بریگیڈیئر امتیاز بلہ کی وائرل خبریں

Who is Brigadier Imtiaz Billa

اپنی ہی اولاد کے ہاتھوں رسوا ۔۔۔ امتیاز بلاکون ھے

پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسی کو بہت سارے اختیارات پاکستان میں دے دیے گئے ہیں جو کہ شاید ایسا دنیا بھر میں نہیں ہوتا، لیکن پاکستان میں بہرحال ہو گیا ہے

لیکن اس سے پہلے پاکستان کے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سرکولیٹ کر رہی ہے یہ ویڈیو پاکستان کے سابق ائی ایس ائی کے سربرا ہ کی ہے ۔برگیڈیر بلا جن کے بارے میں بی بی سی لکھ رہا ہے، جن کے بارے میں پاکستان کے صحافی لکھ رہے ہیں ،جن کے بارے میں تاریخ لکھ رہی ہے، کہ برگیڈیر بلا اپنے دور میں جب طاقت کا نشہ تھا اس دور میں یہ انسان کو انسان تصور نہیں کرتے تھے۔

بتایا جاتا ہے کہ ان کی نیلی مکار قسم کی انکھیں تھیں اور حکومت گرانا ان کی چٹکی کا کھیل یعنی بائیں ہاتھ کا کھیل ہوتا تھا۔ حکومت گرا دیتے تھے عبرت کا نشانہ بناتے تھے۔ کئی وزرا ان کے افس کے باہرناک گڑتے رہتے تھے اور برگیڈیر اپنی طاقت کے نشے میں تھے بہت ساری زمینوں کے اوپر انہوں نے قبضہ کیا، بہت ساری پراپرٹیز بنائیں۔ یہ صحافی لکھ رہے ہیں، اپ کے سامنے اج ایک ویڈیو ۔سرکولیٹ کر رہی ہے کہ اسی برگیڈیئر بلا کو ان کے بیٹے نے بازو سے پکڑ کر گھر سے نکالا ہے

دھکے نکال کر ان کی اپنی اولاد نے انہیں گھر سے نکالا ہے

گزشتہ رات ہوا یہ کہ ان کے اپنے بیٹے نے گھر پردھاوا بول دیا، گھر پر قبضہ کر لیا اور اپنی بہن کے حق پر ڈاکا مارا ،ان کے بارے میں خبر یہ ہے کہ ان کا جو

بڑا بیٹا ہے انہوں نے برگیڈیو بلا کی بہت ساری پراپرٹیز کو بیچا ہے۔ یعنی اپنے والد کے بہت سارے پراپرٹیز کو نیلام کیا اور سارے پیسے لے کر ملک سے بھاگ گیا ہے۔

اور دوسرا بیٹا جس بیٹے کے ساتھ یہ رہتے ہیں ان کے بارے میں اطلاعت یہ ہے خبریں یہ ہیں کہ ان کے بیٹے نے تقریبا ڈیڑھ سال تک برگیڈیر بلا کو اپنے گھر میں قید رکھا، بند رکھا ،ایک پورشن تک محدود رکھا اور اس کے بعد برگیڈیر بلا کو رات کی تاریکی میں گھر سے باہر نکال دیا گیا ہے

ان کا بیٹا عمر امتیاز جائیداد کے جھگڑے پر گھر سے نکال رہا ہے برگیڈیر 50 ائی ایس ائی میں تھا وہ اس نے وزیراعظم بینظیر بھٹو کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کی سازش اپریشن مڈ نائٹ جیک ان کیا تھا اور ان کے بارے میں مختلف لوگ یہ لکھ رہے ہیں کہ یہ اج عبرت کا نشانہ بن گئے ہیں

ماضی میں یہ زمینوں کے اوپر قبضے کرتے رہے ،ماضی میں یہ لوگوں کو اٹھواتے رہے، ماضی میں حکومتیں گرواتے رہے ،ماضی میں وزرا کے ساتھ، ان کی فیملیز کے ساتھ بڑا ظلم کیا اور اج عمر کے اس حصے میں یہ عبرت کا نشانہ بن گئے ہیں۔

جاوید چوہری صاحب نے ان کے حوالے سے کالم لکھا ہے اللہ معاف کرے اور ظاہر جاوید چوہدری صاحب بڑےکالم لکھ رہے ہیں ۔وہ لکھتے ھیں کہ

برگیڈیر صاحب کے ساتھ اصل میں ہوا کیا ہے

وہ کہتے ہیں کہ یہ جو بوڑھا اور بیمار شخص اپ کو نظر ا رہا ہے یہ برگیڈیر امتیاز ہے وہ برگیڈیر بلا تھا، ایک زمانہ تھا ،کہ پورے ملک میں برگیڈیئر امتحان امتیاز کا طوطی بولتا تھا، یہ حکومتیں بھی تبدیل کیا کرتا تھا اور جس کو دل چاہتا تھا اسے اٹھا کر ننگا کر دیتا تھا

ا اس نے کمیونسٹ لیڈر نظیر عباسی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا تھ۔ا اس کی شروعات پاک فوج کے انجینئرنگ کور سے ہوئی۔ قدرت نے اسے مکار نیلی انکھیں دی تھی۔ زیادہ ساتھی اسے بلا یا پھر باگڑ باللہ کہتے تھے۔

یہ انجینیئرنگ کور سے انٹیلیجنس ایجنسی میں ایا، اور پھر سیکیورٹی کا سربراہ بن گیا، اور میاں نواز شریف کے ساتھ جڑ گیا، اور پھر ان کی انکھوں کا تارا بن گیا، 1989 میں 198 میں بے نظیر بھٹو کی حکومت گرای تھی ۔برگیڈیر امتیاز نے حکومت گرانے کا منصوبہ بنایا کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے اور میاں نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کی کوششیں کرتا رہا، اس وقت یہ منتخب حکومت گرانے میں برگیڈر ملا تھا بڑا ایک کردار رہا ہے۔ اور میاں نواز شریف صاحب کے ساتھ انہوں نے باقاعدہ سے ان کے ساتھ مل کر کام کیا تھا