روٹی چاول مکمل طور پر چھوڑنے سے کیا ہوگا فوری پڑھیں
شوگر لو ہو جائے گی۔ نتیجہ
آپ کو شدید قبض کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کے لیے ادویات کا استعمال بھی کرنا پڑ سکتا ہے اور بھی بہت کچھ ھو سکتا ھے اس ارٹیکل کو پورا پڑھ لیں۔
روٹی چاول مکمل طور پر چھوڑنے سے کیا ہوگا
1۔ شوگر لو ہو جائے گی۔ نتیجتا دوائیں چھوڑنی ہونگی
2۔ آپ کو شدید قبض کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کے لیے ادویات کا استعمال بھی کرنا پڑ سکتا ہے
3۔ قبض کی وجہ سے آپ پیٹ پر بلوٹنگ یعنی پیٹ پھولنے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
4۔ آپ کو مسلسل گیس اور ڈکار آئیں گے
5۔ سر درد ، چکر آنا اور شوگر بلڈپریشر کا اچانک بہت کم ہو جانا جیسے مسائل دیکھنے میں آتے ہیں
6۔ اداسی ، چڑچڑاپن اور کسی سے بات کرنے کو دل نہ چاہنا
7۔ بہت زیادہ کمزوری محسوس ہونا
8۔ وزن میں تیزی سے کمی کے بعد شدید کمزوری کا ٹائم شروع ہو جاتا ہے۔ یعنی دو تین ماہ تو جسم نے برداشت کر لیا اس کے بعد جسم کی طاقت کم ہونے لگتی ہے انسان لاغر محسوس کرتا ہے کچھ لوگوں کو تو واک کرنا بھی انتہائی مشکل لگنے لگتا ہے
9۔ اگر آپ کا وزن پہلے ہی کم ہے اور آپ زیرو کارب ڈائیٹ پر جانا چاہتے ہیں تو آپ کا وزن مزید تیزی سے کم ہو گا
10 ۔ جسم میں ضروری وٹامن اور منرل کی کمی جس سے بال گریں
گے ، ناخن خراب ہو جائیں گے ، چہرے کا رنگ پھیکا اور زرد ہو جائے گا ۔ جسم میں وٹامن بی ، وٹامن بی 12 ، فولیٹ کی کمی ہو جاتی ہے
11۔ روٹی چاول ہمارے گھروں میں روز پکنے والی خوراک ہے۔ آپ اس کو ساری زندگی کے لیے نہیں چھوڑ سکتے۔ آپ سال دو سال بعد روٹی چاول چھوڑ کر دوبارہ ان کو کھانا شروع کریں گے تو وزن بہت تیزی سے بڑھے گا اور شوگر بلڈپریشر کنٹرول کرنا بہت مشکل ہو جائے گا
اس کا حل کیا ہے؟
اپنی خوراک سے ہر قسم کا میٹھا ضرور نکالیں
لیکن روٹی چاول کو انتہائی کم مقدار میں خوراک میں شامل رکھیں تاکہ جسم کسی قسم کی کمزوری اور قبض سے بچا رہا
اور آپ اس لائف سٹائل کو ساری زندگی چلا بھی سکیں
آپ مناسب مقدار میں روٹی چاول کو خوراک کا حصہ رکھ کر بھی بغیر انسولین کے شوگر کو کنٹرول کر سکتے ہیں ضرورت صرف پروفیشنل اور مستند افراد کی رہنمائی کی ہے
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹ سے آن لائن کنسلٹیشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں Dr
ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی
پیٹ کے گرد چربی کو ضدی چربی
پیٹ کے گرد چربی کو ضدی چربی کا نام دیا جاتا ہے کیونکہ یہ باوجود کوشش کے آسانی سے جاتی ہی نہیں
خصوصا مرد حضرات کے لیے یہ زیادہ مشکل ہے کیونکہ مردوں میں اضافی چربی پیٹ پر چڑھتی ہے
جبکہ اکثر خواتین کے جسم پر اضافی چربی ٹانگوں اور کولہوں پر جمع ہوتی ہے
ہم نے 35 دن کا عید دھماکہ پروگرام اسی ضدی چربی کو گھٹانے کے لیے شروع کیا ہے
جس میں ہم اپنے ممبرز کے وزن جادوئی طریقے سے کم کروائیں گے
آپ بھی اس ضدی چربی سے جان چھڑوا سکتے ہیں
رجسٹریشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں Eid
ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خصوصی ہدایات
میں ذیابیطس کے بہت سے مریضوں کو دیکھ رہا ہوں جنہیں ہارٹ اٹیک اور گردوں کی خرابی ہوتی ہے اور یہ مریض ماہر ڈاکٹروں کے پاس دیر سے آتے ہیں۔
1. جب بھی آپ کو ناف کے اوپر کوئی درد ہو تو براہ کرم اپنا ای سی جی کروائیں اور اگر درد مسلسل رہتا ہے توای سی جی کو دہرائیں- دل کا دورہ پڑنے سے سینے میں بھاری پن یا معدہ میں درد محسوس ہو سکتا ہے۔
2. اور براہ کرم کسی بھی ابتدائی مرحلے میں گردوں کی بیماری کا پتہ لگانے کے لیے باقاعدگی سے رینل فنکشن(RFTs) ٹیسٹ کروائیں تاکہ آپ کی دوائیں آپ کے گردے کے فنکشن کے مطابق ایڈجسٹ کی جا سکیں (گردوں کا الٹراساؤنڈ گردوں کے نقصان کو بہت دیر سے ظاہر کرتا ہے، )