ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا کون تھا ؟

Who attacked Donald Trump

حملہ آور کی تصویر اور نام کیا ھے سب کچھ اس تحریر میں

ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہو گئی ہیے۔ امریکی میڈیا کا یہ بتانا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے شخص کی عمر تقریبا 20 سال ہے اور اس کا تعلق ریاست تسلینیا سے ہے۔ تاہم امریکی میڈیا نے حملہ اور سے یہ اہم ترین معلومات حاصل کی ہیں اور بتایا جا رہا ہے کہ حملہ اور کی عمر تقریبا تیس سال ہے، اور اس کی شناخت کے حوالے سے انہوں نے یہ بتایا کہ اس کا تعلق ریاست تسلینیا سے ہے مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں