشاب آنے کی شکایت کرے۔ یا مریض کو بہت کم پیشاب آئے
4۔ مریض کو الٹی متلی بھوک میں کمی کی شکایت بھی ہو سکتی ہے
پیشاب میں پروٹین آنا ہمیشہ کسی بڑے خطرے کی علامت نہیں ہوتا لیکن پیشاب میں پروٹین آنے کو ہرگز نظر انداز مت کریں کیونکہ یہ ہائی بلڈپریشر، ہائی شوگر ، پیشاب کی نالی میں انفیکشن اور پانی کی کمی سے لے کر گردوں کے عارضے کی وجہ بھی ہو سکتا ہے
اگر آپ ان علامات کا شکار ہیں تو فورا معالج سے ملیے اور ضروری ٹیسٹ کے بعد مسئلے کا حل نکلوائیں تاکہ بروقت علاج شروع ہو سکے
شوگر کنٹرول کرنے کے سادہ اصول
1۔ خوراک سے میٹھا نکال دیں
2۔ اناج کو کم کر دیں
3۔ واک ایکسرسائز کریں
5۔ وقت پر سوئیں وقت پر جاگیں
6۔ اپنی خوراک میں وٹامن ڈی پر مشتمل کھانے شامل کریں انڈے ، مچھلی ، گوشت وغیرہ
7۔ اپنی بھوک پر کنٹرول پانا سیکھیں
بے وقت بھوک میں کم کیلوریز والے سنیکس لیں کھیرا ، بھنے چنے وغیرہ
اپنے دماغ کو ٹرین کریں کہ وہ معتدل کھانے پر آپ کو پیٹ بھرنے کا سگنل دے
8۔ سٹریس سے بچیں
9۔ اپنے کسی بھی پسندیدہ کھیل میں حصہ لیں چاہے ہفتے میں 2 دن ہی سہی
10۔ بار بار انفیکشن سے بچنے کے لیے اور قوت مدافعت کو بہتر کرنے کے لیے وٹامن سی کا استعمال کریں لیموں مسمی کینو امرود وغیرہ اس کے ساتھ اپنی شوگر کو کنٹرول میں رکھیں
11۔ جسم میں وٹامن B12 کی کمی نہ ہونے دیں ورنہ کمزوری چکر کی شکایت رہے گی۔ سرخ گوشت انڈے کھائیں
12۔ اپنے جسم کا اضافی وزن کم کرنے سے ہی آپ کی شوگر ، بلڈپریشر کولیسٹرول میں واضح بہتری آئے گی
13۔ شوگر کے وہ مریض جن کا وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اپنی شوگر کو پرہیز ، ایکسرسائز اور واک سے نارمل کریں۔ شوگر کی وجہ سے وزن گرنے کی وجہ شوگر کا ہائی رہنا ہے۔
یہ تمام مشورے لوگ کئی کئی ہزار لے کر آپ کو بتاتے ہیں جو اس پیج پر آپ کو روزانہ کی بنیاد پر مفت بتائے جاتے ہیں
صرف ان ہدایات پر عمل کرنے سے لوگ اپنی شوگر ، کولیسٹرول وزن کم کر رہے ہیں
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس سے آن لائن کنسلٹیشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں Yes
ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی
شوگر ہائی رہے گی تو
1۔کھانے کے باوجود آپ کو بہت زیادہ بھوک کا احساس رہے گا
2۔ آپ کو شدید تھکن اور تھکاوٹ رہے گی
3۔ آپ کو اداسی اور بے چینی رہے گی
4۔ آپ ڈپریشن کا شکار رہیں گے
5۔ آپ کو ٹانگوں پنڈلیوں میں درد رہے گا
6۔ آپ کو بار بار پیشاب آئے گا خاص طور پر رات کو
اور آپ کی شوگر کبھی کنٹرول نہیں ہو گی
1۔ اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں
2۔ آپ ایک دن میں کم از کم 7 سے 8 گھنٹے کی نیند نہیں لیتے
3۔ آپ واک ایکسرسائز کے عادی نہیں ہیں
4۔ آپ کی خوراک میں روٹی چاول کا استعمال جسمانی ضروریات سے زیادہ ہے
5۔ آپ میٹھے سے پرہیز نہیں کرتے
6۔ آپ کئی عرصے سے شدید ڈپریشن کا شکار ہیں
اس لیے ان تمام فیکٹرز پر غور کریں۔ ان کو بہتر کریں۔ رات کی پرسکون نیند لیں۔ واک ایکسرسائز لازمی کریں
کم اور صاف ستھرا کھائیں۔ مستند معالج سے رابطے میں رہیں